شروع اول سے لیکر آج تک اس کتابت کی غلطی کو دور کیوں نہیں کیا گیا ؟ ۔ یہ ہے سوال یا آپ لوگوں کو اس کا ہی نہیں تھا جسکی وجہ سے شروع سے لیکر آج تک اس کو دور نہیں کرپائے ؟ ۔میں نے تفصیل سے سمجھا دیا تھا کہ تحریف کی غلطی کیوں نہیں ہے ۔تم ہمارے قرآن کا حوالہ خود دے چکے ہو کہ وہاں یہ آیت ایسے نہیں ہے تو اعتراض کیسا؟؟؟جب ہمارے قرآن میں یہ آیت ایسے نہیں ہے۔