• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    بچوں کو بڑوں کی صف میں کھڑاکرنا

    بچوں کو بڑوں کی صف میں کھڑاکرنا بچے نماز وغیرہ عبادات و احکامات کے مکلف نہیں ہیں۔ بالغ ہونے پر وہ مکلف ہوتے ہیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رفع القلم عن ثلاثة: عن النائم حتی یستیقظ وعن الصبی حتی یحتلم وعن المجنون حتی یعقل․ (سنن ابی داؤد،...
  2. محمدابوبکرصدیق

    جنگ آزادی ۱۸۵۷ء ایک مختصر جائزہ

    جنگ آزادی ۱۸۵۷ء ایک مختصر جائزہ ۱۸۵۷/ برصغیر ہند وپاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سال ہے۔ جس طرح نحیف سے نحیف جسم بھی شدید بیماری کی صورت میں ایک نہ ایک مرتبہ اپنی ساری توانائیوں کو سمیٹ کر مرض کو دفع کرنے کے لئے پورا زور صرف کردیتا ہے کم و بیش ایسا ہی واقعہ ۱۸۵۷/ میں پیش آیا جب کہ ہندوپاکستان کے...
  3. محمدابوبکرصدیق

    دینی مدارس کا مزاج

    دینی مدارس کا مزاج صدیوں سے دینی مدارس قائم ہیں اور اپنے مقاصد کی تکمیل میں مصروف ہیں، دین کی جو بہاریں آج نظر آرہی ہیں وہ ان دینی مراکز کی برکات ہیں۔ حکومتی تعاون سے الگ تھلگ اپنے مزاج کے مطابق خاموشی سے اپنے کام میں یہ ادارے مگن ہیں۔ مدارس کی نشأة ثانیہ کا آغاز اب سے ایک سو چالیس(۱۴۰) سال قبل...
  4. محمدابوبکرصدیق

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء (1) ۱۸۵۷/ ہندوستان کی سیاسی اور ثقافتی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ قدیم وجدید کے درمیان یہی وہ منزل ہے جہاں سے ماضی کے نقوش بھی پڑھے جاسکتے ہیں اورمستقبل کے امکانات کا جائزہ بھی لیا جاسکتا ہے۔ مغلیہ سلطنت جس کے دامن میں ایک ایسی تہذیب نے پرورش پائی تھی جور نگ و نسل...
  5. محمدابوبکرصدیق

    ۱۰/مئی۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کےکچھ بھلادئیے گئے حقائق

    ۱۰/مئی۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کےکچھ بھلادئیے گئے حقائق ۱۸۵۷مولوی احمد اللہ شہید فیض آبادی مدراس کے رہنے والے مولانا عرصے سے فیض آباد میں رہتے تھے۔ بڑے جاگیردار تھے۔ ان کی جائیداد ضبط کرکے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ عوام نے ودروہ کرکے انہیں جیل سے نکال لیا۔ بریلی، شاہ جہاں پور میں انگریزوں سے لڑے۔ انھوں...
  6. محمدابوبکرصدیق

    کیا ۱۸۵۷/ کی جدوجہد ”پہلی “جنگ آزادی تھی ؟

    کیا ۱۸۵۷/ کی جدوجہد ”پہلی “جنگ آزادی تھی ؟ مرکزی حکومت نے یہ مان لیا ہے کہ ہندوستان کی آزادی کے لئے پہلی مسلح جدوجہد ۱۸۵۷/ میں ہوئی تھی، اس لئے پہلی جنگ آزادی کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات منانے کا فیصلہ کیا گیا اور اس مد میں قابل لحاظ رقم خاص کی گئی ہے، سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر پہلی جنگ آزادی کی...
  7. محمدابوبکرصدیق

    اسلام ایک زندہ مذہب

    اسلام ایک زندہ مذہب اسلام ایک زندہ مذہب ہے۔ اس کی تعلیمات کائنات انسانی کے لئے یکسر رحمت ورافت ہے۔ جس کی اساس و بنیاد ایسے مضبوط و محکم اصولوں پر قائم ہے، جن کی صداقت دن کے اجالوں کی طرح روشن و عیاں ہے۔ اسلام صرف ایک سماجی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ اس سے بھی بلند تر عقائد و اعمال پر مبنی ہے۔ یہ ایک...
  8. محمدابوبکرصدیق

