• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. بنت اسلام

    سید الانبیاء صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جامعیت

    آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شانِ جمعیت یہ ہے کہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ذاتِ اقدس تمام انبیائے کرام علیہ السلام اور تمام رسولانِ عظام کے اوصاف و محاسن، فضائل و شمائل اور کمالات و معجزات کا بھرپور مجموعہ اور حسین مرقع ہے-شنانہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی شخصیت میں آدم علیہ السلام کا خلق،...
  2. بنت اسلام

    محمد عربی صل اللہ علیہ والہ وسلم کا حلیہ مبارک

    وَ اَحسًَن مِنکَ لَم تَرقَط عَینِی وَ اَجمَلَ مِنکَ لَم تَلِدِ النِسآ ء خلِقَت مبَرَّءًا مِن کلِّ عَیب کَاَنّکَ قَد خلِقتَ کَمَا تَشَآء ہجرت کے وقت رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم ام معبد رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے خیمے کے پاس سے گزرے تو اس نے آپ کی روانگی کے بعد اپنے شوہر سے آپ صل اللیہ علیہ والہ...
  3. بنت اسلام

    حاصلِ کو نین صل اللہ علیہ والہ وسلم

    آب و گِل میں مدتوں آرائشیں ہوتی رہیں تب کہیں ایک آدمی کونین کا حاصل بنا 1: سیدالرسل خاتم الانبیاء حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ مقدسہ وہ مینارہءنور ہے جس کی روشنی میں ہر زمانے کا متلاشی حقِ راہِ مستقیم پر گامزن ہو سکتا ہے، اس لیے خالقِ کائنات نے اس ذاتِ اقدس سے محبت اور اس کی اطاعت کو ہی...
  4. بنت اسلام

    مرزا روٹی کیسے کھاتا تھا

    پہلے نوالہ توڑ کر منہ میں ڈال کر چباتا اور انگلی سالن میں ڈبو کر زبان پر لگاتا- روٹی کھاتا جاتا اور ساتھ ساتھ روٹی کے چھوٹے چھوٹے بورے بناتا جاتا، جب روٹی کھا کر اٹھتا تو سامنے بوروں کا ایک ڈھیر پڑا ہوتا تھا- اتنی روٹی کھاتا نہیں تھا جتنی برباد کرتا تھا-
  5. بنت اسلام

    مرزا کی سیاہی کی دوات

    مرزا کی گنگا الٹی ہی بہتی تھی مرزا نے پرانے جوتے کی دوات بنا رکھی تھی-
  6. بنت اسلام

    مرزا کی آمد کا کیسے پتہ چلتا

    مرزا کی شخصیت کا کوئی پہلو ایسا نہیں تھا جس سے سنجیدگی کا شائبہ تک ہوتا مرزا چابیاں ازار بند کے ساتھ باندھتا تھا- چلتے ہوئے ان کی چھن چھن کی آواز سے مرزا کے گھر والوں کو اس کی آمد کا پتہ چل جاتا تھا-
  7. بنت اسلام

    مرزا کا ازار بند

    مرزا ریشمی ازار بند استعمال کرتا تھا کیونکہ سوتی ازار بند میں گرہ پڑ جاتی اور پیشاب کپڑوں میں نکل جاتا تھا-
  8. بنت اسلام

    داستانِ مجاہدینِ ختمِ نبوت

    السلام علیکم فورم کی ابتدا،اس کے مقاصد، اس کے کام، اس کی کامیابی پر تبصرہ سورج کو چراغ دکھانے کے علاوہ الفاظ کا ضیاع ہے- ہر رکن کا بڑھ چرھ کر حصہ لینا، نہایت مستعدی سے کام کرنا، اور کام کو انتہائی خوبصورت انداز میں فورم پر پیش کرنا ان کے جذبے اور حبِ رسول کی عکاسی کرتا ہے- فورم کو بہت عمدگی اور...
  9. بنت اسلام

    انٹر نیشنل نبی

    ایک دفعہ ایک (مسلمان) صاحب نے ایک مربی سے مناظرہ کے دوران پوچھا کہ مرزا پنجاب کے شہر قادیان میں پیدا ہوئے اس لیے وہ پنجابی ہوئے لیکن ان پر آنے والی وحی پنجابی کے بجائے مختلف زبانوں میں آتی ہے جبکہ ہر نبی پر وحی اس کی مادری زبان میں آئی- پہلے تو وہ مربی ایک لمحے کےلیے خاموش ہو گیا پھر اچانک کہتا...
  10. بنت اسلام

    مرزا اور روزہ کی قضا

    " بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ جب حضرت مسیح موعود( مرزا قادیانی) کو دورے پڑنے شروع ہوئے تو آپ نے اس سال سارے رمضان کے روزے نہیں رکھے اور فدیہ ادا کر دیا- دوسرا رمضان آیا تو آپ نے روزے رکھنے شروع کیے مگر آٹھ یا نو روزے رکھے تھے کہ پھر دورہ ہوا اس لیے باقی چھوڑ دیئے اور فدیہ ادا کر دیا-...
  11. بنت اسلام

