• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹے اعتراضوں کا جواب

    جھوٹ نمبر ۲: بخاری (کتاب الفتن باب ذکر الدجال ) میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی نے کانے دجال سے اپنی امت کو ڈرایا ہے، ہر ایک نبی کا فرداً فرداً اپنی اپنی قوم کو جن کتابوں میں دجال سے ڈرانا لکھا ہے وہ کتابیں پیش کرو۔(احمدیہ پاکٹ بک ص۴۹۴ طبعہ ۱۹۳۲ء و ۹۰۳ طبعہ ۱۹۴۵ء) جواب: نبی کریم...
  2. خادمِ اعلیٰ

    مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹے اعتراضوں کا جواب

    مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹے اعتراض کا جواب صحیح ترمذی کتاب المناقب میں ہے۔ حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کہ خدا تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تجھ کو قرآن پڑھ کے سناؤں۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے لَمْ یکْنِ الَّذِیْنَ کَفُروْا والی سورت...
  3. خادمِ اعلیٰ

    " عن عائشہ رضی اللہ عنہا ان عیسیٰ ابن مریم عاش عشرین و ما ئۃ سنۃ۔"

    قادیانی عتراض : " عن عائشہ رضی اللہ عنہا ان عیسیٰ ابن مریم عاش عشرین و ما ئۃ سنۃ۔" ۔یعنی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام ١٢٠ برس تک زندہ رہے یہاں عاش ماضی کا صیغہ ہے جس سے معلوم ہوا کے ١٢٠ سال کے بعد ان کا انتقال ہو گیا .... الجواب قادیانی اپنی تلبیس کی عادت قدیمہ پر عمل کرتے ہوۓ یہ حدیث پوری نقل نہیں...
  4. خادمِ اعلیٰ

    پندرھویں صدی کا آغاز اور قادیانیوں کے لیا لمحہ فکریہ

    پندرھویں صدی کا آغاز اور قادیانیوں کے لیا لمحہ فکریہ ان اللّٰہ یبعث لھذہ الامۃ علی راس کل مائۃ سنۃ من یجدد لھا دینھا (مشکوٰۃ : کتاب العلم) یعنی ہر صدی کے سر پر مجدد آئے گا۔ اس صدی کا مجدد مرزا صاحب کے سوا کون ہے؟(پاکٹ بک ص631) الجواب: یہ حدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور مرزا...
  5. خادمِ اعلیٰ

    آیت : أَيْنَمَا تَكُونُوا يُدْرِكْكُمُ الْمَوْتُ وَلَوْ كُنْتُمْ فِي بُرُوجٍ مُشَيَّدَةٍ ۗ

    آیت : أَيْنَمَا تَكُونُوا يُدْرِكْكُمُ الْمَوْتُ وَلَوْ كُنْتُمْ فِي بُرُوجٍ مُشَيَّدَةٍ ۗ یعنی جس جگہ تم ہو اسی جگہ موت تمیں پکڑے گی .اگرچہ تم بڑے مرتفع برجوں میں بھی بودوباش اختیارکرو . (النساء ٧٨ ) قادیانی استدال : اس آیت میں صریح ثابت ہوتا ہے کے موت اور لوازم موت ہر جگہ جسم خاکی پر وارد...
  6. خادمِ اعلیٰ

    اجرائے نبوت پر قادیانیوں کی پیش کردہ آیت اور اس کی حقیقت

    آیت : ومن یطع اللہ والرسول سورہ النساء ٦٩ قادیانی استدال :جو لوگ اطاعت کریں گے اللہ کی اور اس کا رسول کی پس وہ ان لوگوں میں شامل ہوجائیں گے جن پر اللہ نے انعام کیا مثَلاً نبی ،صدیق ، شہید اور صالح ..اس آیت میں بتایا گیا ہے کے آنحضرت کی پیروی سے ایک انسان صالحیت کے مقام سے ترقی کر کے نبوت تک...
  7. خادمِ اعلیٰ

    اہل سنت کی کتب میں مہدی کا ذکر اور تعارف

    اگر مانتے ہوتے تو مرزا جیسے کذاب کے پیچھے اپنی آخرت تباہ کرتے ؟
  8. خادمِ اعلیٰ

    راحیل انصاری

    خوش آمدید بھائی
  9. خادمِ اعلیٰ

    مسیح موعود کون؟

    اِن احادیث سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ جو شخص بھی ان احدیث کو پڑھے گا وہ خود دیکھ لے گا کہ ان میں کسی’’مسیح موعود ‘‘ یا ’’مثیلِ مسیح‘‘ یا ’’ بروزِ مسیح‘‘ کا سرے سے کوئی ذکر ہی نہیں ہے۔ نہ ان میں اس امر کی کوئی گنجائش ہے کہ کوئی شخص اِس زمانے میں کسی ماں کے پیٹ اور کسی باپ کے نُطفے سے پیدا ہوکر یہ دعویٰ...
  10. خادمِ اعلیٰ

    مسیح موعود کون؟

    پچھلی صدی عیسوی میں برصغیر میں مسلمانوں کو جن فتنوں کا سامنا کرنا پڑا ان میں جھوٹی نبوت کا فتنہ بہت بڑا تھا۔ نبوت کا دعوٰی کرنے والا صاحب نے اپنے آپ کو "مسیح موعود" قرار دیا یعنی وہ مسیح جن کی آمد کا مسلمان انتظار کر رہے ہیں۔ ذیل میں احادیث کی رورشنی میں اسی مسئلے پر بحث کی گئی ہے۔ ’’مسیح مَو...
  11. خادمِ اعلیٰ