    آزادیٴ وطن اور علمائے دیوبند

    آزادیٴ وطن اور علمائے دیوبند یہ مہینہ اگست کا ہے، اس میں ہم ہندوستان کی آزادی کی ساٹھویں سال گرہ منارہے ہیں، لیکن ایسے موقعوں پر جس طرح سے ہندوستان کی تاریخ آزادی ہم کو بتائی اور سنائی جاتی ہے، اس میں بہت سے قابل قدر ابواب چھوڑ دئیے گئے ہیں۔ یہ قیمتی صفحات ہیں جن کو ہم قصداً پس پشت ڈال رہے ہیں...
  9. محمدابوبکرصدیق

    انٹرنیٹ کی ہلاکت خیزیاں اور ان سے بچنے کی تدابیر

    انٹرنیٹ کی ہلاکت خیزیاں اور ان سے بچنے کی تدابیر انسانی اقدار روز بروز روبہ زوال ہیں، اخلاق وکردار کی گراوٹ روز افزوں ہے، بعض طبقوں کی جانب سے اپنے حقیر مفادات کے حصول کے لیے اس کی حوصلہ افزائی بھی کی جارہی ہے، یہ مسئلہ اس وقت اور سنگین ہوجاتا ہے جب نوجوان نسل کی بات آتی ہے؛ کیونکہ یہ کسی بھی...
  10. محمدابوبکرصدیق

    سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم دعاؤں کی روشنی میں!

    سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم دعاؤں کی روشنی میں! انسانی تاریخ میں ساتویں صدی عیسوی ہمیشہ یاد رہے گی، کیونکہ اس زمانہ میں دنیا ایک عجیب و غریب انقلابی تحریک سے روشنا س ہوئی تھی، عرف عام میں اس تحریک کو اسلامی تحریک کہا جاتا ہے اس کی ابتداء جزیرہ نمائے عرب کے ایک گمنام اور غیر تاریخی گوشے یعنی حجاز...
  11. محمدابوبکرصدیق

    شیرمیسور ٹیپوسلطان شہید کے کارنامے

    شیرمیسور ٹیپوسلطان شہید کے کارنامے مرہٹوں کی یورش اور ٹیپو کی کارروائیاں حیدر علی نے مرہٹوں کے ساتھ ایک سابق معرکے کا قضیہ ختم کرنے کیلئے انہیں ۵۰ لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔ انگریزوں کے خلاف حیدر علی کی پہلی جنگ کے بعد مرہٹوں نے اس خیال سے کہ دو سال تک انگریزوں کے ساتھ نبرد آزما رہنے کی...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مدارس اسلامیہ اور علماء دین کی ذمہ داری

    مدارس اسلامیہ اور علماء دین کی ذمہ داری مدارس اسلامیہ کی اہمیت وافادیت اور تاریخی حیثیت کسی بھی صاحب علم ذی شعور انسان پر مخفی نہیں، علمی و دینی خدمات کے ساتھ ملک کی ترقی و سلامتی کے لئے بھی مدارس کا نمایاں کردار رہا ہے، وطن عزیز کی خاطر قربانی دینے کیلئے مدارس اور علماء کا قائدانہ کردار ملک کی...
  13. محمدابوبکرصدیق

    28 مئی کو اپنے گھر اور مساجد کے لئے سمت قبلہ کا تعین کریں

    28 مئی کو اپنے گھر اور مساجد کے لئے سمت قبلہ کا تعین کریں چونکہ 28 مئی اور 16 جولائی کو سورج کامیل تقریبا 21.4 درجہ شمالی ہوتا ہے آسمان پر اس کا راستہ بالکل وہی ہوتا ہے جو مکہ مکرمہ کا دائرۃ الارض ہے (دائرۃ الارض کی تعریف آخر میں دیکھیں) چناچہ سورج مکہ مکرمہ کے دائرۃ الارض پر سفر کرتا ہے اس...
  14. محمدابوبکرصدیق

    ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مولانا محمد الیاس چنیوٹی سے عقیدہ ختم نبوت کے متعلق انٹرویو۔

