تمام اراکین ختم نبوت فورم متوجہ ہوں !
ہم فورم میں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں اس سلسلے کا حقیقی مقصد تو یہ ہے کہ چونکہ مرزائی مرزا قادیانی کو خاتم النبیین ﷺ کا ظل و بروز قرار دیتے ہیں اور جا بجا مرزے کا تقابل حضرت خاتم النبیین ﷺ سے کرتے دکھائی دیتے ہیں ، ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم اس نئے سلسلے کے ذریعے مرزائیوں کو بتائیں کہ کہاں تاجدار ختم نبوت ﷺ اور کہاں قادیان کا دہکان ؟؟ کسی ایک جہت سے بھی مرزا معاذ اللہ جناب خاتم النبیین ﷺ کا مثیل و مشابہ نہیں ہو سکتا ۔
اراکین سیرت النبی ﷺ پر توجہ دیں
تمام اراکین سے گزارش ہے کے میرے آقا و مولیٰ تاجدار ختم نبوت ﷺ کی زندگی کے حسین و جمیل گوشوں پر سیر حاصل روشنی ڈالیں اور ساتھی ہی اس گوشہ جمیل پر قادیان کے دہکان و مراقی کی زندگی کو بھی پیش کر یں تاکہ عوام المسلمین کو پتہ چلے کے اللہ کے حقیقی نبی کیسے ہوا کرتے ہیں ، وہ رجولیت نہیں کرواتے ، مراقی نہیں ہوتے ، وہ شراب نہیں پیتے ، وہ غیر محرم خواتین کے ساتھ رات بسر نہیں کرتے ۔
نیا سلسلہ اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں شکریہ اور اپنی رائے بھی دیں