    اہل سنت کی کتب میں مہدی کا ذکر اور تعارف

    شاہ ولی اللہ اپنی کتاب ازالتہ الخفا میں لکھتے ہیں : " ہم یقین کے ساتھ جانتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے نص فرمائی ہے کہ امام مہدی قرب قیامت میں ظاہر ہوں گے اور وہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک امام برحق ہیں اور وہ زمین کو عدل وانصاف کے ساتھ بھر دیں گے جیسا کہ ان سے پہلے...
  12. خادمِ اعلیٰ

    اہل سنت کی کتب میں مہدی کا ذکر اور تعارف

    اہل سنت ولجماعت عقیدہ کی مستند کتاب عقیدہ سفارینی اور شارع نے امام مہدی کی تشریف آوری کے متعلق معنوی تواتر کا دعوی کیا ہے اس کو اہل سنت والجماعت کے عقائد میں شمار کیا ہے، لکھتے ہیں: " امام مہدی کے خروج کی روایتیں اتنی کثرت کے ساتھ موجود ہیں کہ اس کو معنوی تواتر کی حد تک کہا جاسکتا ہے اور یہ بات...
  13. خادمِ اعلیٰ

    روایت " لو کان موسیٰ وعیسیٰ حیین لما وسعھما الاتباعی "

    قادیانی : یہ روایت " الیوقیت والجواہر ، ابن کثیر، شرح فقہ اکبر مصری نسخہ میں ہے ، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسیٰ علیہ اسلام فوت ہو گئے ہیں . جواب یہ غلط اور مردود قول ہے ، کسی حدیث کی کتاب میں نہیں ہے ، آج تک کوئی مرزائی بھی اس کی سند نہیں پیش کرسکا ، جن تینوں کتابوں کا ذکر کیا گیا ہے ان میں سے...
  14. خادمِ اعلیٰ

    دعاء اور قادیانی مغالطہ

    عام طور پر قادیانی کہہ دیا کرتے ہیں کہ اپ بھی دعا کریں ہم بھی دعا کرتے ہیں کہ مرزا قادیانی سچا تھا یا جھوٹا ؟ جو حق پر نہ ہوگا ہلاک ہو جائے گا جواب مرزا غلام قادیانی بھی لوگوں کو اسی طرح کہا کرتا تھا ، مگر مرزا قادیانی کا جو حشر ہوا ؟ کیا وہ اپ کو یاد نہیں ؟ کہ اپنی منہ مانگی موت " وبائی ہیضہ "...
  15. خادمِ اعلیٰ

    مدعی نبوت کے متعلق استخارہ کا حکم

    قادیانی : استخارہ کرنا سنت ہے ، اس لئے اپ مرزا غلام قادیانی کے بارے میں استخارہ کر لیں ؟ جواب : استخارہ ایسے امور میں ہوتا ہے جس کا کرنا یا نہ کرنا دونوں امور مباح ہوں ، ایسے امر میں استخارہ کرنا جس کا حلال یا حرام شریعت نے واضح کر دیا ہے جائز نہیں ، جیسے ماں بیٹے پر حرام ہے ، اب کوئی بیٹا یہ...
  16. خادمِ اعلیٰ

    نبوت مکمل تو پھر عیسیٰ علیہ اسلام کیوں ؟ جواب حاضر ہے

    جب نبوت کے محل میں کسی نبی کی گنجائش نہیں رہی تو پھر آخر زمانہ میں عیسیٰ علیہ اسلام کا تشریف لانا کس طرح ممکن ہے ؟ جواب : مثَلاً کہا جاتا ہے کہ " خاتم الاولاد " ( سب سے آخر میں پیدا ہونے والا ) اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلی الاولاد کا صفایا ہوچکا ہو ، اور سب مر گئے ہیں . اس طرح خاتم النبین سے یہ...
  17. خادمِ اعلیٰ

    اہل سنت کی کتب میں مہدی کا ذکر اور تعارف

    اہل سنت کی کتب میں مہدی کے متعلق مختلف روایات ملتی ہیں جن میں ضعیف روایات بھی ہیں لیکن اس کے باوجود صحیح اور حسن روایات بھی ماجود ہیں جو بعض علماء کے نزدیک تواتر معنوی کے درجہ تک پہنچ جاتی ہیں ، ان روایات میں سے بعض میں تو صاف طور پر مہدی کا ذکر ہے اور بعض روایات میں مہدی کا ذکر تو نہیں لیکن...
  18. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام احمد قادیانی اور اللہ کے وصف

    مولوی روکڑا قادیانیوں کے لئے موت
  19. خادمِ اعلیٰ

    کیا حضرت موسیٰ نے امت محمدیہ میں ہونے کی دعا فرمائی ؟؟

    مختلف کتابوں میں سے ایک روایت پیش کی جاتی ہے ، اور یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ اسلام نے اللہ سے دعا فرمائی تھی کہ انہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا فرد بنا دے تو اللہ نے فرمایا تو اس نبی کا امتی نہیں بن سکتا کیونکہ تیرا زمانہ پہلے ہے اور انکا بعد میں . اور اس روایت سے نتیجہ...
  20. خادمِ اعلیٰ

    کیا حضرت موسیٰ نے امت محمدیہ میں ہونے کی دعا فرمائی ؟؟

    مختلف کتابوں میں سے ایک روایت پیش کی جاتی ہے ، اور یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ اسلام نے اللہ سے دعا فرمائی تھی کہ انہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا فرد بنا دے تو اللہ نے فرمایا تو اس نبی کا امتی نہیں بن سکتا کیونکہ تیرا زمانہ پہلے ہے اور انکا بعد میں . اور اس روایت سے نتیجہ...
Top