• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاقادیانی کی بیماریاں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(کھانسی اور جوشاندہ)
’’ایک دفعہ حضرت صاحب کو کھانسی تھی۔ حضور نے خرفہ ۲ماشہ السی ایک ماشہ کا جوشاندہ بنا کر پیا۔‘‘
(ذکر حبیب ص۲۱۷)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(کھانسی اور گرم گرم گنا)
’’سفر گورداسپور میں ۱۹۰۳ء میں ایک دفعہ حضرت صاحب کو کھانسی کی شکایت تھی۔ میں نے عرض کی کہ میرے والد مرحوم اس کا علاج، گرم کیا ہوا گنا بتلایا کرتے تھے۔ تب حضور کے فرمانے سے ایک گنا چند پوریاں لے کر آگ پر گرم کیاگیا اور اس کی گنڈیریاں بنا کر حضور کو دی گئیں اور حضور نے چوسیں۔‘‘
(ذکر حبیب ص۱۱۱)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(سر کے بالوں کی بیماری)
’’آخری عمر میں حضور کے سر کے بال بہت پتلے اور ہلکے ہوگئے تھے۔ چونکہ یہ عاجز ولایت سے ادویہ وغیرہ کے نمونے منگوایا کرتا تھا۔ غالباً اس واسطے مجھے ایک دفعہ فرمایا: ’’مفتی صاحب سر کے بالوں کے اگانے اور بڑھانے کے واسطے کوئی دوائی منگوائیں۔‘‘
(ذکر حبیب ص۱۷۳)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(گنجا پن)
’’دوا پہنچ گئی۔ ایک اشتہار بالوں کی کثرت کا شاید لندن میں کسی نے دیا ہے اور مفت دوا بھیجتا ہے۔ آپ وہ دوا بھی منگوالیں تاکہ آزمائی جائے۔ لکھتا ہے کہ اس سے گنجے بھی شفا پاتے ہیں۔‘‘ (ذکر حبیب ص۳۶۰)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(مراق)
’’سیٹھ غلام نبی نے بذریعہ تحریر بیان کیا کہ ایک دن کا ذکر ہے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل نے حضرت مسیح موعود سے فرمایا کہ حضور غلام نبی کو مراق ہے تو حضور نے فرمایا۔ ایک رنگ میں سب نبیوں کو مراق ہوتا ہے اور مجھ کو بھی ہے۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ سوئم ص۳۰۴، روایت نمبر۹۶۹)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(دانت درد)
’’ایک دفعہ مجھے دانت میں سخت درد ہوئی۔ ایک دم قرار نہ تھا کسی شخص سے میں نے دریافت کیا کہ اس کا کوئی علاج بھی ہے۔ اس نے کہا کہ علاج دنداں اخراج دنداں اور دانت نکالنے سے میرا دل ڈرا۔‘‘
(حقیقت الوحی ص۲۳۵، نشان نمبر۸۶، خزائن ج۲۲ ص۲۴۶)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(پیر جھسوانا اور بدن دبوانا)
’’ڈاکٹر میر محمد اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود سر کے دورہ میں پیر بہت جھسواتے تھے اور بدن زور سے دبواتے تھے۔ اس سے آپ کو آرام محسوس ہوتا تھا۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ سوئم ص۲۸۷، روایت نمبر۹۳۸)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(دورہ دوران سر)
’’میں چند روز سے سخت بیمار ہوں۔ بعض اوقات جب دورہ دوران سر شدت سے ہوتا ہے تو خاتمہ زندگی محسوس ہوتا ہے۔ ساتھ ہی سردرد بھی ہے۔ ایسی حالت میں روغن بادام سر اور پیروں کی ہتھیلیوں پر ملنا اور پینا فائدہ مند محسوس ہوتا ہے۔‘‘
(خطوط امام بنام غلام ص۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(مرزاقادیانی کو پاخانے کی ضرورت)
’’ایک انگریزی وضع کا پاخانہ جو ایک چوکی ہوتی ہے اور اس میں ایک برتن ہوتا ہے۔ اس کی قیمت معلوم نہیں۔ آپ ساتھ لاویں۔ قیمت یہاں سے دی جاوے گی۔ مجھے دوران سر کی بہت شدت سے مرض ہوگئی ہے۔ پیروں پر بوجھ دے کر پاخانہ پھرنے سے مجھے سر کو چکر آتا ہے۔ اس لئے ایسے پاخانہ کی ضرورت پڑی۔ اگر شیخ صاحب کی دوکان پر ایسا پاخانہ ہو تو وہ دے دیں گے۔ مگر ضرور لانا چاہئے۔‘‘ (خطوط امام بنام غلام ص۶)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(پھٹی ہوئی ایڑیاں)
’’پیر کی ایڑیاں آپ کی بعض دفعہ گرمیوں کے موسم میں پھٹ جایا کرتی تھیں۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ دوم ص۱۲۵، روایت نمبر۲۲۲)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top