    مرزا غلام احمد نے قرآن میں ’’قادیان‘‘ کا گمراہ کن حوالہ دیکر مسلم امہ کو مشتعل کیا امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان ناظم اعلیٰ ادارہ مرکزیہ دار شاد چنیوٹ پاکستان اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مولانا محمد الیاس چنیوٹی سے عقیدہ ختم نبوت کے متعلق انٹرویو۔ آپ سابق ممبر صوبائی اسمبلی سفیر ختم...
  15. محمدابوبکرصدیق

    چناب نگر : قادیانیوں نے اپنے تمام دفاتر بند کردئیے

    چناب نگر : قادیانیوں نے اپنے تمام دفاتر بند کردئیے قادیانی جماعت کے توہین آمیز لٹریچر اور کتب کے خلاف قانون شوکاز نوٹس ملنے اور سرکاری سطح پہ قادیانی کے مراکز سے توہین آمیز کتب برآمد ہونے پر قادیانی نے چناب نگر میں اپنے تمام دفاتر بند کردئیے ہیں اطلاعات کے مطابق قادیانی بک ڈپو کے مالک شکور چشمے...
  16. محمدابوبکرصدیق

    دوست کے روپ میں دشمن قادیانیوں نے کیسے ایک شخص کی ماں کو قادیانی بنایا واقعہ پڑھیں

    دوست کے روپ میں دشمن قادیانیوں نے کیسے ایک شخص کی ماں کو قادیانی بنایا واقعہ پڑھیں واقعہ پڑھتےہوئے اگر آنسو گر جائیں تو معذرت تحریر: محمدابوبکرصدیق بچپن: میری پیاری ماں ! میری سوچیں مجھے میرے ماضی کی طرف کھنچے لیے جارہی ہیں ۔ اور میرے ذہن میں موجود ماضی کی ویڈیو کیسٹ نے چلنا شروع کر دیا ہے ۔ میں...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے لیے قادیانیوں کا طریقہ واردات

    دوست کے روپ میں دشمن قادیانیوں نے کیسے ایک شخص کی ماں کو قادیانی بنایا واقعہ پڑھیں واقعہ پڑھتےہوئے اگر آنسو گر جائیں تو معذرت تحریر: محمدابوبکرصدیق بچپن: میری پیاری ماں ! میری سوچیں مجھے میرے ماضی کی طرف کھنچے لیے جارہی ہیں ۔ اور میرے ذہن میں موجود ماضی کی ویڈیو کیسٹ نے چلنا شروع کر دیا ہے ۔ میں...
  18. محمدابوبکرصدیق

    1932 میں جب دو صحابہ اکرام کی قبروں کو کھولاگیا

    1932 میں جب دو صحابہ اکرام کی قبروں کو کھولاگیا
  19. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں نے اپنی کتاب " صد سالہ تاریخ احمدیت" میں تحریف کر دی

    قادیانیوں نے اپنی کتاب " صد سالہ تاریخ احمدیت" میں تحریف کر دی پُرانا ایڈیشن: نیا ایڈیشن: جس میں سوال نمبر 412 میں سے آخری لائن مٹا دی گئی ۔ مگر ایک چھوٹا سا نشان چھوڑ گئے وہاں پر ۔۔ آخر چور اپنی کوئی نہ کوئی غلطی کر ہی جاتا ہے۔ تھوڑا بڑا کر کے بھی دیکھیں
  20. محمدابوبکرصدیق

    قادیانی: آپ ﷺ کی احادیث میں تضاد بیانیاں موجود ہیں۔ (معاذاللہ) مسیحؑ اللہ کے خلیفہ ہوں گے یا رسول

    مسلمانوں کی جانب سے جواب: مسیح یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ نے نبوت کے مقام سے سرفراز فرمایا۔ اس لیے اگر ان کو نبی اللہ کہا گیا ہے تو اس میں تعجب کیا ہے؟؟؟ دوسری بات ۔ اسی روایت کے متعلق آپ کے مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے ۔ بلکہ یہاں تک کہتے ہیں کہ اس حدیث کے راوی حضرت نواس ابن...
Top