• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

لفظ "خاتَم" اور ایک مشہور و معروف "مولوی صاحب" کی قبر

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
اس پوسٹ کا جواب بہت پہلے کا دیا جا چکا ہے جو پوسٹ کرنے والے کی نسبتاً دیا گیا تھا تو جواب میں کچھ سخت الفاظ بھی شامل تھے۔ ان کے لیے معذرت
am71g6.jpg

 

umar

رکن ختم نبوت فورم
khatam.png جناب ان سب علماءِ کرام نے تو خاتم کے وہی معنی کئے ہیں جو افضلیت اپنے اندر رکھتے ہیں۔ کیا ان سب میں بھی آپ ختم کرنے کے معنی کرسکتے ہین؟؟ کچھ تو عقل کریں جناب :
khatam.png
 
مدیر کی آخری تدوین :

محمود بھائی

رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
عربی میں خاتم کبھی بھی افضل کے معنوں میں استعمال نہیں ہوتا ۔اوپر دی گئی جتنی مثالیں ہیں ان میں خاتم اپنے اصل معنوں میں ہی استعمال ہوا ہے لیکن بطور مبالغہ کے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اوپر جتنے لوگوں کے لئے خاتم کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے ذرا ان کے بارے میں یہ تحقیق تو کی جائے کہ وہ خاتم النبیین کا کیا معنی کرتے ہیں تو معترض کی طبیعت میں کافی افاقہ ہو جائے گا ۔
کچھ ماہ پہلے میں نے مدینہ شریف میں کچھ مقامی عربوں کے سامنے خاتم المحدثین کی اصطلاح پیش کی تو وہ حیران رہ گئے اور بولے یہ بالکل غلط ہے۔
وہ خاتم کو آخری کے معنوں میں ہی جانتے ہیں وہ کہنے لگے یہ غلط اصطلاح ہے کیونکہ محدثین تو آتے رہیں گے ۔
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
@umar
محترم تصاویر لگانے کے ساتھ تصویر میں موجود تحریر کو ٹائپ بھی کیا کریں فقط تصاویر کا کچھ زیادہ فائدہ نہیں دوسری بات یہ ہے کہ " خاتم " پر بحث کو سمجھنے کے لیے آپ کو معنیٰ عرفی و شرعی اور معنیٰ لغوی اصطلاحات سے واقفیت ہونا ضروری ہے کیا آپ کو ان اصطلاحات کی تعریفات کا علم ہے ؟؟
 

مبشر شاہ

رکن عملہ
منتظم اعلی
پراجیکٹ ممبر
جناب آپ نے اپنی پوسٹ جب ایک دفعہ لگا دی ہے سب نے پڑھ لی ہے اب اس کو دوبارہ پیش کرنے کا کوئی تک نہیں بنتا آپ مہربانی کریں کاپی پیسٹ سے پرہیز برتیں اب جوابات کا انتظار کریں بس اور آپ کو دوبارہ متنبہ کیا جاتا ہے کہ پوسٹ یونکوڈ میں کریں پیکچر پوسٹ سے بچیں تحریری پوسٹ کا زیادہ فائدہ ہوتا ہے بہت شکریہ
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
جناب میں تو آپ کے مولوی صاحب کی ایک قبر پر لکھی ہوئی ایک عبارت لگائی ہے۔ ابھی تک جواب نہیں دیا گیا اس کا اللہ کرے کوئی تو جواب دے لیکن جواب کس کے پاس ہوگا :)
 

حمزہ

رکن عملہ
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
جناب آپ نے اپنی پوسٹ جب ایک دفعہ لگا دی ہے سب نے پڑھ لی ہے اب اس کو دوبارہ پیش کرنے کا کوئی تک نہیں بنتا آپ مہربانی کریں کاپی پیسٹ سے پرہیز برتیں اب جوابات کا انتظار کریں بس اور آپ کو دوبارہ متنبہ کیا جاتا ہے کہ پوسٹ یونکوڈ میں کریں پیکچر پوسٹ سے بچیں تحریری پوسٹ کا زیادہ فائدہ ہوتا ہے بہت شکریہ
آپ کی آنکھوں پر سے اللہ کرے اس بار پٹی اتر جاے
خاتم الشعراء ، خاتم الفقہاء اور خاتم المحدثین وغیرہ القاب جو بعض لوگوں کو دیے گئے ہیں ان کے دینے والے انسان تھے اور انسان کبھی یہ نہیں جان سکتا کہ جس شحص کو وہ کسی صفت کے اعتبار سے خاتم کہہ رہا ہے اس کے بعد پھر کوئی اس صفت کاحامل پیدا نہیں ہوگا۔ اسی وجہ سے انسانی کلام میں ان القاب کی حیثیت مبالغے اور اعترافِ کمال سے زیادہ کچھ ہو ہی نہیں سکتی لیکن جب اللہ تعالیٰ کسی شخص کے متعلق یہ کہدے کہ فلاں صفت اُس پر ختم ہو گئی تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم اسے بھی انسانی کلام کی طرح مجازی کلام سمجھ لیں۔ اللہ نے اگر کسی کو خاتم الشعراء کہہ دیا ہوتا تو یقینًا اس کے بعد کوئی شاعر نہیں ہوسکتا تھا۔ اور اس نے جسے خاتم النبیّین کہہ دیا، غیر ممکن ہے کہ اس کے بعد کوئی نبی ہوسکے۔ اس لیے کہ اللہ عالم الغیب ہے اور انسان عالم الغیب نہیں ہیں۔ اللہ کا کسی کو خاتم النبیّین کہنا اور انسانوں کا کسی کو خاتم الشعراء اور خاتم الفقہاء وغیرہ کہہ دینا آخر ایک درجہ میں ہرگز نہیں ہوسکتا ہے۔
 

umar

رکن ختم نبوت فورم
ان سب جگہ پر تو خاتم کا لفظ جب مضاف بن کر آیا ہے تو افضلیت کے معنی ہیں آخری کے تو نہیں :)
ہاں آخری کے معنی اس حوالہ سے ضرور ہیں کہ جس مقام کا یہ خاتم ہے اس جیسا مقام کسی اور کو نہیں مل سکتا لیکن امتی اور غلامی میں اور کمتر درجہ والے کی آمد تو لفظ خاتم میں مانع نہیں :)khatam.png
 

خادمِ اعلیٰ

رکن عملہ
ناظم
رکن ختم نبوت فورم
پراجیکٹ ممبر
ان سب جگہ پر تو خاتم کا لفظ جب مضاف بن کر آیا ہے تو افضلیت کے معنی ہیں آخری کے تو نہیں :)
ہاں آخری کے معنی اس حوالہ سے ضرور ہیں کہ جس مقام کا یہ خاتم ہے اس جیسا مقام کسی اور کو نہیں مل سکتا لیکن امتی اور غلامی میں اور کمتر درجہ والے کی آمد تو لفظ خاتم میں مانع نہیں :)View attachment 44
اپ کی پوسٹ یعنی سوال کا جواب بڑا واضح اوپر دے دیا گیا ہے اور رہی بات عربی دانوں کی تو چلیں اپ کو ایک دو فیس بک ہی پوسٹس کے نظارے کرواتے ہیں اور آخری بات کاپی پیسٹ کی تو اپ کو معلوم ہو گا کہ اپ نے مجھے بلاک کیوں کیا تھا اور امید کرتا ہوں مجھے وہ پوسٹ جسکی وجہ سے اپ نے مجھے بلاک کیا تھا وہ یہاں لگانی نہیں پڑے گی شکریہ
 
Top