• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    میعارنمبر19: انبیاءکرام متضاد باتیں نہیں کرتے۔

    انبیاءکرام متضاد باتیں نہیں کرتے۔ حضرات انبیاءکرام علیہم السلام کی یہ نشانی ہے کہ وہ متضاد گفتگو نہیں کرتے یعنی ایسا نہیں کہ وہ ایک بات میں کچھ کہیں اور دوسرے وقت میں کچھ۔۔۔۔۔اسی طرح اس کی وحی بھی تضادات سے پاک ہوتی ہے ۔ اللہ جل شانہ نے قرآن مجید کے منزل من اللہ ہونے کی ایک یہ دلیل بیان کی ہے...
  2. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر18: نبی کی موجودگی میں امت پر عذاب نہیں آتا۔

    نبی کی موجودگی میں امت پر عذاب نہیں آتا۔ انبیاء کرام علیہم السلام کی موجودگی میں انکی نافرمان کافر امتوں پر عذاب نہیں آتا۔قرآن پاک سے ثابت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب بھی کسی قوم پر عذاب بھیجنا چاہا پہلے اس قوم کے نبی اور ان پر ایمان لانے والوں کو اس بستی یا شہر سے نکلنے کا حکم دیا۔اور ان کے وہاں...
  3. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر 17: نبی اپنے دعوؤں میں ثابت قدم ہوتے ہیں ۔

    نبی اپنے دعوؤں میں ثابت قدم ہوتے ہیں حضرت انبیاء کرام علیہم السلام اپنے دعویٰ نبوت میں ثابت قدم ہوتے ہیں وہ اپنوں دعوؤں میں تبدیلیاں نہیں کرتے ، اپنے کسی دعویٰ کا انکار نہیں کرتے اور نہ ہی کسی انکار کا انکار کرتے ہیں بالفاظ دیگران کے دعوے باہم متضاد نہیں ہوتے۔ مرزا قادیانی کا دعویٰ نبوت کا...
  4. ام ضیغم شاہ

    (مرزا قادیانی کی واضح طور پر غلط پیش گوئیاں)

    مرزا قادیانی کی واضح طور پر غلط پیش گوئیاں:1۔ بعض بابرکت عورتوں سے نکاح ہوگا: اس عاجز نے 20 فروری 1886ء کے اشتہار میں پیش گوئی خداتعالیٰ کی طرف سے بیان کی تھی کہ اس نے مجھے بشارت دی ہے کہ بعض بابرکت عورتیں اس اشتہار کے بعدتیرے نکاح میں آئیں گی اور اس سے اولاد پیداہوگی۔ (مجموعہ اشتہارات جلداول...
  5. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر16: انبیاء کرام کی پیش گوئیاں سچی نکلتی ہیں ۔

    انبیاء کرام کی پیش گوئیاں سچی نکلتی ہیں مرزا قادیانی کا یہ کہناہے کہ انبیاء کرام پیش گوئیوں کو اپنی نبوت کے لیے میعار ٹھہراتے ہیں ' حالانکہ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ سے اس کی کوئی تائید نہیں ملتی۔ دراصل مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت کا دارومدار پیش گوئیوں پر تھا ، جب اس پر کسی پیش گوئی کے پورا...
  6. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر 15:انبیاء کرام مخلوق کی پیروی نہیں کرتےَ۔

    انبیاء کرام مخلوق کی پیروی نہیں کرتےَ۔ مرزا قادیانی کو اعتراف ہے کہ "خدا تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ کوئی رسول دنیا میں مطیع اور محکوم ہوکر نہیں بلکہ وہ مطاع اور صرف اپنی وحی کے متبع ہوتا ہے جو اس پر بذریعہ جبرائیل ّ نازل ہوتی ہے (ازالہ اوہا م روحانی خزائن جلد 3ص 441) مذکورہ عبارت میں مرزا...
  7. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر 14: انبیاء کرام اپنی امتوں سے زیادہ علم رکھتے ہیں ۔

    انبیاء کرام اپنی امتوں سے زیادہ علم رکھتے ہیں حضرات انبیاء کرامؑ اپنی امتوں سے زیادہ علم رکھتے ہیں بلکہ تمام امت کا مجموعی علم بھی کسی سچے نبی کے علم کے برابر نہیں ہوسکتا ۔نبی کریم ﷺکے فرمودات کی تشریحات میں امت محمدیہ چودہ سو سال سے مصروف ہے اور یہ کہنا مشکل ہے کہ ان تشریحات کا حق ادا ہوگیا ہے۔...
  8. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر 13: انبیاء کرام مصنف نہیں ہوتے ۔

    انبیاء کرام مصنف نہیں ہوتے ۔ حضرات انبیاء کرام دنیاوی علوم سے آراستہ اور کسی دنیاوی استاد کے شاگرد نہیں ہوتے ۔ نبی کریم ﷺ کے بے شمار القابات میں سے ایک لقب امی ہے ، جس کا مفہوم ایک قول کے مطابق یہ ہے کہ آنحضرت ﷺ دنیوی علم نہیں رکھتے وہ تلمیذ الرحمٰن ہیں ، مرزا قادیانی بھی اس بات کو مانتے ہوئے...
  9. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر12: انبیاء کرم معصوم ہوتے ہیں ۔

