• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    صومالیہ میں نائٹ کلب کے مالک عبد اللہ کی خانہ کعبہ کا موذن بننے کا واقعہ

    صومالیہ میں نائٹ کلب کے مالک عبد اللہ کی خانہ کعبہ کا موذن بننے کا واقعہ میں ایک مشہور گلوکار تها لیکن پهر جب میں جب نائٹ کلب کا مالک بن گیا تو پھر وہاں گانے گاتا مقدیشو کے ہوٹل اور نائٹ کلب میری بکنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ رقومات پیش کرتے۔ راتوں کو زندہ کرنے کیلئے، لوگوں کو خوش کرنے کیلئے اور...
  2. محمدابوبکرصدیق

    سیالکوٹ میں ماہانہ تربیتی کانفرنس میں شمسُ الدین (سابقہ قادیانی و نومسلم) بھائی کی شرکت

    سیالکوٹ میں ماہانہ تربیتی کانفرنس میں شمسُ الدین (سابقہ قادیانی و نومسلم) بھائی کی شرکت یکم جون 2015ء؁
  3. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت شاعری نامی سیکشن کا نام تبدیل کر دیں

    آج جو شاعری والا سیکشن بنایا ہے جس کا نام ختم نبوت شاعری رکھا گیا ہے ۔ میری رائے یہ ہے کہ اس کا نام ختم نبوت شاعری کی بجائے ۔صرف شاعری یا منظوم کلام رکھا جائے ۔ کیونکہ جو اس میں شاعری پوسٹ کی جائے گی وہ ممکن ہے کہ مرزے کے متعلق بھی ہو یا حمد بھی ہو سکتی ہے یا نعتیہ کلام بھی ہو سکتا ہے ۔ تو اس...
  4. محمدابوبکرصدیق

    مئی 2015 میں احرارالسلام کی جانب سے ملتان میں 5 روزہ تحفظ ختم نبوت کورس کی چند جھلکیاں

    مئی 2015 میں احرارالسلام کی جانب سے ملتان میں 5 روزہ تحفظ ختم نبوت کورس کی چند جھلکیاں مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی دفتر دارِ بنی ہاشم مہربان کالونی ملتان میں 5 روزہ تحفظ حتم نبوت کورس کے اختتام پر دسویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں (مئی 2015) کانفرنس کی پہلی نشست...
  5. محمدابوبکرصدیق

    خودساختہ امن کا محافظ ہی - اصل دہشت گرد

    خودساختہ امن کا محافظ ہی - اصل دہشت گرد آج کا دور بین الاقوامیت، حقوق انسانی، امن وآشتی اور مساوات و رواداری کے جھوٹے پروپیگنڈے کا دور ہے، پوری دنیا میں امن و شانتی اور تحفظ حقوق کا واویلا مچا ہوا ہے۔ اور بدامنی و دہشت گردی کے خاتمے کے لیے طرح طرح کے قوانین کو نافذ کیا جارہا ہے۔ دور جدید میں...
  6. محمدابوبکرصدیق

    خود کفالت سے خودکشی تک

    خود کفالت سے خودکشی تک دنیا کے دس امیر ترین ارب پتیوں میں سے ۴ کا تعلق ہندوستان سے ہے ملک میں باہری سرمایہ کی باڑھ آئی ہوئی ہے؛ بیرونی زرمبادلہ میں اربوں ڈالر اکٹھا ہیں ہماری کمپنیاں اور سرمایہ دار بیرونی ممالک اور یوروپی کی صنعتیں خرید رہے ہیں ایک تصویر یہ ہے، اور یہ بھی ایسی تصویر کا حصہ ہے کہ...
  7. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․ پہلی بات آزادی کے بعد اور خصوصاً چند سالوں سے فرقہ پرست قوت نے ہندوستان سے اسلام اوراس کے پیروکار کی بیخ کرنے میں یہودونصاریٰ کی پوری پوری نیابت اختیار کررکھی ہے۔ کبھی بابری مسجد کا معاملہ تو کبھی بھاگلپور وگجرات میں مسلم نسل کشی کا ننگا ناچ، اسی...
  8. محمدابوبکرصدیق

