• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قادیانی حضرات مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
کاپی پیسٹ اس لیے کیا جا رہا ہے کہ آپ کو بات یاد رہے :)
محترم آپ نے اس پوسٹ پر کومنٹ کیا خوش آمدید! آپ کو شاید اتنا یاد نہیں رہتا کے پوسٹ کس متعلق ہے اور محترم عمر صاحب آگے سے کیا جواب دے رہے ہیں؟ پھر ایک پوسٹ جس کے متعلق ہم نہ ان سے کہا بھی کے یہ اس موضوع سے الگ ہے اس کو بار بار لگانے کا مقصد کیا ہے؟ اس سے بھی پہلے کیا ہی اچھا ہوتا آپ کچھ موضوع ٹاپک کے متعلق کچھ ارشاد فرماتے ۔
 

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
جناب عمر صاحب! آپ اگر فورم کے قواعد کا اخترام نہ کرے گے تو آپ کی رکنیت برخاست کر دی جاے گی۔ آپ کو پہلے بھی کہا گیا ہے اگر آپ نے اس حدیث پر بحث کرنی ہے تو اس کو الگ دھاگے میں لے جاے۔
میرے خیال میں یہ جو کاپی پیسٹ کر رہے ہیں اسکے نام سے ایک اور دھاگہ خود ہی بنا دیا جائے اور انکی غیر متعلقہ پوسٹس کو بغیر وارننگ کے حذف کر دیا جائے۔
 

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
یہی سوال میں نے ایک قادیانی سے ایک مرتبہ پوچھا تھا اور اسکا کہنا تھا کہ جیسے سنی شیعہ ایک دوسرے کی مساجد میں جاکر نماز ادا نہیں کرتے بالکل ویسے ہی قادیانی بھی دیگر فرقوں، مسلکوں وغیرہ کے امام کے پیچھے نماز ادا کرنا نہیں چاہتے۔ یوں انکا یہ نفرت پسند رویہ عالم اسلام کے دو سب سے بڑے فرقوں میں 1400 سالہ تصادم کی ہی ایک لمبی کڑی ہے۔
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اہل تشیع حضرات اور اہل سنت میں کوئی بھی اجراء نبوت کا قائل نہیں۔ میرا خیال میں ان کا قادیانیوں سے موازنہ حماقت ہے۔
 

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
اہل تشیع حضرات اور اہل سنت میں کوئی بھی اجراء نبوت کا قائل نہیں۔ میرا خیال میں ان کا قادیانیوں سے موازنہ حماقت ہے۔
جی آپکی بات درست ہے۔ لیکن چونکہ وہ اپنے آپکو ایک اسلامی فرقہ تصور کرتے ہیں اسلئے شاید اس قسم کی وجہ پیش کی۔
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جی آپکی بات درست ہے۔ لیکن چونکہ وہ اپنے آپکو ایک اسلامی فرقہ تصور کرتے ہیں اسلئے شاید اس قسم کی وجہ پیش کی۔
ویسے یہاں معاملہ کافی مختلف ہے۔ مطلب یہ کہ نہ اہل تشیع کے کفر پر اجماع امت ہے نہ ہی اہل سنت پر۔ اب جہاں تک بات قادیانی یعنی مرزا غلام احمد کے ماننے والوں کی ہے تو الحمداللہ امت مسلمہ اس پر متفق ہے کہ یہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
یہی سوال میں نے ایک قادیانی سے ایک مرتبہ پوچھا تھا اور اسکا کہنا تھا کہ جیسے سنی شیعہ ایک دوسرے کی مساجد میں جاکر نماز ادا نہیں کرتے بالکل ویسے ہی قادیانی بھی دیگر فرقوں، مسلکوں وغیرہ کے امام کے پیچھے نماز ادا کرنا نہیں چاہتے۔ یوں انکا یہ نفرت پسند رویہ عالم اسلام کے دو سب سے بڑے فرقوں میں 1400 سالہ تصادم کی ہی ایک لمبی کڑی ہے۔
اگر اپ برا نہ مناؤ تو میں اپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ اپ کا مرزا غلام قادیانی کے بارے میں مؤقف ہے ؟؟
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
اگر اپ برا نہ مناؤ تو میں اپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ اپ کا مرزا غلام قادیانی کے بارے میں مؤقف ہے ؟؟
القلم فورم پر اور دیگر فورمز پر عارف کریم صاحب سے کئی دفعہ میں نے پوچھا ہے لیکن کوئی مثبت جواب نہیں ملا شاید آپ کو بھی مایوسی ہو گی :)
 

arifkarim

رکن ختم نبوت فورم
اگر اپ برا نہ مناؤ تو میں اپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ اپ کا مرزا غلام قادیانی کے بارے میں مؤقف ہے ؟؟
میں مرزا قادیانی اور اسکی جماعت کو دیگر فرقوں، جماعتوں، گروہوں، مسلکوں سے زیادہ مختلف نہیں سمجھتا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اسنے نعوذ باللہ نبوت کا دعویٰ کیا، امام مہدی و مسیح ہونے کا بھی پرچار کیا۔ مجھے دراصل انکے عقائد سے زیادہ انکی تاریخ سے دلچسپی ہے۔ قادیانیوں اور بہائیوں کی پیدائش قریبا ایک ہی زمانہ میں آگے پیچھے ہوئی ہے۔ دونوں ’’مذاہب‘‘ کے پیشوا اپنی زندگی میں نبوت و مہدیت و مسیحیت کے دعوے کرتے رہے۔ دونوں ایرانی نسل تھے۔ دونوں کا تعلق دو بڑے اسلامی فرقوں یعنی اہل سنت اور اہل تشیع سے تھا۔ دونوں پر انگریز یا سامراجی طاقتوں کا خودکاشتہ پودا ہونے کا الزام لگا۔ دونوں مذاہب کے پیروکاروں کے فلسطین یا اسرائیل سے قریبی روابط ہیں۔ اور چونکہ یہ دونوں مذاہب خود دین اسلام میں سے نکلے ہیں یوں مسلمانوں کی اکثریت انکے خلاف اول دن سے ظلم و ستم کا بازار گرم کئے ہوئے ہے۔ ایران میں بہائی قانونی طور پر پس رہے ہیں تو پاکستان میں قادیانی۔
یوں اس حیرت انگیز تاریخی مماثلت کے تناظر میں کم از کم میرے لئے قادیانیوں کے حق میں یا انکے خلاف کوئی غیر جانبدارانہ رائے قائم کرنا مشکل ہے۔ البتہ میں نے مختلف سابقہ قادیانیوں کے انٹرویو دیکھے ہیں اور انکے مطابق قادیانی جماعت میں بہت سے تنازعات پھوٹ چکے ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ آخری زمانہ کی وہ الٰہی جماعت نہیں جسکا قرآن و حدیث میں ذکر آیا ہے۔
واللہ اعلم!
 
Top