    مرزا قادیانی کا روزہ

    مرزا بشیر احمد مرزا قادیانی کے بارے میں لکھتا ہے " آپ لیکچر گاہ میں تشریف لے گئے اورلیکچر شروع کیا- لیکن مولوی صاحبان کو اعتراض کا کوئی موقع نہ ملا جس پر لوگوں کو بھڑکائیں- پندرہ منٹ بعد آپ کی تقریر ہو چکی تھی کہ ایک شخص نے آپ کو چائے کی پیالی پیش کی کیونکہ آپ کے حلق میں تکلیف تھی اور ایسے وقت...
  12. بنت اسلام

    ذات و صفات باری تعالیٰ

    اسلام 1: وقالوا اتخذو الرحمان ولدا لقدجئتم شیئاًادًا تکاداسمٰوٰت یتفطرنَ منہ وتَنشق الارض وتخرالجبال ھدّا ان دعَوا للرحمٰنِ ولداً ، وما یَنبَغی للرحمٰنِ ان یتخذَ ولداً - مریم (ع 6) ترجمہ: اور یہ (کافر) لوگ (عیسائی یا مرزائی) کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے اولاد (بھی) اختیار کر رکھی ہے اللہ تعالی...
  13. بنت اسلام

    یہ فریادیں ہیں مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے

    جب 1974 کی تحریک ختم نبوت چلی اس وقت ذوالفقار علی بھٹو ملک کے وزیر اعظم تھے- دوران تحریک آغا شورش کاشمیری اپنے پیارے دوست مولانا تاج محمود کے ساتھ وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو سے ملاقات کی، ملاقات کی روداد ہفت روزہ "چٹان" 29 اکتوبر 1979 میں موجود ہے جو بهٹو کی بیان کردہ ہے-اس روداد کی تلخیص یوں...
  14. بنت اسلام

    حدیث نبوی کے مطابق حضرت مہدی علیہ الرضوان کی چند نشانیاں

    حدیث نبوی کے مطابق حضرت مہدی علیہ الرضوان کی چند نشانیاں 1: مسلمانوں کے خلیفہ کی وفات کے بعد نئے خلیفہ کے انتخاب پر اختلاف رائے ہو جائے گا 2: حضرت امام مہدی مدینہ چهوڑ کر مکہ مکرمہ کی طرف ہجرت کر جائیں گے( تاکہ انہیں خلیفہ نہ بنایا جا سکے ) 3:آپ کے والد کا نام"عبداللہ" ہو گا، آپ کا اصل...
  15. بنت اسلام

    اللہ تعالیٰ کی توہین اس سے بڑھ کر اور کیا؟

    "قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے بےشمار ہاتھ پیر اور ہر ایک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لا تنہا عرض اور طول رکھتا ہے اور تیندوے کی طرح اس وجود اعظم کی تاریں بھی ہیں جو صفحہ ہستی کے تمام کناروں تک پهیل رہی ہیں" توضیح مرام صفحہ 42مندرجہ روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 90 از مرزا...
  16. بنت اسلام

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کے متعلق اسلام کا نظریہ

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کے متعلق اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ وہ حضرت مریم علیہا السلام کے بطن مبارک سے محض نفخہ جبرئیل سے پیدا ہوئے پهر بنی اسرائیل کے آخری نبی بن کر مبعوث ہوئے، یہود نے محض ان سے بغض و عداوت کا معاملہ کیا، آخر کار جب ایک موقع پر ان کے قتل کی مذموم کوشش کی گئی تو بحکم خداوندی فرشتے ان...
  17. بنت اسلام

    آیت نمبر 17

    اللہ تعالیٰ ہر مومن کو اطلاع غیب نہیں دیتے بلکہ اپنے رسولوں میں سے جس کو چاہے گا بهیجے گا( مرزا پاکٹ بک ص450 ) جواب نمبر 1: آیت مذکورہ بالا میں "بهیجے گا" کس لفظ کا ترجمہ ہے؟ اس آیت میں یہ لفظ قطعاً نہیں البتہ اطلاع علی الغیب کی خبر ہے جو غیر نبی کو بھی تمہارے نزدیک ہوتی رہتی ہے- چنانچہ مرزا نے...
  18. بنت اسلام

    سچی بات کے نام

    سنسان ہے فضا فیس بک کی "قادیانی مناظرہ" خاموش ہے
  19. بنت اسلام

    مرزا اور گدھا

    ایک دفعہ مرزا قادیانی گدھے پر سوار ہوکر سیر کے لیے نکلا- یہ گدھا مرزا کو سلطنت برطانیہ کے ہاتھوں دولت ایمانی لٹا کر ملا تھا مرزا کو گدھے پر سوار دیکھ کر ایک شخص نے کہا کہ "گدھے کے اوپر گدھا" اب گدھا پریشان ہو گیا کہ آخر کون میرے اوپر سواری کر رہا ہے-اس کو تشویش لاحق ہوئی لیکن بےچارہ مسکین کس سے...
  20. بنت اسلام

    آیت نمبر 2

    جواب نمبر 2 قرآن مجید کے اسلوب بیان سے یہ بات ظاہر ہے کہ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت اجابت کو یا ایها الذین آمنو سے مخاطب کیا جاتا ہے اور آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت دعوت کو یا ایها الناس سے خطاب ہوتا ہے- قرآن مجید میں کہیں بھی آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی امت اجابت کو یا بنی آدم سے...
Top