قادیانی حضرات کا کہنا ہے کے ہم تمام دینی امور نماز ، روزہ وغیرہ سب مسلمانوں کے طریقے کے مطابق ادا کرتے ہیں اور سو سال میں ہماری اچھی خاصی تعداد بھی ہو گئی ہے پھر ہمیں کافر کیوں کہا جاتا ہے جب قادیانی لوگوں سے یہ سوال کیا جاتا ہے کے دنیا کے ایک عرب بیس کروڑ مسلمان جو دین اسلام پر چل رہے ہیں اپ قادیانی ان کو کافر اور حرامی کیوں کہتے ہیں اور ان کے خلاف بدترین زبان کیوں استعمال کرتے ہیں تو اس کا جواب نہیں دیا جاتا بلکے الٹا پیار سب کے لئے نفرت کسی کے لئے نہیں کا نعرہ بلند کیا جاتا ہے قادیانی حضرات کے عقائد اور تحریرات میں مسلمانوں کے ساتھہ بیاہ سے لیکر جنازہ تدفین جملہ معاملات میں بائیکاٹ کا حکم ہے اور بھر پور زور دیا گیا ہے کے مسلمانوں سے کسی قسم کا معاملہ نہ رکھیں حوالہ جات ملا خط ہوں.
( 1 )
اور جو ہماری فاتح کا قائل نہیں ہو گا صاف سمجھا جاوے گا کے اس کو والد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں (خزائن جلد 9 صفحہ 31 )
( 2 )
ترجمہ : " میری ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت کی نظر سے دیکھتا ہے اور اس معارف سے فائدہ اٹھاتا ہے اور میری دعوت کی تصدیق کرتا ہے اور اسے قبول کرتا ہے مگر رنڈیوں (بدکار عورتوں ) کی اولادوں نے میری تصدیق نہیں کی (آئینہ کمالات اسلام , خزائن جلد 5 صفحہ 547،548 )
( 3 )
دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گی ہیں (نجم المہدی ،خزائن جلد 14 صفحہ 53 )
( 4 )
خدا تعالیٰ نے میرے پر ظاہر کیا ہے کے ہر ایک شخص کو جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں (تذکرہ مجموعہ الہامات صفحہ 600 طبع دوم )
( 5 )
ہمارا یہ فرض ہے کے غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھے اور نہ ان کے پیچھے نماز پڑھیں کیونکہ وہ ہمارے نزدیک الله تعالیٰ کے ایک نبی کے منکر ہے (انوار خلافت صفحہ 90 مرزا محمود )
( 6 )
غیر احمدی مسلمانوں کا جنازہ پڑھنا جائز نہیں حتیٰ غیر احمدی معصوم بچے کا بھی نہیں (انوار خلافت صفحہ 93 مرزا محمود )
( 7 )
ایک اور بھی سوال ہے کے غیر احمدی کو لڑکی دینا جائز ہے کے نہیں حضرت مسیح معود(مرزا قادیانی ) نے اس احمدی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے جو اپنی لڑکی غیر احمدی کو دے اپ سے ایک شخص نے بار بار پوچھا اور کئی قسم کی مجبوریوں کو پیش کیا لیکن اپ نے اس کو یہی فرمایا کے لڑکی کو بٹھا رکھو لیکن غیر احمدی کو نہ دو (انوار خلافت صفحہ 93،94 مرزا بشیر الدین محمود ابن مرزا قادیانی )

چیلنج
میرا چیلنج ہے کے قادیانی لوگوں کے پاس اس کا مثبت جواب نہیں بھولے بھلے قادیانی حضرات کو جماعت قادیانی اصل حقائق سے دور رکھتی ہے تمام قادیانی حضرات سے درخواست ہے کے وہ تمام حوالہ جات کی تصدیق کے بعد پیار سب کے لئے نفرت کسی کے لئے نہیں کا نعرہ بند کریں اور دوسروں کو ببوقوف بنانا بند کریں اور نہ خود بنیں اور اپنے اندر حق کو قبول کرنے کا حوصلہ رکھیں ان حوالاجات کو کوئی مربی غلط ثابت نہیں کر سکتا..
مدیر کی آخری تدوین
: