• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. بنت اسلام

    دو اینٹیں

    نبی اکرم ﷺ ( قصرنبوت کی اینٹ) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: میری مثال مجھ سے پہلے انبیاء کے ساتھ ایسی ہے جیسے کسی نے گھر بنایا اور اسے بہت عمدہ بنایا اور اسے خوب بنایا سجایاـ مگر اس کے ایک کونے میں اہک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی ـاب لوگ اسے دیکھنے کےلئے گروہ در گروہ آتے خوش ہوتے...
  2. بنت اسلام

    دجال مکہ و مدینہ میں داخل نہ ہو سکے گا

    دجال مدینہ میں داخل نہ ہو سکے گا حضرت انس ‭‮‪ رضی اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ہر شہر میں دجال آئے گا سوائے مکہ اور مدینہ کے کہ اس کے ہر درے پر فرشتے صف باندھے ہوئے حفاظت کر رہے ہوں گےـ پھر مدینہ میں زلزلہ کے تین جھٹکے محسوس ہوں گے اور اللہ تعالیٰ ہر کافر و منافق کو مدینہ سے نکال...
  3. بنت اسلام

    ارشادات اکابر اور ختم نبوت

    ‍ حضرت ملا علی قاری علیہ الرحمہ فقہ اکبر میں ارشاد فرماتے ہیںـ وَدَعوی اَلنبوہ بَعدہ نَبِینَا صلی اللہ علیہ وسلم کفر بالاجماع فقہ اکبر صس ۲۰۶ ترجمہ: اور دعوٰی نبوت کا بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کرنا با لاجماع کفر ہےـ امام غزالی ؒ نے خاتم النبیین کا مفہوم بیان فرمایا ہےـ ان الامۃ...
  4. بنت اسلام

    ایک عجیب واقعہ

    ۲۱ جولائی کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے رو برو قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا ناصر احمد کا بیان حلفی قلمبند کیا گیا ـ جس کے پڑھنے کا عمل ۲۳ جولائی ۱۹۷۴کو مکمل ہوا- یہ ۱۸۰ صفات پر مشتمل تحریری بیان مرزا ناصر محضر نامہ تھا جسے مرزا ناصر لکھ کر لایا تھاـ مرزا ناصر نے اپنا محضر نامہ پڑھنا شروع...
  5. بنت اسلام

    صلو علیہ والہ

    سر لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہا وہ چلا نبی کوئی حد ہے ان کے عروج کی بلغ العلی بکمالہ رخ مصطفیٰ کی یہ روشنی یہ تجلیوں کی ہمہ آہنگی کہ ہر ایک چیز چمک اٹهی کشف الدجابجمالہ یہ کمال حق محمدی کہ ہر ایک پہ چشم کرم رہی سر حشر نعرہ امتی حسنت جمیع خصالہ بخدا ہے عشق محمدی میرا ذکر و فکر ہے بس یہ ہی...
  6. بنت اسلام

    ختم نبوت کے معانی اور تحقیقی دلائل

    ختم نبوت کے معانی اور تحقیقی دلائل مَا کَان َمحمد ابا احَد مِن رِجالِکم وٰلِکن رَسولَ اللہ وخَاتَم النبیِین وَکانَ اللہ بِکل شیء عَلِیما محد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں میں پچلے اور اللہ سب کچھ جانتا ہے- امام راغب اصفہانی وخا...
  7. بنت اسلام

    اقبال رحمۃُ اللہ علیہ کا تصور ختم نبوت

    "خاتم " ہر شے کے انجام و آخر کو کہتے ہیں -" ختام" لاکھ یا موم کو کہتے ہیں جس سے کسی چیز کو بند کر کے مہر لگا دی جاتی ہے اور خاتم وہ شے ہے جس سے اس لاکھ پر مہر لگائی جاتی ہے پھر اس مہر کے بعد اس کے اندر کی چیز باہر نہیں آ سکتی اور باہر کی کوئی چیز مہر شدہ چیز کے اندر نہیں جا سکتی- عربی...
  8. بنت اسلام

