• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر55

    قادیانی کی تفسیر سورہ فاتحہ سوال :۔قادیانی صاحب کا سورہ فاتحہ کی عربی تفسیر بلیغ و فصیح لکھنا باوجود امی ہونے کے اور حریف مقابل کا اس پر قادر نہ ہونا بڑی زبردست دلیل ہے اس کے صدق پر۔ جواب:۔امی ہونے کا پتہ تومرزا جی اور انکے ہم درسوں سے بخوبی معلوم ہوتا ہے جیسا کہ ضمیمہ میں مذکور ہے ، میں صرف...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر54

    نزول مسیح علیہ السلام سوال:۔ ہم نے مانا کہ بےشک نزول عیسیٰ بن مریم ؑ کا بعینہ لابمثلیہ اجماع مسئلہ ہے جیسا کہ علامہ سیوطی اور شیخ الاسلام حرانی اور شیخ محی الدین بن عربی وغیرہ کی تصریحات سے ثابت ہوچکا ہے ، اور یہ بھی مانا کہ مرزا کہ صاحب کے استدلالات ابلہ فریب کا منشاء جہالت ہے۔ مگر تعجب ہے یہ...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر53

    کے کنوؤں میں پھینک دئیے گئے تھےاللہ تعالیٰ نے زندہ کر دیا اور آنحضرت ﷺ کا ارشاد پاک ان کوتو بیخا و حسرتا سنا دیا ، چنانچہ بخاری میں بروایت قتادہ رضی اللہ عنہ ہے وزارداالبخاری قال قتادہ احیاھم اللہ حتی اسمعھم قولہ توبیخا وتصغیرا ونقمۃ وحسرۃ وندما ، مسکوۃ اور قاویانی صاحب خود بھی ازالہ میں لکھ چکے...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر52

    ناظرین کو اب قادیانی دعویٰ کے دوسرے مقدمہ ذیل (موتیٰ مرنے کے بعد دوبارہ دینا میں نہیں آتے)کی طرف توجہ دلائی جاتی ہے، سومعلوم ہوا کہ اموات کا پھر دوبارہ زندہ ہونا اقوال ذیل سے ثابت ہے، قال اللہ تعالیٰ۔ أَوْ كَالَّذِي مَرَّ عَلَى قَرْيَةٍ وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَى عُرُوشِهَا قَالَ أَنَّىَ يُحْيِـي...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر51

    لم یسقط الصلوٰت الخمس عن احد من العقلاء 8۔وانہ لم یقاتلہ احدمن المؤمنین لااھل الصفۃ ولا غیرھم 9۔وانہ لم یکن یؤذن بمکۃ10۔ولاکان بمکۃ اھل الصفۃ ولا کان بالمدینۃ اھل الصفۃ قبل ان یھاجر الی المدینۃ 11۔وانۃ لم یجمع اصحابہ قط علی سماع کف اودف12۔وانہ لم یقصر شعرکل من اسلم اوتاب ذنب13۔وانۃ لم یکن یقتل...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر50

    کتاب مذکورکو متعلق آیۃ مذکور کے، رہا قادیانی صاحب کا استدلال عقلی نئے اور پرانے فلسفہ والا جس کو ازالہ کی جلد اول میں لکھا ہے ، سواس کی تردید بھی گذر چکی ہے۔ فائدہ۔ تعارض کے مسئلہ میں احتمالات ذیل متصور ہوسکتے ہیں:۔ 1۔دلیل عقلی ونقلی دونوں قطعی ہوں۔ 2۔یادونوں ظنی 3۔یا ایک قطعی اور دوسری ظنی...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر49

    (مائدہ ۔15،16)ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔لقدتوفی رسول اللہ ﷺ وما طائر لیقلب جناحیہ الا ذکر لنا منہ علما۔ صحیح مسلم ہے۔ ان بعض المشرکین قالو لسلمان لقس علمکم نبیکم کل شئی حتی الخراءۃ قال اجل وقال ﷺ ترکتکم علی البیضاء لیلھا کنھا رھا لایزیغ عنھا بعدی الا ھالک وقال ماترکت من شئیی یقربکم الی...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر48

    الگ اور مخالف ہے۔ چنانچہ رئیس المکاشفین محی الدین ابن عربیؒ اپنی الہامی کتاب میں معراج جسمی آنحضرتﷺ کے مثبت اور قائل ہیں ، اور مرزا جی منکر ، ایسا ہی حضرت شیخ مسیح ابن مریم کے رفع بجسدہ العنصری وحیات الی مابعد النزول کےقائل ہیں اور مرزا جی مخالف ، ایسا ہی کشف و الہام نبوی ﷺ اخبار متواترہ اور...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر47

    کے حرارت وبرودت وغیرہا کا انفاکاک اپنے ملزومات سے واقعی معلوم ہوتا ہے ، کیا وہ فاعل مختار اور حکیم مطلق جس نے ابراہیم ؑ کے لیے آگ کوسرد کر دیا اس پر قدرت نہیں رکھتا کہ زمہریری کرہ کی برودت کو مثلا معتدلہ حرارت سے بہ نسبت ایک مقبول بندے اپنے کےمتبدل کردے۔ سوال:۔ آیت قلنا یٰنار کونی بردا وسلما...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر46

