ہر دل عزیز منافق ہوتا ہے
جبکہ مرزا غلام قادیانی خود ہر دل عزیز بننے کی کوشش کرتا رہا
جبکہ مرزا غلام قادیانی خود ہر دل عزیز بننے کی کوشش کرتا رہا
مرزا غلام قادیانی کی شخصیت اہل فہم و دانش کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی ہے کیوں کہ مرزا غلام قادیانی دنیا کے ہر مذھب اور ہر مذھبی شخصیت کو غلط کہنے سے گریز کرتے تھے اسی وجہ سے عیسائیوں کی لیڈر ملکہ وکٹوریہ کے گن گانے کی بدولت آج جرمنی لندن میں مرزا غلام قادیانی کی جماعت کو بہت اچھی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے ۔
اس پر مجھے مرزا کرشن کے ایک امتی سراج الحق نعمانی کی لکھی گئی کتاب تذکرۃ المہدی کی چند عبارات یاد آگئی ہیں جس میں ایک جگہ تو نعمانی صاحب کہتے ہیں کہ ہم ایک ایسے مسلمان ہیں جو کسی کو کافر نہیں کہتے اور دوسری جانب ایک مقام پر کہتے ہیں کہ جو کافر کو کافر نہ کہے منافق ہوتا ہے ۔ (تذکرۃ المہدی)