    مولانا عبد الستار خان نیازی کا قیدی لباس

    مولانا عبد الستار خان ( ایک سچے محب رسول) کو موت کی کوٹھری میں لے جانے کے لئے آپ کو پھانسی کے قیدی کا لباس پہننے کو دیا گیا لیکن وہ تنگ نکلا، جیل سٹاف کے ایک آدمی نے کہا نیازی صاحب یہاں آ کر تو بڑے بڑے پہلوان سکڑ جاتے ہیں اور آپ ہیں کہ پھیل رہے ہیں کوئی کرتہ آپ کو فٹ نہیں آتا- مولانا نے کہا...
  9. بنت اسلام

    خوش آمدید

    ختم نبوت فورم میں نئے آنے والے اراکین کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید- جن میں خاص طور پر ام ضیغم شاہ صاحبہ، فائزہ ہاشمی صاحبہ، جنید رفیق صاحب شامل ہیں- اللہ تعالیٰ آپ سب کا یہاں آنا قبول اور مبارک فرمائے اور آپ سب کی صلاحیتوں کو اللہ تعالیٰ اس مبارک کام کیلئے نکهار دے- آپ تمام احباب فورم کے...
  10. بنت اسلام

    مرزا کا مختلف النسل ہونا

    1:مرزا غلام احمد قادیانی مغل ہیں- مرزا کی ایک تحریر کے مطابق ان کا تعلق مغل قوم سے ہے- " ہماری قوم مغل برلاس ہے اور میرے بزرگوں کے پرانے کاغذات سے جو اب تک محفوظ ہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس ملک میں سمرقند سے آئے تھے-" " کتاب البریہ حاشیہ 144 روحانی خزائن جلد 13 ص162،163 2: فارسی الاصل ہونے کا...
  11. بنت اسلام

    میرا جینا، میرا مرنا

    جب حالات کی آندھیاں وقت کے شجر سے غم و آلام میری جھولی میں بهر دیتی ہیں تو مجھے ان رنج و الم کو اپنی آغوش میں لینے سے ہچکچاہٹ نہیں ہوتی کیونکہ ان سب کو خوشی اور سکون میں بدلنے کے لیے "ختم نبوت فورم" اہم کردار ادا کرتا ہے- میرا جینا میرا مرنا ناموس رسالت کا تحفظ ہے- تمام ساتھیوں کی ممنون ہوں...
  12. بنت اسلام

    غلام احمد قادیانی اور اس کے خاندان کی انگریزوں کےلئے خدمات

    انگریزوں کو اپنے عزائم کی تکمیل کےلئے ایک با اعتماد خاندان کے کسی ایسے فرد کی ضرورت تھی جو ہر لحاظ سےوفادار ہو-انہیں بالآخر غلام احمد قادیانی کی صورت میں ایک ایسا آدمی مل گیا جس کا خاندان جنگ آزادی میں مسلمانوں کے خلاف اور انگریزوں کی حمایت میں اپنی خدمات انجام دے چکا تھا-گویا یہ خاندان انگریز...
  13. بنت اسلام

    قتلِ مرتد کے متعلق خلیفہ اول حکیم نور الدین کا فتویٰ

    " مجھے( حکیم نور الدین کو) خدا نے خلیفہ بنادیا ہے اور اب نہ تمہارے کہنے سے معزول ہو سکتا ہوں اور نہ کسی میں طاقت ہے کہ مجھے معزول کر دے- اگر تم زیادہ زور لگاؤگے تو یاد رکھو! میرے پاس ایسے خالد بن ولید ہیں، جو تمہیں مرتدوں کی طرح سزا دیں گے- ( رسالہ تشخیذالاذہان قادیان جلد 9 نبر 11 ص 14 نومبر...
  14. بنت اسلام

