آپ کی بھی ”میں نا مانو“ والی ضد ہے! اگر آپ کی ہی بات کو دیکھا جاے تو مرزا قادیانی کا ساتھی بہا اللہ بھی سچا نکلتا ہے۔خدا نے تو فرمایا ہے کہ جو جھوٹا مدعی نبوت ہوگا اس کو میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دوں گا بلکہ ایسا مٹا دوں گا کہ گویا شہہ رگ کٹ گیئ کسی جھوٹے کی نبوت سو سال تک جاری نہیں رہتی وہ بھی پوری دنیا میں
ہم تو کسی بھی داعی نبوت کو سچا نہیں مانتے بعد از محمد ﷺ ! یہ آپ کے بے تکے قاعدے ہیں جو انھیں بھی سچا ثابت کر رہے ہیںکیا وہ شخص جو نئی شریعت کا دعویدار ہو قراان کریم کے بعد اس کو آپ سچا ماننا چاہتے ہیں!! خیر ہے مولوی جی؟
بہا،اللہ کی نبوت تو سو سال سے جاری ہے وہ بھی پوری دنیا میں ۔ تو کیا وہ بھی سچا نبی تھا ؟خدا نے تو فرمایا ہے کہ جو جھوٹا مدعی نبوت ہوگا اس کو میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دوں گا بلکہ ایسا مٹا دوں گا کہ گویا شہہ رگ کٹ گیئ کسی جھوٹے کی نبوت سو سال تک جاری نہیں رہتی وہ بھی پوری دنیا میں