مرزا قادیانی نے حکیم نور الدین کے کہنے پہ مثیل مسیح ہونے کا دعوی کیا
دوستوں آپ کے سامنے مکتوبات احمدیہ غلام احمد قادیانی کے ایک خط کا حوالہ دیا جارہا ہے جس میں مرزا قادیانی حکیم نور الدین سے جو مرزا کے مرنے کے بعد پہلا خلیفہ بنا مسیح ہونے کے دعوی کرنے کے متعلق مشورہ مانگ رہا ہے غور فرمائیں کیا آسمانی دعووںمیں کسی سے مشورے مانگے جاتے ہیں یہ حوالہ ان شاء اللہ قادیانیوں کیلئے کسی ایٹم بم سے کم نہیں یہ حوالہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرزا نے یہ دعوے محض دنیاداری کیلئے کئے تھے مرزا غلام احمد قادیانی اپنے ایک خط میں اپنے مخدوم حکیم نورالدین کو لکھتا ہے:
آسمانی دعووں میں آپس کے مشورے کس صورتحال کا پتہ دے رہے ہیں اس کا اندازہ آپ خود لگالیں.

جو کچھ آنمخدوم نے تحریر فرمایا ہے کہ اگر دمشقی حدیث کے مصداق کو علیحدہ چھوڑ کر الگ مثیل مسیح کا دعوی ظاہر کیا جائے تواس میں کیاحرج ہے؟ درحقیقت اس عاجز کو مثیل مسیح بننے کی حاجت نہیں۔
(مکتوبات احمدیہ ج 5 ص 85)