    انبیاء کرم معصوم ہوتے ہیں دنیا کا یہ قاعدہ ہے کہ کوئی بڑا شخص کسی کو اپنا نمائندہ بنا کر بھیجتا ہے تو وہ پہلے اس کا دیانت دار ہوتا ہے اور ہر لحاظ سے قابل اعتبار ہونا معلوم کرتا ہے پھر اسے اپنا نمائندہ بناتا ہے ۔ یہی قاعدہ اللہ جل شانہ کے ہاں بھی ہے اللہ تعالیٰ جب دنیا میں اپنا کوئی نمائندہ (...
  10. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر 11: انبیاء کرام شاعر نہیں ہوتے ۔

    معیار نبوت نمبر 11:انبیاء کرام شاعر نہیں ہوتے ۔ اللہ کے سچے نبی شاعر نہیں ہوتےاس لیے شعروں میں جھوٹ اور مبالغہ ہوتا ہے اور یہ دونوں چیزیں شان نبوت سے بہت بعید ہیں ۔ قریش مکہ نے نبی کریم ﷺ پر شاعر ہونے کا الزام لگایا اورقرآن مجیدکو ان کی شاعری قرار دیا تو اللہ جل شانہ نے قرآن مجید میں اس کی تردید...
  11. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر10: انبیاء کرام بکریاں چراتے ہیں ۔

    معیار نبوت نمبر10:انبیاء کرام بکریاں چراتے ہیں ۔ حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورﷺنے فرمایا: مابعث اللہ نبیا الا رعی الغنم فقال اصحابہ وانت فقال نعم کنت ارعاھا علی قراریط لاھل مکہ ۔ (صحیح بخاری باب الاجارہ جلد...
  12. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر9: نبی فصیح وبلیغ ہوتے ہیں

    معیار نبوت نمبر9:نبی فصیح وبلیغ ہوتے ہیں حضرت انبیاء اکرامؑ فصیح وبلیغ ہوتے ہیں۔ حضرت شعیبؑ کی فصاحت وبلاغت مشہورہے ،اور ان کا لقب خطیب الانبیاء ہے۔امام الانبیاء والمرسلین حضرت محمدمصطفیٰ ٖٖﷺ کی فصاحت وبلاغت تو معجزانہ شان کی حامل ہے ۔ حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے...
  13. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر8: انبیاء کرام پر اپنی زبان میں وحی آتی ہے

    معیار نبوت نمبر8: انبیاء کرام پر اپنی زبان میں وحی آتی ہے انبیاء کرام پر اپنی زبان میں وحی آتی ہے۔ تمام انبیاء کرام پر ان کی قومی زبان میں وحی نازل ہوئی تھی ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔ وماارسلنٰک من رسول الا بلسان قومہ (سورہ ابراہیم4) ترجمہ: اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر وہ اپنی قوم کی زبان...
  14. ام ضیغم شاہ

    نبوت کا معیار نمبر7: انبیاء کرام پر ہمیشہ وحی بذریعہ حضرت جبرائیل آتی ہے

    نبوت کا معیار نمبر7: انبیاء کرام پر ہمیشہ وحی بذریعہ حضرت جبرائیل آتی ہے انبیاءکرام پر ہمیشہ وحی بذریعہ حضرت جبرائیل آتی ہے مرزا قادیانی لکھتا ہے۔ "جبرائیل امین،انبیاء کی طرف وحی لانے کے لیے مقرر ہیں ان کے سواکوئی دوسرا فرشتہ اس کام کے لیے مقررنہیں۔" (ازالہ اوہام روحانی خزائن صفحہ387جلد3) حسب...
  15. ام ضیغم شاہ

    امام مھدی کا ظہور

    امام مھدی کا ظہور : امام مھدی کے ظہور کے بارے میں کثیر احادیث صحیحہ ثابت ہیں جس کا انکار یا کوئی تاویل دینا درست نہیں۔ صحاح ستہ کے علاوہ دیگر کتب احادیث میں مختلف اسناد سے امام مھدی کا ظہور ثابت ہے اور ساتھ ساتھ کئی ایک سلف کے اقوال بھی موجود ہیں۔ چند احادیث پیش خدمت ہیں۔ رسول اللہ فرماتے ہیں...
  16. ام ضیغم شاہ

    اسود عنسی اور مسیلمہ کذاب

    اسود عنسی فتح مکہ 8 ھ کے بعد مختلف قبائل نے کثرت سے اپنے وفود آنحضرت ﷺ کی خدمت میں بھیجے اور بڑی تیزی سے لوگ مشرف بہ اسلام ہوئے ،چنانچہ اسی وجہ سے 9 ھ کو سنۃ الوفود کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ آپ ﷺ کے دور حیات کے آخری حصے میں دو بدباطن افراد مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی نے عقیدۂ ختم نبوت پر ڈاکہ...
Top