• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر39: انبیاء کرام ؑ کی دعائیں قبول ہوتی ہیں

    انبیاء کرام ؑ کی دعائیں قبول ہوتی ہیں حضرات انبیاء کرام ؑ اللہ تعالیٰ کے مقرب بندے اور مستجاب الدعوات ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ان کی دعائیں اللہ تعالیٰ سنتے اور قبول کرتے ہیں ، کوئی نبی ایسا نہیں جس نے اہم امور کے متعلق دعائیں کی ہوں اور وہ قبول نہ ہوئی ہوں ، مرزا غلام احمد قادیانی کو چونکہ بڑا شوق تھا خود...
  2. ام ضیغم شاہ

    معیارنبوت نمبر38: انبیاء کرامؑ کی خطرناک امراض سے حفاظت ہوتی ہے ۔

    انبیاء کرامؑ کی خطرناک امراض سے حفاظت ہوتی ہے ۔ نبیاءکرام ؑ چونکہ مرجع خلائق ہوتے ہیں اور شان محبوبیت رکھتے ہیں اس لیے وہ خاطر خواہ جسمانی وجاہت رکھتے ہیں تاکہ لوگ ان کے قریب آنے میں حجاب محسوس نہ کریں اسی طرح وہ ایسی امراض سے محفوظ رکھے جاتے ہیں جو کسی بھی خطرناک ، بدبو دار ہوں ، حضرت ایوب ؑ کی...
  3. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر37: انبیاء کرام ّ کا انداز دعوت و تبلیغ مثالی ہوتا ہے ۔

    انبیاء کرام ّ کا انداز دعوت و تبلیغ مثالی ہوتا ہے ۔ حضرات انبیاء کرام ّ کی دعوت و تبلیغ اور مواعظ حسنہ سے ہوں تو تمام قرآن مجید بھرا ہوا ہے ۔ حضوصیات سے درج ذیل آیات ملاحظہ فرمائیں ۔ البقرہ 54، المائدہ21، الانعام78،135،الاعراف 59،61،65،72،73،79،85،93،یونس...
  4. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر36: انبیاءکرام ؑ کی طرح کوئی عزت نہیں پا سکتا

    انبیاءکرام ؑ کی طرح کوئی عزت نہیں پا سکتا ۔ دنیاداروں کے نزدیک اگرچہ عزت وقدرومنزلت کا معیاردولت اورعہد ے ہیں لیکن حقیقت میں یہ معیار غلط ہے اور عزت کا دارومدار صرف اور صرف ایمان اور تقویٰ ہے ۔ اللہ جل شانہ نے اس حقیقت کو یوں بیان کیاہے ، یقولون لئن رجعنا ۔۔۔۔لاتعلمون (المنافقون 8) ترجمہ: کہتے...
  5. ام ضیغم شاہ

    معیارنبوت نمبر35:انبیاء کرام اللہ تعالیٰ پر سب سے زیادہ توکل کرتے ہیں ۔

    انبیاء کرام اللہ تعالیٰ پر سب سے زیادہ توکل کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں توکل کی اہمیت متعدد مقامات پر بیان فرمائی ہے جیسے وعلی اللہ فتوکلواان کنتم مومنین (المائدہ23) وعلی اللہ فلیتوکل المتوکلون (ابراہیم 12) ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ (الطلاق3) ان اللہ یحب المتوکلین (آلعمران159)...
  6. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر34: انبیاء کرام اپنی امتوں سے زیادہ عقل مند ہوتے ہیں ۔

    انبیاء کرام اپنی امتوں سے زیادہ عقل مند ہوتے ہیں انبیاء کرام ؑ سب سے زیادہ عقل مند ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ دنیا دار لوگ نفس ، شیطان اور دنیا کے اسیر ہو تے ہیں، انہوں نے آسمان ہدایت کی روشنی سے اپنے دل و دماغ کو منور نہیں کیا ہوتا ۔ جب کہ انبیاء کرام براہ راست اللہ تعالیٰ سے فیض پاتے ہیں...
  7. ام ضیغم شاہ

    میعارنبوت بمبر33: انبیا ءکرام بہادر ہوتے ہیں`

    اانبیا ءکرام بہادر ہوتے ہیں حضرات انبیاءکرام ؑ بہادر اور مضبوط اعصاب کے مالک ہوتے ہیں ۔ وہ مخلوق کی بجا ۓ خالق سے ڈرتے ہیں ، اسباب کی جگہ مسبب الاسباب پر نظر رکھتے ہیں ۔ فرعون کے دربار میں حضرت موسیٰ ؑ اور ہارون ؑ ، نمرود کے دربار میں حضرت ابراہیم ؑ کی حق گوئی قریش مکہ کے سامنے نبی کریم ﷺ کی...
  8. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر32:حضرات انبیاء کرام ؑ کےکا صبر وتحمل مثالی ہوتا ہے۔