    حالات حاضرہ اور اہل مدارس کی ذمہ داری

    حالات حاضرہ اور اہل مدارس کی ذمہ داری ہندوستان ایک تکثیری معاشرے کا ملک ہے، جو صدیوں سے مختلف مذاہب اور تہذیب و ثقافت کا گہوارہ ہونے کی حیثیت سے بین الاقوامی دنیا میں اپنی ایک شناخت رکھتا ہے۔ ملک کے آئین کے اعتبار سے بھی یہاں کے تمام باشندوں کو اپنے مذہبی افکار وعقاید اور زبان وکلچر کے تحفظ، ان...
  9. محمدابوبکرصدیق

    احکام الٰہی اور حقوق انسانی کاجامع منشور خطبہ حجة الوداع

    احکام الٰہی اور حقوق انسانی کاجامع منشور خطبہ حجة الوداع نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کی زندگی کے آخری ۲۳/سال جس میں آپ صلى الله عليه وسلم نے کار نبوت انجام دیا،اس میں بھی بالخصوص مکی زندگی بڑی صبر آزما اور تکلیفوں سے بھری ہوئی ہے۔اس عرصے میں ایک پر ایک مشکلیں اور پریشانیاں سامنے آئیں،جن کا آپ...
  10. محمدابوبکرصدیق

    کاش ہم بھی درسِ عبرت حاصل کریں

    کاش ہم بھی درسِ عبرت حاصل کریں بسا اوقات کوئی دل سوز تقریر، نصیحت آمیز واقعہ اورکوئی چبھتاہوا جملہ انسان کی زندگی میں ایسے گہرے نقوش چھوڑ جاتا ہے جو رفتارِ زمانہ اور مرورِ ایام کے باوجود بھی باقی رہتے ہیں؛ بلکہ وہی واقعہ اور جملہ اس کی زندگی کا رخ متعین کردیتا ہے، اس کی شخصیت کی تعمیر و تزئین...
  11. محمدابوبکرصدیق

    عالمی، غذائی، توانائی، ماحولیاتی بحران کا مجرم اکبر- امریکہ

    عالمی، غذائی، توانائی، ماحولیاتی بحران کا مجرم اکبر- امریکہ عالمی انسانی برادری گذشتہ ڈیڑھ سالوں سے اناج، خوردنی تیل اور پٹرول و گیس کی بڑھتی قیمتوں کے بحران سے دوچار ہے اس پر سے دھیرے دھیرے پردہ اٹھ رہا ہے۔ جب جارج بش نے یہ کہا کہ ”ہندوستانیوں کے زیادہ کھانے کی وجہ سے موجودہ عالمی غذائی بحران...
  12. محمدابوبکرصدیق

    آزادیٴ مذہب اور آئین ہند

    آزادیٴ مذہب اور آئین ہند دین ومذہب کی آزادی انسان کے ان بنیادی حقوق میں سے ایک ہے جنھیں انسانیت کا فطری خاصہ مانا جاتا ہے، اور ہرمہذب حکومت نے انسان کے اس فطری حق کا پاس و لحاظ رکھا ہے، خود ہمارے ملک میں جو مختلف افکار و مذاہب اور تہذیب و ثقافت کا گہوارہ ہے شخصی عہد سلطنت میں مذہبی آزادی کی کس...
  13. محمدابوبکرصدیق

    امیرالہند مولانا سید اسعد مدنی رحمہ اللہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

    امیرالہند مولانا سید اسعد مدنی رحمہ اللہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی دارالعلوم دیوبند نے ایسی کئی اہم اور نابغہٴ روزگار ہستیاں پیدا کی ہیں جن کی خدمات جلیلہ سے تاریخ ہند کے اوراق بھرے پڑے ہیں۔ انہیں میں ایک اہم اور مقبول شخصیت شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی نوراللہ مرقدہ کی بھی ہے۔ آپ نے نہ...
  14. محمدابوبکرصدیق

