• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میں نے تفصیل سے سمجھا دیا تھا کہ تحریف کی غلطی کیوں نہیں ہے ۔تم ہمارے قرآن کا حوالہ خود دے چکے ہو کہ وہاں یہ آیت ایسے نہیں ہے تو اعتراض کیسا؟؟؟جب ہمارے قرآن میں یہ آیت ایسے نہیں ہے۔
شروع اول سے لیکر آج تک اس کتابت کی غلطی کو دور کیوں نہیں کیا گیا ؟ ۔ یہ ہے سوال یا آپ لوگوں کو اس کا ہی نہیں تھا جسکی وجہ سے شروع سے لیکر آج تک اس کو دور نہیں کرپائے ؟ ۔
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
تو یہ بتاو نہ کہ قرآن پاک کے نسخے کے علاوہ کسی اور کتاب میں قرآنی آیت غلط لکھنے کو تحریف کہتے ہو تم لوگ یا بددیانتی یا جھوٹ یا اللہ پاک کی ذات پہ الزام تراشی یا کیا ؟؟؟ اور اگر کتابت کی غلطی تھی تو آج تک ٹھیک کیوں نہیں کی؟ اور اس بات کا کیا ثبوت ہے پھر کہ مرزے کے تمام دعوی جات میں کتابت کی غلطی نہیں ہے؟
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
یہ ایک الگ بات ہے۔ تحریف نہیں ہےاس کی وضاحت میں نے کر دی ہے۔

چلو ہم فرض کرتے ہیں کہ یہ ٹائپنگ کی غلطی ہے ( اگرچہ آج تک یہ ویسا ہی لکھا آرہا ہے جیسا مرزا نے لکھا تھا) ۔
تو مربی جی آپ یہ بتا دیں کہ کیا یہ سب بھی ٹائپنگ کی ہی غلطیاں ہیں؟ یا مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریفات ہیں؟

1-
قرآن مجید کی سورۃ حج کی آیت نمبر 52:
وما ارسلنا من قبلک من رسول ولا نبی الا اذا تمنی القی الشیطٰن فی امنیتہ
اس آیت میں مرزا غلام احمد قادیانی صاحب نے " من قبلک" اور " الا" کے الفاظ ہی اُڑا دیئے ہیں۔
(دیکھیئے حقیقتُ الوحی صفحہ 130 ۔۔۔۔ کیا یہ بھی کھلی تحریف نہیں ہے مربی جی؟؟)

2-
پھر آگے آئیں مربی جی اسی سورۃ یعنی سورۃ حج کی آیت نمبر 5 دیکھیں:
یرد الی ارذل العمر لکیلا یعلم من بعد علم شیئا
مرزا غلام احمد صاحب نے اس میں سے لفظ "من" ہی غائب کر دیا مربی جی ۔
( ازالہ اوہام خورد صفحہ 608 ، کلاں صفحہ 250)

ہوش کے ناخن لو مربی ۔ ابھی بھی اگر حوالے کم ہیں تو بتادینا مزید حوالے بھی دوں گا۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
آپ کے جواب کا انتظار ہے مجھے مربی جی
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
@لبید صاحب آپ نے کوئی جواب نہیں دیا
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
@لبید امید ہے آپ جواب دینےکی ہمت نہیں فرمائیں گے اب
 

ضیاء رسول امینی

منتظم اعلیٰ
رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جواب ہماری قسمت میں ہے ہی نہیں۔ مرزے کے زمانے سے مسلمان جواب مانگتے آ رہے ہیں مگر بے سود
 

لبید

رکن ختم نبوت فورم
جناب تحریف کرنی ہوتی تو اس قرآن میں کی جاتی جس جماعت احمدیہ کی طرف سے 200 سے زائد ممالک میں شائع کیا جا چکا ہے۔ یہ قرآن مجید نہیں ہے جس کو آپ پیش کر رہے ہو۔ہر عقلمند سمجھ سکتا ہے سہو کاتب ہے۔مثلا ہم کہتے ہیں کہ بائیبل تحریف شدہ ہے ۔اس کا کیا ثبوت ہے؟؟یہی کہ بائیبل کی کتاب میں سے ثبوت ملتے ہیں کہ وہ تحریف شدہ ہے ۔یہ نہیں کہتےکہ کیونکہ ایک یہودی &عیسائی مصنف نے اپنی کتاب میں بائیبل کا حوالہ ایسے لکھا تھا اس لئے یہ تحریف شدہ ہے۔ کیونکہ اس بات کو تھوڑی سمجھ والا بھی جان سکتا ہے کہ یہ غلطی سے ہو سکتا ہے۔اس لئے غصہ والی بات نہیں ۔کتابت کی غلطی کو دور کر دیا جائے گا۔ آپ کو فکر کی ضرورت نہیں۔نہ کیا جانا ایک الگ بحث ہے ۔
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جناب تحریف کرنی ہوتی تو اس قرآن میں کی جاتی جس جماعت احمدیہ کی طرف سے 200 سے زائد ممالک میں شائع کیا جا چکا ہے۔ یہ قرآن مجید نہیں ہے جس کو آپ پیش کر رہے ہو۔ہر عقلمند سمجھ سکتا ہے سہو کاتب ہے۔مثلا ہم کہتے ہیں کہ بائیبل تحریف شدہ ہے ۔اس کا کیا ثبوت ہے؟؟یہی کہ بائیبل کی کتاب میں سے ثبوت ملتے ہیں کہ وہ تحریف شدہ ہے ۔یہ نہیں کہتےکہ کیونکہ ایک یہودی &عیسائی مصنف نے اپنی کتاب میں بائیبل کا حوالہ ایسے لکھا تھا اس لئے یہ تحریف شدہ ہے۔ کیونکہ اس بات کو تھوڑی سمجھ والا بھی جان سکتا ہے کہ یہ غلطی سے ہو سکتا ہے۔اس لئے غصہ والی بات نہیں ۔کتابت کی غلطی کو دور کر دیا جائے گا۔ آپ کو فکر کی ضرورت نہیں۔نہ کیا جانا ایک الگ بحث ہے ۔
ہمارا سوال آپ کو شائد سمجھ نہیں آرہا یا آپ سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے
آپ کے بقول اگر یہ کتابت کی غلطی ہے تو اس کو درست کیوں نہیں کیا جاتا؟ کوئی وجہ؟ کتنے ایڈیشنز اس کے بعد چھپ چکے ہیں مگر کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی؟
 
Top