وحید احمد
رکن ختم نبوت فورم
مسلمانوں سے رشتہ و ناطہ حرام :
خلیفہ قادیان لکھتا ہے کہ میرے باپ سے:
'' ایک شخص نے بار بار پوچھا اور کئی قسم کی مجبوریوں کو پیش کیا لیکن آپ نے اس کو یہی فرمایا کہ لڑکی بٹھائے رکھو لیکن لیکن غیر احمدیوں میں نہ دو۔ آپ کی وفات کے بعد اس نے غیر احمدیوں میں لڑکی دے دی تو حضرت خلیفہ اول نے اس کو احمدیوں کی امامت سے ہٹا دیا اور جماعت سے خارج کردیا اور اپنی خلافت کے چھ سالوں میں اس کی توبہ قبول نہ کی۔ حالانکہ وہ بار بار توبہ کرتا رہا۔'' (۱۱۳۲)
-------------
(۱۱۳۲) ایضاً ص۹۴