• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی حضرات مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
القلم فورم پر اور دیگر فورمز پر عارف کریم صاحب سے کئی دفعہ میں نے پوچھا ہے لیکن کوئی مثبت جواب نہیں ملا شاید آپ کو بھی مایوسی ہو گی :)
مایوسی نہیں ہوگی۔ اوپر دیکھ لیں۔ میں ذرا لبرل اور آزاد خیال انسان ہوں۔ لکیر کی فقیری اور ہٹ دھرمی میرے شعائر نہیں۔ شاید مغرب میں کافی عرصہ رہنے کا اثر ہے جو کسی کیخلاف یا کسی کے حق میں جانبدارانہ رائے دینے سے قاصر رہتا ہوں۔ ہمیں یہاں برداشت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ یہاں تمام مذاہب، فرقوں، مسلکوں کے پیروکار ایک دوسرے کیخلاف بم پھوڑے یا تشدد کئے اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں۔ ہمارے شہر میں سنی، شیعہ، قادیانی، یہودی، عیسائی، کیتھولک، بدھمت، ہندو، سکھ وغیرہ ہر بڑے دین و مذہب کے پیروکار موجود ہیں۔
 
خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
میں مرزا قادیانی اور اسکی جماعت کو دیگر فرقوں، جماعتوں، گروہوں، مسلکوں سے زیادہ مختلف نہیں سمجھتا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اسنے نعوذ باللہ نبوت کا دعویٰ کیا، امام مہدی و مسیح ہونے کا بھی پرچار کیا۔ مجھے دراصل انکے عقائد سے زیادہ انکی تاریخ سے دلچسپی ہے۔ قادیانیوں اور بہائیوں کی پیدائش قریبا ایک ہی زمانہ میں آگے پیچھے ہوئی ہے۔ دونوں ’’مذاہب‘‘ کے پیشوا اپنی زندگی میں نبوت و مہدیت و مسیحیت کے دعوے کرتے رہے۔ دونوں ایرانی نسل تھے۔ دونوں کا تعلق دو بڑے اسلامی فرقوں یعنی اہل سنت اور اہل تشیع سے تھا۔ دونوں پر انگریز یا سامراجی طاقتوں کا خودکاشتہ پودا ہونے کا الزام لگا۔ دونوں مذاہب کے پیروکاروں کے فلسطین یا اسرائیل سے قریبی روابط ہیں۔ اور چونکہ یہ دونوں مذاہب خود دین اسلام میں سے نکلے ہیں یوں مسلمانوں کی اکثریت انکے خلاف اول دن سے ظلم و ستم کا بازار گرم کئے ہوئے ہے۔ ایران میں بہائی قانونی طور پر پس رہے ہیں تو پاکستان میں قادیانی۔
یوں اس حیرت انگیز تاریخی مماثلت کے تناظر میں کم از کم میرے لئے قادیانیوں کے حق میں یا انکے خلاف کوئی غیر جانبدارانہ رائے قائم کرنا مشکل ہے۔ البتہ میں نے مختلف سابقہ قادیانیوں کے انٹرویو دیکھے ہیں اور انکے مطابق قادیانی جماعت میں بہت سے تنازعات پھوٹ چکے ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ آخری زمانہ کی وہ الٰہی جماعت نہیں جسکا قرآن و حدیث میں ذکر آیا ہے۔
واللہ اعلم!
مجھے بس اپ کی رائے لینی تھی شکریہ
 
umar

رکن ختم نبوت فورم
شاید آپ نے یہ پوسٹ غور سے نہیں پڑھی میں دودبارہ لگا رہا ہوں! یہاں مذہبیBoycott 2.png معاملات میں بائیکاٹ کرنے اور دنیاوی معاملات میں بائیکاٹ نہ کرنے کی تعلیم خدا کی طرف سے دی جارہی ہے :) آپ کے مشرکانہ عقائد کی پیروی ہم کیسے کر سکتے ہیں؟؟ ااپ تو متعہ تک کو جائز قرار دینے سے باز نہیں آتے اور آپ تو قبروں کی پوجا کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں!!
 
مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
میں مرزا قادیانی اور اسکی جماعت کو دیگر فرقوں، جماعتوں، گروہوں، مسلکوں سے زیادہ مختلف نہیں سمجھتا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اسنے نعوذ باللہ نبوت کا دعویٰ کیا، امام مہدی و مسیح ہونے کا بھی پرچار کیا۔ مجھے دراصل انکے عقائد سے زیادہ انکی تاریخ سے دلچسپی ہے۔ قادیانیوں اور بہائیوں کی پیدائش قریبا ایک ہی زمانہ میں آگے پیچھے ہوئی ہے۔ دونوں ’’مذاہب‘‘ کے پیشوا اپنی زندگی میں نبوت و مہدیت و مسیحیت کے دعوے کرتے رہے۔ دونوں ایرانی نسل تھے۔ دونوں کا تعلق دو بڑے اسلامی فرقوں یعنی اہل سنت اور اہل تشیع سے تھا۔ دونوں پر انگریز یا سامراجی طاقتوں کا خودکاشتہ پودا ہونے کا الزام لگا۔ دونوں مذاہب کے پیروکاروں کے فلسطین یا اسرائیل سے قریبی روابط ہیں۔ اور چونکہ یہ دونوں مذاہب خود دین اسلام میں سے نکلے ہیں یوں مسلمانوں کی اکثریت انکے خلاف اول دن سے ظلم و ستم کا بازار گرم کئے ہوئے ہے۔ ایران میں بہائی قانونی طور پر پس رہے ہیں تو پاکستان میں قادیانی۔
یوں اس حیرت انگیز تاریخی مماثلت کے تناظر میں کم از کم میرے لئے قادیانیوں کے حق میں یا انکے خلاف کوئی غیر جانبدارانہ رائے قائم کرنا مشکل ہے۔ البتہ میں نے مختلف سابقہ قادیانیوں کے انٹرویو دیکھے ہیں اور انکے مطابق قادیانی جماعت میں بہت سے تنازعات پھوٹ چکے ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ آخری زمانہ کی وہ الٰہی جماعت نہیں جسکا قرآن و حدیث میں ذکر آیا ہے۔
واللہ اعلم!
کم از کم آج مجھے ختم نبوت فورم کے توسط سے آپ کے قادیانیت کے بارے نظریات سے آگہی مل گئی ہے اور آپ کو موقف سامنے آگیا اس کے لیے شکریہ
 
محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
قادیانی حضرات مرزا قادیانی کو کیا سمجھتے ہیں ، آپ ﷺ کی شان میں قادیانی کی بدترین گستاخی
جب ہمارے ایک بھائی نے مرزا قادیانی کو جھوٹا ثابت کر دیا تو مرزائی کہتا ہے کہ تم کس کی گستاخی کر رہے ہو امام مہدی ، حضرت محمد ﷺ کی ۔ (معاذاللہ)
ملاحظہ فرمائیں
5u1kxt.jpg
 
Top