مایوسی نہیں ہوگی۔ اوپر دیکھ لیں۔ میں ذرا لبرل اور آزاد خیال انسان ہوں۔ لکیر کی فقیری اور ہٹ دھرمی میرے شعائر نہیں۔ شاید مغرب میں کافی عرصہ رہنے کا اثر ہے جو کسی کیخلاف یا کسی کے حق میں جانبدارانہ رائے دینے سے قاصر رہتا ہوں۔ ہمیں یہاں برداشت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ یہاں تمام مذاہب، فرقوں، مسلکوں کے پیروکار ایک دوسرے کیخلاف بم پھوڑے یا تشدد کئے اپنی زندگیاں گزار رہے ہیں۔ ہمارے شہر میں سنی، شیعہ، قادیانی، یہودی، عیسائی، کیتھولک، بدھمت، ہندو، سکھ وغیرہ ہر بڑے دین و مذہب کے پیروکار موجود ہیں۔القلم فورم پر اور دیگر فورمز پر عارف کریم صاحب سے کئی دفعہ میں نے پوچھا ہے لیکن کوئی مثبت جواب نہیں ملا شاید آپ کو بھی مایوسی ہو گی