• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

حمزہ علی عباسی نے براہِ راست ٹی وی پر ایسا موضوع اُٹھا دیا، جس پر ملک بھر میں نئی بحث چھڑ گئی!

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
محترم جناب عارف کریم صاحب۔۔۔۔۔۔اسلامی قوانین کو منافقت کی عینک سے دیکھنے اور خودساختہ تاویلات سے ان کا مذاق اڑانےسے بہتر ہے کہ آدمی اسلام کو ہی خیر آباد کہہ دے کیونکہ منافق سے گنہگار ہزار درجہ بہتر ہے۔۔۔۔ اس بحث میں داعش اور طالبان کے غیر اسلامی فعل کو امام ابو حنیفہ رح کے فتوی سے مماثلت دینا جاہلانہ سوچ کی عکاس ہے۔۔۔۔۔۔ حضرت عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ کو جب ایک شہر خالی کرنا پڑا تو انہوں نے اقلیتوں کو وہ رقم واپس کر دی جو انہوں نے ان کی حفاظت کیلئے ان مکینوں سے لی تھی۔ اسلام کے اس قانون کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے بعد کثیر تعداد نے اسلام قبول کر لیا۔۔۔ یہ ہے اسلام میں اقلیتوں کا زبردست تحفظ۔۔۔۔۔۔لیکن خود کو مسلمان کہنے والے منافقین و مرتدین کیلئے اقلیتوں والا قانون لاگو نہیں ہوتا بلکہ ان شرپسندوں پر وہ قوانین لاگو ہوتے ہیں جس کی جھلک امام ابو حنیفہ رح کے فرمان سے ملتی ہے۔۔۔۔۔ مختلف اسلامی قوانین کو گڈمڈ کرنا اور پھر ان سے خودساختہ نتیجہ اخذ کرنا ایمانداری نہیں ہٹ دھرمی ہے۔۔۔۔۔ پینٹ بشرٹ میں بھی پہنتا ہوں، ایکسپورٹ کے بزنس سے منسلک ہوں، یورپ کے مختلف ملکوں میں آتا جاتا ہوں، انگریز گاہکوں سے ملاقات کرتا ہوں، اسلام پر گفتگو بھی کرتا ہوں لیکن اسلامی قوانین پر منافقانہ رویہ اختیار نہیں کرتا۔ اللہ کے قوانین کا مذاق نہیں اڑاتا بلکہ دلائل سے گوروں کو اسلامی نظام پر مطمئن کرتا ہوں۔ چودہ سو سال پہلے Barbarian Era میں اسلام کے زبردست مساویانہ قوانین کو تمام عقل رکھنے والے غیر مسلم سراہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اب میں آپ کے ساتھ ڈسکشن ختم کرتا ہوں اور یہ میرا اس موضوع پر آخری جواب ہے۔
یہی تو المیہ ہے کہ ہم آج تک 1400 پرانے اسلام کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ آج ایسا کونسا مسلم معاشرہ ہے جس میں یہ ہزاروں سال پرانے اسلامی اقدار عملی طور پر آج بھی موجود ہیں؟
 

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
ہندو، عیسائی، سکھ خود و مسلمان نہیں کہتے ۔۔۔۔۔ ہمارا بھی قادیانیوں سے یہی مطالبہ ہے کہ مسلمانوں کا لبادہ اوڑھ کر لوگوں کو گمراہ کرنا چھوڑ دو۔ اور اپنے مذہب کا الگ سے اعلان کرو۔ اسلام کا لیبل لگا کر اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش مت کرو۔ اگر قادیانی حضرات خود کو ہندو، عیسائی و سکھوں کی طرح کوئی اپنا مذہب سامنے لائیں اور خود کو مسلمان کہنا چھوڑ دیں تو ان کے لیے پھر اس قانون کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔
اسے آپ قادیانیوں کی ہٹ دھرمی کہہ سکتے ہیں جو داعش اور طالبان جیسے دہشت گردوں کی طرح اپنے آپکو اسلام سے جوڑے ہوئے ہیں۔
 

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
کسی ریاست کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی کو کافر کہے کیوں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بھول گئے آپ لوگ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے فرمایا تھا کہ تم نے اس شخص کو قتل کردیا جبکہ اس نے کلمہ پڑھ لیا تھا؟
افلا شققت قلبہ؟
تو کیا آپ لوگوں نے احمدیوں(قادیانیوں) کے دل چیر کر دیکھے ہیں کہ وہ کلمہ کون سا پڑھتے ہیں ؟اور کیا دل سے پڑھتے ہیں؟
کچھ خدا کا خوف کریں،اور اپنی آخرت خراب نہ کریں۔
قطع نظر اسکے کہ قادیانیوں کا کیا عقیدہ ہے، اس دھاگے کہ موضوع پر بات کریں۔ کیا قادیانیوں کو اقلیت رہتے ہوئے دیگر اقلیتوں والے حقوق حاصل ہیں؟
 

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کسی ریاست کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی کو کافر کہے کیوں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بھول گئے آپ لوگ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے فرمایا تھا کہ تم نے اس شخص کو قتل کردیا جبکہ اس نے کلمہ پڑھ لیا تھا؟
افلا شققت قلبہ؟
تو کیا آپ لوگوں نے احمدیوں(قادیانیوں) کے دل چیر کر دیکھے ہیں کہ وہ کلمہ کون سا پڑھتے ہیں ؟اور کیا دل سے پڑھتے ہیں؟
کچھ خدا کا خوف کریں،اور اپنی آخرت خراب نہ کریں۔
کہاں کی مثال کہاں پیش کر رہے ہیں جناب
قادیانیوں کا کفر تو نہایت واضح ہے ۔ ہمیں ان کا دل چیر کر دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں ۔
 

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کیا قادیانیوں کو اقلیت رہتے ہوئے دیگر اقلیتوں والے حقوق حاصل ہیں؟
کیا قادیانی اپنےآپ کو اقلیت تسلیم کرتے ہیں ؟
وہ اپنے آپ کو اقلیت تسلیم نہ کرنے کے باوجود بھی ڈیکلئیرڈ اقلیتوں سے بہت زیادہ حقوق انجوائے کر رہے ہیں ۔
 
Top