    حضرات انبیاء کرام ؑ کےکا صبر وتحمل مثالی ہوتا ہے حضرات انبیاء کرام ؑ کے اخلاق اور صبر وتحمل مثالی ہوتا ہے ۔ قرآن مجید میں حضرت نوح ؑ ، حضرت صالح ؑ ، حضرت ہود ؑ ، حضرت شعیب ؑ وغیرہ کے اپنی امتوں سے مکالمے مذکور ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امتوں نے ان حضرات سے کیسی بد تمیزی کا رویہ اختیار کیا اوران...
  9. ام ضیغم شاہ

    میعارنبوت نمبر31:انبیاء کرام سب سے زیادہ عبادت کرتےہیں۔

    انبیاء کرام سب سے زیادہ عبادت کرتےہیں۔ اللہ تعالی کی عبادت کرنا مومنوں کا شیوہ ہے ، جو شخص جتنی معرفت الہی رکھتا ہے اتنی ہی زیادہ عبادت کرتا ہے ۔ حضرات انبیاء کرام ؑ چونکہ سب سےزیادہ اللہ تعالیٰ کی معرفت رکھتے ہیں اس لیے ان کی عبادت بھی مثالی نوعیت کی ہوتی ہے ۔ قارئین کرام ! مرزا قادیانی کے...
  10. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر30:انبیاء کرامّ کی قوت حافظہ مثالی ہوتی ہے ۔

    انبیاء کرامّ کی قوت حافظہ مثالی ہوتی ہے ۔ حضرات انبیاء کرام کی قوت مثالی ہوتا ہے ۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ وہ اپنی وحی کو بھول جائیں ، حضور ﷺ بھولنے کے ڈر سے نزول وحی وقت الفاظ پر لب دہراتے تھے ۔ اللہ تعالیٰ نےسورۃ القیامۃ میں منع فرمادیا اور کہا کہ آپ کے سینہ میں وحی جمع کرنے اور حافظہ میں...
  11. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر29: انبیاء کرام اپنے امتیوں سے زیادہ خوبصورت ہوتےہیں۔

    انبیاء کرام اپنے امتیوں سے زیادہ خوبصورت ہوتےہیں۔ حضرات انبیاء کرام ؑ اپنی امتیوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں سابقہ انبیاء کرام ؑ کی مستند سوانح ہمارے سامنے نہیں اور نہ ہی دنیا میں موجود ہے اس لیے ان کی متعلق حوالے دینا ممکن نہیں ہے ۔ لیکن نبی کریم ﷺ کے متعلق کتب احادیث میں لکھا ہے ۔ 1۔ حضرت براء...
  12. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر28: انبیاء کرام ؑ غیر محرم عورتوں سے دور رہتے ہیں۔

    انبیاء کرام ؑ غیر محرم عورتوں سے دور رہتے ہیں۔ حضرات انبیاء کرام ؑ غیر محرم عورتوں سے خود بھی دور رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچنے کی نصیحت فرماتے ہیں ۔ بائیبل اگرچہ اپنی تحریفات کی وجہ سے باقابل استناد اور غیر معتبر ہے اس کے باوجود اس میں زیر بحث عنوان پر مواعظ حسنہ موجود ہیں ، نمونہ کے طور پر...
  13. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر27:نبی فحاشی سے نفرت کرتے ہیں۔

    نبی فحاشی سے نفرت کرتے ہیں۔ حضرات انبیاء کرام ؑ نہ صرف خودفحاشی سے کوسوں دور رہتے ہیں بلکہ اپنی امتوں کو بھی فحش گفتگو سے دور رہنے کی تعلیم دیتے ہیں حضور ﷺ کا فرمان ہے کہ مومن فحش گوئی نہیں کرتا۔ ( اوکماقال ﷺ) قرآن مجید میں ہے کہ جو لوگ چاہتے ہیں کہ مومنوں میں فحاشی پھیلے ان کے لیے دنیاو آخرت...
  14. ام ضیغم شاہ