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم پریشانیاں، الجھنیں بسا اوقات انسان کے گردزندگی کا دائرہ تنگ کر دیتی ہیں - ہم ان کی تمنا بھی نہیں رکھتے لیکن یہ خود ہی کسی تارے کی طرح ٹوٹ کر ہماری جھولی میں آ گر تی ہیں-پھر ہم چاہتے ہوئے بھی ان سے منہ موڑنہیں سکتے ،اپنا دامن بچا نہیں سکتے- یہ الجھنیں اپنی پوری قوت سے دامن گیر...
  15. بنت اسلام

    قادیانی کوثر

    آنحضرت ﷺ کو ایک عظیم الشان عتیہ خداوندی " الکوثر " عطا ہوا، جس کا ذکر سورۃ الکوثر میں ہے : انا اَعطَینٰکَ الکوثر"( تحقیق دی ہم نے تجھ کو کوثر-) "کوثر" کے معنی خیرِکثیر کے ہیں ، اور اس کا اہم ترین فرد حوضِ کوثر ہے جو قیامت میں آپ ﷺ کو عطا کیا جائے گا، اور آپ ﷺ اپنے دستِ مبارک سے اپنی تشنہ لب امت...
  16. بنت اسلام

    مدینۃُ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    حدودِ مدینہ منورہ ارشادَ نبوی ہے " جبلَ عیر اور ثور کے درمیانی علاقہ حرم مدینہ ہے- جو شخص یہاں بدعات اور خلافَ شریعت کام کا ارتکاب کرے یا کسی بدعتی اور بے دین شخص کو پناہ دے تو اس پر لعنت ہے اللہ کی ، فرشتوں کی، اور تمام لوگوں کی، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے اعمال قبول نہیں کرے گا-"( صحیح...
  17. بنت اسلام

    ختم نبوت موبائل میسجز (5)

    میسج 41 سوال: مرزا قادیانی نے کس کس نبی کی توہین کی ہے؟ جواب: مرزا قادیانی نے تمام انبیاء علیہ السلام کی توہین کی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ بعض انبیاء کی کم اور بعض انبیاء کے بے تحاشہ توہین و تحقیر کی ہے۔ سوال: مرزااپنی آمد کا ذکرکرتےہوئےانبیاءکی کسطرح توہین کرتا ہے؟ جواب: مرزا لکھتا ہے کہ...
  18. بنت اسلام

    ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    ناموس رسالت ﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضور خاتم النبین علیہ التحیہ والثناء سے لا محدود اور غیر مشروط محبت و احترام ہر مسلمان کے ایمان کی بنیاد ہے ۔ وہ جب تک نبی کریم ﷺ کو اپنی والدین ، اولاد ، عزیز...
  19. بنت اسلام

    ختم نبوت موبائل میسجز (4)

    میسج 31 سوال:1 مرزاقادیانی کونبوت ملنےکےبارےمیں مرزاقادیانی کےبیٹےنےکیا لکھا ہے؟ جواب: مرزا قادیانی کےبیٹےنےلکھاہےکہ مسیح موعود(مرزا قادیانی)کوتب نبوت ملی جب اس نےنبوت محمدیہ کےتمام کمالات کو حاصل کرلیااوراس قابل ہوگیاکہ ظلی نبی کہلائےپس ظلی نبوت نےمرزا قادیانی کو پیچھےنہیں ہٹایابلکہ آگےبڑھایا...
  20. بنت اسلام

    چند اصطلاحات

    اسلامی اصطلاح: ------------------------------------------ مرزائیوں کےلئے: 1: مذہب، اسلام مذہب----------------------------- فتنہ، تحریک، کادیانیت 2:نبی،مجدد،مہدی -------------------------مسیلمہ پنجاب،انگریزوں کا دلال 3: وحی، الہام، کشف-----------------------------------اوہام 4: ملہم، صاحبِ...
Top