• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

سیرت رسول عربی ﷺ اور مرزا قادیانی کے روز وشب ایک تقابل

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
تمام اراکین ختم نبوت فورم متوجہ ہوں !
ہم فورم میں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں اس سلسلے کا حقیقی مقصد تو یہ ہے کہ چونکہ مرزائی مرزا قادیانی کو خاتم النبیین ﷺ کا ظل و بروز قرار دیتے ہیں اور جا بجا مرزے کا تقابل حضرت خاتم النبیین ﷺ سے کرتے دکھائی دیتے ہیں ، ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم اس نئے سلسلے کے ذریعے مرزائیوں کو بتائیں کہ کہاں تاجدار ختم نبوت ﷺ اور کہاں قادیان کا دہکان ؟؟ کسی ایک جہت سے بھی مرزا معاذ اللہ جناب خاتم النبیین ﷺ کا مثیل و مشابہ نہیں ہو سکتا ۔
اراکین سیرت النبی ﷺ پر توجہ دیں
تمام اراکین سے گزارش ہے کے میرے آقا و مولیٰ تاجدار ختم نبوت ﷺ کی زندگی کے حسین و جمیل گوشوں پر سیر حاصل روشنی ڈالیں اور ساتھی ہی اس گوشہ جمیل پر قادیان کے دہکان و مراقی کی زندگی کو بھی پیش کر یں تاکہ عوام المسلمین کو پتہ چلے کے اللہ کے حقیقی نبی کیسے ہوا کرتے ہیں ، وہ رجولیت نہیں کرواتے ، مراقی نہیں ہوتے ، وہ شراب نہیں پیتے ، وہ غیر محرم خواتین کے ساتھ رات بسر نہیں کرتے ۔
نیا سلسلہ اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں شکریہ اور اپنی رائے بھی دیں
 
غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم

سر الحمد اللہ ،۔ ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں نبی اکرمﷺ جیسی عظیم ترین کامل ہستی کی زات اقدس کے بارے میں لکھنے کو کہا جا رہا ہے۔۔ اللہ آپکو اور ہمیں اس کا اجر دے
 
غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم
سر الحمد اللہ ۔ ایک چھوٹی سی پوسٹ لگائی ہے اب مرزا کا بھی لگاتا ہوں
 
بنت اسلام

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
بَلَغَ العلیٰ بِِکمالہ
کشف الدجا بجمالہ
حَسنَت جَمِیع خِصَالِہ
صلّو علیہ واٰلہ صلّو علیہ واٰلہ
 
غلام نبی قادری نوری سنی

رکن ختم نبوت فورم

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر

MindRoasterMir

رکن ختم نبوت فورم
تمام اراکین ختم نبوت فورم متوجہ ہوں !
ہم فورم میں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں اس سلسلے کا حقیقی مقصد تو یہ ہے کہ چونکہ مرزائی مرزا قادیانی کو خاتم النبیین ﷺ کا ظل و بروز قرار دیتے ہیں اور جا بجا مرزے کا تقابل حضرت خاتم النبیین ﷺ سے کرتے دکھائی دیتے ہیں ، ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم اس نئے سلسلے کے ذریعے مرزائیوں کو بتائیں کہ کہاں تاجدار ختم نبوت ﷺ اور کہاں قادیان کا دہکان ؟؟ کسی ایک جہت سے بھی مرزا معاذ اللہ جناب خاتم النبیین ﷺ کا مثیل و مشابہ نہیں ہو سکتا ۔
اراکین سیرت النبی ﷺ پر توجہ دیں
تمام اراکین سے گزارش ہے کے میرے آقا و مولیٰ تاجدار ختم نبوت ﷺ کی زندگی کے حسین و جمیل گوشوں پر سیر حاصل روشنی ڈالیں اور ساتھی ہی اس گوشہ جمیل پر قادیان کے دہکان و مراقی کی زندگی کو بھی پیش کر یں تاکہ عوام المسلمین کو پتہ چلے کے اللہ کے حقیقی نبی کیسے ہوا کرتے ہیں ، وہ رجولیت نہیں کرواتے ، مراقی نہیں ہوتے ، وہ شراب نہیں پیتے ، وہ غیر محرم خواتین کے ساتھ رات بسر نہیں کرتے ۔
نیا سلسلہ اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں شکریہ اور اپنی رائے بھی دیں
ایسی گندی زبان استعمال کر کے آپ کیا تبلیغ کریں گے کسی کے بزرگ کا نام لینے کی بھی تمیز نہیں آپ کو آپ کے ماں باپ نے۔ ہم احمدی مسلمان کبھی حضرت مرزا احمد علیہ السلام کا مقابلہ حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نہیں کرتے وہ آقا ہیں اور حضرت مرزا احمد علیہ السلام غلام ہیں۔ لوگعں کو دجل اور جھوٹ بول کر دھوکا دینا چھوڑ دیں۔
 
Top