• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

مرزاقادیانی کی بیماریاں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(سردی گرمی)
’’گرم کپڑے سردی گرمی میں برابر پہنتے تھے۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ دوم ص۱۲۵، روایت نمبر۴۴۴)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(انگوٹھے کا درد)
’’حضرت صاحب کو کبھی کبھی پاؤں کے انگوٹھے کے نقرص کا درد ہوجایا کرتا تھا۔ ایک دفعہ شروع میں گھٹنے کے جوڑ میں بھی درد ہوا۔ نامعلوم وہ کیا تھا۔ مگر دو تین دن زیادہ تکلیف رہی۔ پھر جونکیں لگانے سے آرام آیا۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ سوم ص۲۸، روایت نمبر۵۱۲)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(انگوٹھے کی سوجن)
’’خاکسار عرض کرتا ہے کہ نقرص کے درد میں آپ کا انگوٹھا سوج جایا کرتا تھا اور سرخ بھی ہوجاتا تھا اور بہت درد ہوتی تھی۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ سوم ص۲۸، روایت نمبر۵۱۲)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(ٹخنے کا پھوڑا)
’’ایک دفعہ حضرت صاحب کے ٹخنے کے پاس پھوڑا ہوگیا تھا۔ جس پر حضرت صاحب نے اس پر سکہ یعنی سیسہ کی ٹکیا بندھوائی تھی۔ جس سے آرام آگیا۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ سوم ص۲۸، روایت نمبر۵۱۲)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(لتاڑا)
’’ایک دفعہ بمقام گورداسپور ۱۹۰۴ء میں حضرت مسیح موعود کو بخار تھا۔ آپ نے خاکسار سے فرمایا کہ کسی جسیم آدمی کو بلاؤ جو ہمارے جسم پر پھرے۔ خاکسار جناب خواجہ کمال الدین وکیل لاہور کو لایا جو چند دقیقہ پھرے۔ مگر حضرت اقدس نے فرمایا کہ ان کا وجود چنداں بوجھل نہیں کسی دوسرے شخص کو لائیں۔ شاید حضور نے ڈاکٹر محمد اسماعیل خاں دہلوی کا نام لیا۔ خاکسار ان کو بلالایا۔ جس پر پھرنے سے حضرت اقدس کو آرام محسوس ہوا۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ سوئم ص۴۹، روایت نمبر۵۶۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(خارش)
’’ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کو غالباً ۱۸۹۲ء میں ایک دفعہ خارش کی تکلیف بھی ہوئی تھی۔
(سیرت المہدی حصہ سوئم ص۵۳، روایت نمبر۵۷۴)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(کیچڑ)
’’بیان کیا مجھ سے مرزاسلطان احمد نے بواسطہ مولوی رحیم بخش ایم۔اے کہ ایک مرتبہ والد صاحب سخت بیمار ہوگئے اور حالت نازل ہوگئی اور حکیموں نے ناامیدی کا اظہار کر دیا اور نبض بھی بند ہوگئی۔ مگر زبان جاری رہی۔ والد صاحب نے کہا کہ کیچڑ لا کر میرے اوپر اور نیچے رکھو۔ چنانچہ ایسا کیاگیا اور اس سے حالت روبہ اصلاح ہوگئی۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ اوّل ص۲۲۱، روایت نمبر۲۰۰)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(سفید بال)
’’خاکسار عرض کرتا ہے کہ حضرت مسیح موعود(مرزاقادیانی) بیان فرمایا کرتے تھے کہ ابھی ہماری عمر تیس سال کی ہی تھی کہ بال سفید ہونے شروع ہو گئے تھے اور میرا خیال ہے کہ ۵۵سال کی عمر تک آپ کے سارے بال سفید ہوچکے ہوںگے۔‘‘
(سیرت المہدی ص۱۱ حصہ دوم، روایت نمبر۳۱۶)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(لکنت)
’’حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کی زبان میں کسی قدر لکنت تھی اور آپ پرنالے کو پنالہ فرمایا کرتے تھے۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ دوم ص۲۵، روایت نمبر۳۳۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاقادیانی کی بیماریاں(چشم نیم باز)
’’آپ کی آنکھیں ہمیشہ نیم بند رہتی تھیں اور ادھر ادھر آنکھیں اٹھا کر دیکھنے کی آپ کو عادت نہ تھی۔ بسا اوقات ایسا ہوتا تھا کہ سیر میں جاتے ہوئے آپ کسی خادم کا ذکر غائب کے صیغہ میں فرماتے تھے۔ حالانکہ وہ آپ کے ساتھ ساتھ جارہا ہوتا تھا اور پھر کسی کے بتلانے پر آپ کو پتہ چلتا تھا کہ وہ شخص آپ کے ساتھ ہے۔‘‘
(سیرت المہدی حصہ دوم ص۷۷، روایت نمبر۴۰۳)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top