    آزادی وطن اور علماء اسلام کا کلیدی رول

    آزادی وطن اور علماء اسلام کا کلیدی رول یہ ایک واقعہ اور تاریخی حقیقت ہے کہ ہندوستان کو سامراج کی غلامی سے نجات دلانے اور وطن عزیز سے انگریزوں کے تسلط کو ختم کرنے کے لئے قوم مسلم بالخصوص علمائے دین نے عظیم قربانیاں دی ہیں بالخصوص ۱۸۵۷/ کی تحریک آزادی کے برپاکرنے میں علماء اسلام نے کلیدی رول ادا...
  15. محمدابوبکرصدیق

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں ﴿۱﴾ مسجد کی تعمیر اوراس کی تاریخی حیثیت تین گنبدوں والی یہ قدیم مسجد شہنشاہ ”بابر“ کے دور میں اودھ کے حاکم ”میرباقی اصفہانی“ نے ۹۳۵ھ /۱۵۲۸ء میں تعمیر کرائی تھی، مسجد کے مسقف حصہ میں تین صفیں تھیں اور ہر صف میں ایک سو بیس نمازی کھڑے ہوسکتے تھے، صحن میں چار صفوں...
  16. محمدابوبکرصدیق

    اسلام ایک زندہ مذہب

    اسلام ایک زندہ مذہب اسلام ایک زندہ مذہب ہے۔ اس کی تعلیمات کائنات انسانی کے لئے یکسر رحمت ورافت ہے۔ جس کی اساس و بنیاد ایسے مضبوط و محکم اصولوں پر قائم ہے، جن کی صداقت دن کے اجالوں کی طرح روشن و عیاں ہے۔ اسلام صرف ایک سماجی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ اس سے بھی بلند تر عقائد و اعمال پر مبنی ہے۔ یہ ایک...
  17. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث نوٹ: اس مضمون میں صحاحِ ستہ کی تمام احادیث ”موسوعة الحدیث الشریف الکتب السنة“ مطبوعہ دارالسلام للنشی التوزیع الریاض، ۲۰۰۰ ، سے نقل کی گئی ہیں اور احادیث کے نمبرز اس کے مطابق ہیں۔ -------------- اللہ تعالیٰ جل مجدہ نے انسانیت کی راہنمائی کے لئے انبیاء ورسل کو مبعوث...
  18. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے وحدانیت کا پیغام انسانیت کے نام یہ ایک حقیقت ہے کہ آفتاب اسلام کی ضیاپاشیوں سے قبل سرزمین عرب پر جہالت و تاریکی چھائی ہوئی تھی اور نہ صرف عرب بلکہ دنیا کا گوشہ گوشہ تاریک اور چپہ چپہ تیرہ وتار ہورہا تھا۔ دنیا حق پرستی کے نام سے نا آشنا ہوچکی تھی،...
  19. محمدابوبکرصدیق

    مغربی ممالک اسلام سے خوف زدہ کیوں؟

    مغربی ممالک اسلام سے خوف زدہ کیوں؟ ابھی نصف صدی قبل جبکہ پوری دنیا میں برطانوی شہنشاہیت کا ڈنکا بج رہا تھا اس وقت برطانوی بڑے فخر سے کہا کرتے تھے کہ ہماری حدود سلطنت میں کبھی سورج غروب نہیں ہوتا (گوآج اس کا یہ حال ہو کہ وہاں کبھی سورج دکھائی نہ دیتا ہو)۔ اس وقت ایک مسلمان یورپ و امریکہ سے اس قدر...
  20. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات (از نہج البلاغہ) اللہ وحدہ لاشریک سے محبت ارشاد الٰہی ہے : ”کچھ لوگ اللہ کے ساتھ (ذات وصفات اور حقوق میں) اوروں کو شریک بتاتے ہیں کہ ان سے ایسی محبت کرتے ہیں جیسی اللہ سے ہونی چاہیے۔ اور ایمان والے تو...
Top