    میعارنبوت نمبر26:انبیاء کرام مسکرات سے دور رہنے کی تعلیم دیتےہیں ۔

    انبیاء کرام مسکرات سے دور رہنے کی تعلیم دیتےہیں ۔ حضرت انبیاء کرام ؑ کا نشہ آور چیزوں سے قریب ہونا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا نہ صرف وہ خود دور رہتے ہیں بلکہ اپنی امتوں کو بھی دور رہنے کی تلقین کرتے ہیں ۔۔۔۔نشہ آور چیزوں سے ممانت کے متعلق آنحضرتﷺ کے فرمودات سے کتب حدیث بھری پڑی ہیں نبی کا مقام تو...
  15. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر 25:انبیاء کرام اخلاق میں کامل ہوتےہیں ۔

    انبیاء کرام اخلاق میں کامل ہوتےہیں ۔ حضرات انبیا ء کرام ّ اخلاق میں کامل ہوتے ہیں ۔ اخلاق کسی بھی شخصیت کے کردار کا آئینہ ہوتے ہیں۔ آنحضرت ﷺ کے اخلاق عالیہ کی خود اللہ تعالیٰ جل شانہ نے گواہی دی ہے ۔ وانک لعلیٰ خلق عظیم۔(القلم4) ترجمہ: بے شک آپ ﷺ عظیم اخلاق کے مالک ہیں۔ اچھے اخلاق کی متعدد قسمیں...
  16. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر24: نبی اپنے دعویٰ کی بنیاد کسی پہلے نبی کی وفات پر نہیں رکھتا۔

    انبیاءاپنے دعویٰ کی بنیاد کسی پہلے نبی کی وفات پر نہیں رکھتا۔ جن سے یہ کائنات بنی ہے اور انبیاء کرامؑ کی بعثت کا سلسلہ شروع ہوا ہے ، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی سچے نبی نے اپنے صداقت کی بنیاد پہلے نبی کی صداقت پر رکھی ہو اور کہا ہو کہ چوں کہ فلاں نبی فوت ہوچکے ہیں اس لیے میں نبی ہوں ۔معلوم ہو ا...
  17. ام ضیغم شاہ

    میعار نبوت نمبر 23: انبیاء کرام ایفاۓ عہد میں کامل ہوتے ہیں۔

    انبیاء کرام ایفاۓ عہد میں کامل ہوتے ہیں۔ وعدہ کر کے اسے نبھانا ایک شریف آدمی کا شیوہ ہے ،حضور ﷺ نے ایفاۓ عہد کو مومن کی نشانی اور وعدہ خلافی کومنافق کی علامت قرار دیا ہے ، ایک مومن شخص کی شان یہ ہے کہ جب وہ وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا کرتا ہے ۔ حضرات انبیاء کرام علیہم السلام کی شان تو بہت بلند...
  18. ام ضیغم شاہ

    میعار نمبر 22: انبیا ء کرام کی دنیا سے بے رغبتی مثالی ہوتی ہے۔

    انبیا ء کرام کی دنیا سے بے رغبتی مثالی ہوتی ہے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کن فی الدنیاکانک غریب او عابرسبیل دنیا میں اسطرح رہو جیسے تم اجنبی یا مسافر ہو۔آنحضرت ﷺ نے اس پر عمل کر کے دکھایا ، دنیا کے سازو سامان کا کیا ذکر کیا جاۓ ۔ آپ ﷺ کی دنیا سے بے رغبتی کا یہ عالم تھا کہ بعض اوقات کئ کئ ماہ گھر...
  19. ام ضیغم شاہ

    میعار نمبر21: انبیاءکرام سچائی کے پیکر ہوتے ہیں۔

    انبیاءکرام سچائی کے پیکر ہوتے ہیں۔ انبیا کرام ؑ سچائی کے پیکر ہوتے ہیں ، وہ نہ صرف خود سچ بولتے ہیں بلکہ اپنی امتوں کو بھی سچ کی تعلیم دیتے ہیں۔ مرزا قادیانی کا دعویٰ تھا کہ میں انبیاءکرام کا بروز ہوں اور اللہ تعالیٰ نے تمام انبیا ء کے نام مجھے دئیے ہیں ۔( حقیقۃ الوحی روحانی خزائن...
  20. ام ضیغم شاہ

    میعارنمبر20: انبیاءکرام کا کوئی وارث نہیں ہوتا۔

    [H1] انبیاءکرام کا کوئی وارث نہیں ہوتا۔[/H1] حضرت انبیاءکرام دنیوی مال وجائیداد کے مالک نہیں ہوتے ۔ اس لیے ان کا کوئی وارث بھی نہیں ہوتا۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ہم انبیا ء کی جماعت کو کوئی وارث نہیں ہوتا ۔ عن عمر بن الخطاب قال قال رسول اللہ ﷺلا تورث ماترکناہ صدقۃ۔ (صحیح البخاری جلد2ص575کتاب...
Top