• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    پراسرار اندھا

    پراسرار اندھا ایک اندھا بھکاری تھا جو اپنی آنکھیں چھپائے رکھتا تھا۔ اس کا سوال کرنے کا انداز بہت عجیب تھا وہ لوگوں کو کہتا جو مجھے کچھ دے گا اس کو بہت عجیب بات بتاؤں گا اور جو مجھے زیادہ دے گا اس کو ایک عجیب چیز بھی دکھاؤں گا۔ ابواسحٰق ابراھیمؒ فرماتے ہیں کسی نے اس کو کچھ دیا تو میں اس کے پاس...
  2. محمدابوبکرصدیق

    بدن پر کلمہ

    بدن پر کلمہ ابونصر فتح بن شحرف نہایت ہی زاہد اور پارسا محدث تھے تیس برس تک روٹی نہیں کھائی۔ چند پھل پھول کھاتے رہے اور تیس برس تک کبھی سر اٹھا کر آسمان کی طرف نہیں دیکھا ایک دن بے اختیار آسمان کی طرف سر اٹھ گیا تو ایک دم منہ سے یہ دعا نکل پڑی۔ الٰہی اب تیرا اشتیاق میرے لیے ناقابل برداشت ہو چکا...
  3. محمدابوبکرصدیق

    نقلی جنازہ، اصلی بن گیا

    نقلی جنازہ، اصلی بن گیا حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ مشہور بزرگ ہیں آپ نے ہندوستان میں سب سے بڑے دینی مدرسے دارالعلوم دیوبند کی بنیاد رکھی ایک مرتبہ آپ کی خدمت میں چند دیہاتی لوگ حاضر ہوئے اور عرض کی حضرت ہم غریب لوگ ہیں اور ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتے ہیں۔ اور ہمارے گاؤں میں رافضی بھی بہت...
  4. محمدابوبکرصدیق

    بادل سے پُراسرار آواز

    بادل سے پُراسرار آواز امام مسلمؒ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے فرماتے ہیں : رسول اکرمﷺ نے فرمایا کہ ایک شخص زمین کے صحرامیں تھا اس نے بادل سے آواز سنی کہ فلاں کے باغیچے کو سیراب کر کےبادل ہٹ گیا اور اپنا پانی ایک پتھریلے ٹیلے پر انڈیلا تو وہاں نالیوں میں سے ایک نالی پانی سے بھر...
  5. محمدابوبکرصدیق

    شہادت کے بعد کشمیری مجاہد زندہ ہو گیا

    شہادت کے بعد کشمیری مجاہد زندہ ہو گیا یہ واقعہ مقبوضہ کشمیر میں ہوا۔ جو حافظ طاہر منصور کوایک مجاہد نے سنایا کہ کپواڑہ کا رہنے والا مجاہد جہاد میں شامل ہو گیا۔ اس کا باپ پہلے ہی شہید ہو چکا تھا۔ گھر میں اس کی بہنیں اور والدہ تھیں۔ یہ مجاہدہفتے میں ایک یا دو بار گھر کا چکر لگاتا تھا۔ کچھ عرصہ بعد...
  6. محمدابوبکرصدیق

    مکۃُ المکرمہ میں ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

    مکۃُ المکرمہ میں ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی مکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21ستمبر 2015 ء) مکہ مکرمہ میں عازمین حج کے ایک اور ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھںے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں 15 منزلہ ہوٹل میں آگ بھڑک جس کے بعد وہاں قیام پذیر 1500 عازمین حج کو باحفاظت وہاں سے نکال لیا...
  7. محمدابوبکرصدیق

    امام مہدی کے متعلق احادیث (بہترین گرافکس ڈیزائننگ میں)

    جی بہتر ۔۔۔۔۔ ویسے یہ طریقہ بلکل آسان سا تھا۔۔۔ لیکن خیر میں کچھ دنوں تک کوشش کروں گا کہ مزید آسانی ہو جائے ۔
  8. محمدابوبکرصدیق

    مولانا طاھر اشرفی پر شراب پینے کا الزام جھوٹا ثابت ہو گیا

    مولانا طاھر اشرفی پر شراب پینے کا الزام جھوٹا ثابت ہو گیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک مرتبہ پھر نجی ٹی وی چینل نے پاکستان علماءکونسل کے مرکزی چیئرمین مولاناطاہراشرفی کی گاڑی سے شراب وغیرہ برآمد ہونے پر گرفتاری کا دعویٰ کردیاتاہم حقیقت سامنے آگئی اور اس دعوے میں کسی صداقت کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔...
  9. محمدابوبکرصدیق

    مائیکل جیکسن کی بہن نے اسلام قبول کر لیا۔

    مائیکل جیکسن کی بہن نے اسلام قبول کر لیا۔ لاس اینجلس: امریکی پاپ گلوکارانجہانی مائیکل جیکسن کی بہن ہالی وڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ 49 سالہ جینٹ جیکسن نے 2012ء میں 40 سالہ مسلمان ارب پتی وسام المنا سے شادی کی تھی جس سے وہ اتنی متاثر ہوئیں کہ انھوں نے اسلام...
  10. محمدابوبکرصدیق

    امام مہدی کے متعلق احادیث (بہترین گرافکس ڈیزائننگ میں)

    السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ تمام مجاہدین ختم نبوت ﷺ کے لیے آج تحفظ ختم نبوت فورم کی جانب سے ایک بہت ہی اچھی خوشخبری ہے کہ امام مہدی علیہ الرضوان کے متعلق ہم نے معتبر احادیث کو جمع کیا ہے جن کی تعداد ابھی تک تقریبا ستر سے زیادہ بنتی ہے۔ جن کو بھائی مبشر حسین شاہ صاحب نے جمع کیا تھا اور پھر...
  11. محمدابوبکرصدیق

    امام مہدی کے متعلق احادیث (بہترین گرافکس ڈیزائننگ میں)

    مجاہدین ختم نبوت کے لیے خوشخبری امام مہدی کے متعلق تقریبا 70 سے زیادہ احادیث کے کا ایک مجموعہ جمع کیا گیا ہے ۔۔۔ اگر آپ ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو جلد از جلد اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اگر آپ ان احادیث کی اصل عربی بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر تشریف لائیں۔ اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے...
  12. محمدابوبکرصدیق

    تحفظ ختم نبوت آرٹیکلز

    قادیانیت علمائے کرام کی نظر میں علمائے کرام نے فتنہ قادیانیت کے خلاف بھرپور کام کیا ۔ اس فتنہ کے بارے میں علمائے کرام کے ایمان افروز مشاہدات و تاثرات اور انکشافات درج کئے جاتے ہیں۔ حضرت مولانا محمد الیاس رحمة اللّٰہ علیہ (بانی تبلیغی جماعت): ''قرآن و سنت ، آثار صحابہ، اقول بزرگان دین اور تصریحات...
  13. محمدابوبکرصدیق

    تحفظ ختم نبوت آرٹیکلز

    سلطان نور الدین زنگیؒ سلطان نور الدین ایک عابد شب بیدار تھا۔ وہ ایک عظیم الشان سلطنت کا فرمانروا ہونے کے باوجود ایسا مرد درویش تھا، جس کی راتیں مصلیٰ پر گزرتی تھیں اور دن میدان جہاد میں۔ وہ عظمت و کردار کا ایک عظیم پیکر تھا، جس نے اپنی نوکِ شمشیر سے تاریخ اسلام کا ایک روشن باب لکھا۔ سلطان...
Top