• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

جھوٹے مدعیانِ نبوت نے کبھی کامیابی نہیں پائی!

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جناب سب سے پہلے تو آیات لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِ لَاَ خَذْنَا مِنْہ بِالْیَمِیْنَ ثُمَّ لقطعنا منہ الوتین سے جو آپ من مانہ قاعدہ بنا رہے ہیں وہ بھی صحیح ہے یہ نہیں؟ اس کے بعد آ جاے گے آپ کی پوسٹ پر!
 
مدیر کی آخری تدوین :

umar

رکن ختم نبوت فورم
جب نبی پاک ﷺ کے متعلق اللہ یہ فرما سکتا ہے کہ اگر یہ جھوٹ بولے تو میں اس کی رگِ جاں کاٹ دوں گا تو کیا یہ اصول کسی جھوٹے کے متعلق اللہ تعالیٰ نہیں رکھے گا؟ :) ثابت ہوا کہ جو جھوٹا دعویدارِ نبوت ہوگا اسے اللہ کبھی فلاح نہیں دے سکتا اور نہ ہی اس کی خلافت سو سال سے قائم چلی جاسکتی ہے :)
 
حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جناب یہ اصول یہ قاعدہ مختص ہے اور اللہ جھوٹے کے متعلق تو کہتا ہے
قُلْ اِنَّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَی اﷲِ الْکَذِبَ لااَا یُفْلِحُوْنَ۔ مَتَاعٌ فِی الدُّنْیَا ثُمَّ اِلَیْنَا مَرْجِعُہُمْ ثُمَّ نُذِیْقُہُمُ الْعَذَابَ الشَّدِیْدَ بِمَا کَانُوْا یَکْفُرُوْن۔( یونس آیت ۷۰ تا ۷۱)''کہہ! جو لوگ خدا پر جھوٹ افترا کرنے والے ہیں وہ نجات نہیں پائیں گے۔ ہاں انہیں دنیا میں بیشک فائدہ ہے۔ مگر جب وہ ہمارے پاس آئیں گے تو ہم انہیں عذابِ شدید میں مبتلا کریں گے۔
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
خدا نے تو فرمایا ہے کہ جو جھوٹا مدعی نبوت ہوگا اس کو میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دوں گا بلکہ ایسا مٹا دوں گا کہ گویا شہہ رگ کٹ گیئ :) کسی جھوٹے کی نبوت سو سال تک جاری نہیں رہتی وہ بھی پوری دنیا میں :)
 
آپ کی بھی ”میں نا مانو“ والی ضد ہے! اگر آپ کی ہی بات کو دیکھا جاے تو مرزا قادیانی کا ساتھی بہا اللہ بھی سچا نکلتا ہے۔
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
کیا وہ شخص جو نئی شریعت کا دعویدار ہو قراان کریم کے بعد اس کو آپ سچا ماننا چاہتے ہیں!! خیر ہے مولوی جی؟ :)
 
حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کیا وہ شخص جو نئی شریعت کا دعویدار ہو قراان کریم کے بعد اس کو آپ سچا ماننا چاہتے ہیں!! خیر ہے مولوی جی؟ :)
ہم تو کسی بھی داعی نبوت کو سچا نہیں مانتے بعد از محمد ﷺ ! یہ آپ کے بے تکے قاعدے ہیں جو انھیں بھی سچا ثابت کر رہے ہیں :)
 
محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
خدا نے تو فرمایا ہے کہ جو جھوٹا مدعی نبوت ہوگا اس کو میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دوں گا بلکہ ایسا مٹا دوں گا کہ گویا شہہ رگ کٹ گیئ :) کسی جھوٹے کی نبوت سو سال تک جاری نہیں رہتی وہ بھی پوری دنیا میں :)
بہا،اللہ کی نبوت تو سو سال سے جاری ہے وہ بھی پوری دنیا میں ۔ تو کیا وہ بھی سچا نبی تھا ؟
 
Top