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر45

    کرتے وقت کہتے ہیں کہ قبل ازوحی پہلے ایک رات فقط تین فرشتے آئے ، اورآنحضرتﷺ اس وقت مسجد حرام میں سوئے ہوئے تھے اور وہ آپس میں باتیں کرکے چلے گئے اور آپ ﷺ نے ان کونہ دیکھا ، بس یہاں تک تو شب اسراء کے پہلے کا ذکر بطریق تمہید تھا، اب شب اسراء کا شروع ہوتا ہے حتیٰ اتوہ لیلۃ اخریٰ فیما یرٰی قلبہ وتنام...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر44

    میں دکھائی دنیا دراصل ان کے واردات خاصہ کی طرف اشارہ ہے جو ان کواپنی اپنی قوم سےپیش آئے ۔ اور اسی کی مثل آنحضرتﷺکوبھی درپیش آنے والے تھے، رہا یہ امر کہ ان انبیاء علیہم السلام ک وآنحضرت ﷺ نےکل مواطن میں روحانی صورت میں دیکھا یا بصورت عنصری جسدی ، قرطبی کے نزدیک وہ اپنے اپنے اجساد کے ساتھ کے ساتھ...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر43

    آپ کو بحالت خواب امور غیبیہ دکھلائی دیتے تھے،بعد ازاں مطابق خواب ظہور میں آتےتھے۔ تعدد معراج پر قادیانی کے تین اعتراضات پہلا اعتراض انہی احادیث سے ثابت ہےکہ انبیاء کےلیے خاص خاص مقامات آسمانوں میں مقرر ہیں جن سےوہ آگے نہیں بڑھ سکتے ، چنانچہ گریہ اور بکاءموسیٰ ؑ کا بروقت جانے آنحضرتﷺ کے ساتویں...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر42

    بعبدہ لیلا من المسجدالحرام الی المسجد الاقصیٰ۔کیونکہ سبحان کا اطلاق اسی موقعہ پر ہوتا ہے جہاں کہیں کسی عظیم الشان اور مستبعد اور محال عادی کا ذکر ہو ، اور ظاہر ہے کہ نیند میں آسمانوں پر جانا یا اطراف السماوات ولارض میں سیر کرنا کوئی امر مستبعد اورممتاز طور پر نبی کا خاصہ نہیں ، اور نیز اسرٰی کا...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر41

    اس سوال کفار کے فرماتا ہے کہ اے محمدﷺ توان کو کہہ دے، کہ سبحان ربی (پاک ہے پروردگار مرا ہر عجز سے)یعنی وہ ان سب امور بالا کے لانے پر قادر ہے، ھل کنت الا بشرا رسولا(میں بذات خود نہیں ہوں مگر اس کا بندہ بھیجا ہوا)لہذا ان امور کے سوال کرنے کا بھی بغیر اجازت اس کے مختار نہیں ہوں۔ ایہاالناظرون سبحان...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر40

    معراج نبویﷺ ایہاالناظرون القادیانی صاحب کا دعویٰ کہ مسیح موعود میں ہی ہوں ، مقدمات ذیل پر منبی ہے:۔ 1۔مسیح ابن مریم فوت ہوچکا ہے۔ 2۔موتیٰ مرنے کے بعد دوبارہ دنیا میں نہیں آتے۔ 3۔الہام جوابا اتنا ہی کافی معلوم ہوتا ہےکہ قادیانی صاحب کا الہام بوجوہ مذکورہ بالا جو اس کے بطلان پر شاہد ہیں ، مفید...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر39

    اور فتح البیان میں ہےکہ وقد تواترت الاحادیث بنزول عیسیٰ جسما اوضح ذالک الشوکانی فی مؤلف مستقل یتضمن ذکرماورد فی المنتظر والدجال والمسیح وغیرہ وصحح الطبری ھذالقول ووردت بذالک الاحادیث المتواترہ۔ (فتح البیان ص344جلد6)ائمہ اربعہ کےمسائیداورایسےہی ان کےمقلدین کی تصنیفات میں احادیث نزول موجودہیں، کسی...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر38

    عیسیٰ ابن مریم کے نزول پر اجماع اس بات پرکل امت مرحومہ کااجماع ہے کہ عیسی بن مریم بعینہ نہ بمثیلہ کمااخترء القادیانی آسمان سے بحسب پشیین گوئی آنحضرتﷺ کے اتریں گے، اور ظاہرہےکہ نزول جسمی بعینہ بغیراس کےکہ رفع جسمی بحالت زندگی مانا جاوےممکن نہیں لہذا بڑے زورسے ہم کہتے ہیں کہ کل امت کا جیسے نزول...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر37

    اس معرکہ کی پشیین گوئی کے اصلی مفہوم کے نہ سمجھنے نے تو غضب ڈھایا ، اگر یہ کہا جاوے کہ احد میں فتح کی بشارت دی گئی تھی، آخر شکست ہوئی اس میں ایسے زور سے اور قسموں سے معرکہ کی پشیین گوئی نہ تھی ، اور اس میں لوگوں سے غلطی ہوگئی تھی ، اور آخر جب مجتمع ہوگئے تو فتح ہوئی، کیا کوئی ایسی نظیر ہے کہ اہل...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر36

    اس پشییین گوئی کا مضمون بالکل صاف ہے،یعنی ڈپٹی آتھم جس نے میسح کو خدا بنایا ہواہے، اگرمرزاجی کی طرح موحد ومسلم نہ ہوا، تو عرصہ پندرہ ماہ میں مرجاوے گااور ہادیہ میں گرایا جاوےگا، مگر افسوس کہ ایسا نہ ہوا، اسلام اگرچہ اپنی حقیقت میں ایسے مکاشفات کامحتاج نہیں ، تاہم مرزا جی نے مخالفین سے اسلام پر...
Top