• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. دین محمد

    قرآن گالیوں سے بھرا ہے؟

    یہ شخص کیا شر یعت کی تجدید کرتاجس کو قرآن کی سمجھ بوجھ ہی نہیں تھی۔
  2. دین محمد

    مرزاغلام احمد قادیانی کی خدمت کرنےوالی غیر محرم عورتیں

    مجھے یہ سمجھ نہیں آئی اس وقت اس کی اپنی بیوی کہاں ہوتی تھی۔
  3. دین محمد

    کیا واقعی ابن مریم کو صلیب پر چڑهایا گیا ؟

    بہت خوب لیکن قادیانی مانتے ہی نہیں وہ کہتے ہیں کہ لفظ آسمان دیکھاؤ
  4. دین محمد

    سر اور پیر

    سر اور پیر اور اس پیشگوئی کو شیخ محی الدین ابن العربی نے فصوص الحکم میں فصّ شیث میں لکھا ہے اور دراصل یہ پیشگوئی فصّ آدم میں رکھنے کے لائق تھی مگر انہوں نے شیث کو الولد سرّلابیہ کامصداق سمجھ کر اسی کیفصّ میں اس کو لکھ دیا ہے۔ہم مناسب دیکھتے ہیں کہ اس جگہ شیخ کی اصل عبارت نقل کردیں اور وہ یہ ہے...
  5. دین محمد

    پیدائش

    پیدائش " مَیں تو ام پیدا ہوا تھا اور میرے ساتھ ایک لڑکی تھی جس کا نام جنت تھا۔ اور یہ الہام کہ یا آدم اسکن انت وزوجک الجنّۃ جو آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ کے صفحہ ۴۹۶ میں درج ہے۔ اس میں جو جنت کا لفظ ہے اس میں یہ ایک لطیف اشارہ ہے کہ وہ لڑکی کہ جو میرے ساتھ پیدا ہوئی اس کا نام جنت تھا اور...
  6. دین محمد

    مرزا غلام احمد قادیانی کی وحی والی کتاب کون سی ہے ؟

    تذکرہ مرزا کی وحیوں کی کتاب ہے
  7. دین محمد

    وحی رسالت کے ساتھ حضرت جبرائیل علیہ السلام کی آمد ناممکن

    اب سمجھ آیا کہ اس کے پاس ٹیچی کیوں آتا تھا ۔صرف اس بات میں سچ بولا ہے کہ جبرائیل علیہ السلام نہیں آئیں گے اس لئے اپنے لئے نمونے منتخب کئے خیراتی ، شیردل ،۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. دین محمد

    عقیدہ ختم نبوت اور قرآن مجید کا اسلوب بیان نمبر۴

    مرزا قادیانی کے ابتدائی پلاننگ کچھ اور تھی بعد میں اصل میں اس کو دعوؤں کی لت پڑگئ کیا مرزا نے اپنی کسی کتاب میں اپنے دعوؤں کی گنتی کی ہے۔شائد اسکو فرصت نہ ملی ہے ۔
  9. دین محمد

    امت مسلمہ اور عالمی امن۔مریم ثمر کے کالم کا تنقیدی جائزہ

    بہت خوب بہت اچھی گفتگو فرمائی بشک ایک کالم نگار عوام کی آواز ہوتا ہے مگر ضروری ہے کہ وہ خود عوام ہو۔جب کہ مریم ثمر کے کالم سے فتنے کی بو آرہی ہے ۔
  10. دین محمد

    وحی رسالت بند ہے

    مرزا قادیانی اپنی کتابوں خود ہی ثابت کر دیتا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے بڑاجھوٹا شحص ہے ،:)
  11. دین محمد

    مرزا قادیانی نے حکیم نور الدین کے کہنے پہ مثیل مسیح ہونے کا دعوی کیا

    مرزا کے گھر میں اس لئے تو شراکت کا عکس تھا حکیم نورالدین
  12. دین محمد

    ہر دل عزیز منافق ہوتا ہے

    ایک نبی کی ذمہ داری ہوتی ہے حق وباطل کو جدا کرنا مگر مرزا کی ساری سیرت میں کیسی ایسی با ت کا شائبہ بھی نہیں وہ تو محض انگریز کا بچاری اور انبیآء کاگستاخ ہے۔
  13. دین محمد

    کیا ربِّ قدیر غافل ہے ؟(معاذ اللہ )

    اسکی پلاننگ جو بھی تھی بڑی خطرناک ! انگریز کی تعریف میں تو رطب اللسان ہے ایسا اندھا انسا ن کے اپنے خالق کی ذات کو بھی نقص والا شمار کیا۔ الیعاذ باللہ۔
  14. دین محمد

    شراب کی تخم ریزی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے کی (معاذاللہ )

    کیا ایسا نہیں کہ مرزا نے اپنے رینک بڑھانے کے لۓ کوئی عظیم شخصیت نہیں چھوڑی جس میں کیڑے نا ڈالے ہوں۔ اسکی ذات سے تعصب کی بو آتی ہے ۔ مرزا" میں میں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. دین محمد

    قادیانیوں کا بابا گرونانک رحمۃ اللہ علیہ (استغفراللہ)

    کیا قادیانیوں کو اس کے کمزور حافظہ کا علم ہے جب کہ ایک نبی کا حافظہ سب سے قوی ہوتا ہے۔
  16. دین محمد

    قادیانی دوستو! یہ احادیث کہاں ہیں؟

    مجھے لگتا ہے کہ مرزا خود مسئلے کو الجھا کر الجھ گیا ہے جب انسان حد سے زیادہ تجاوز کر جاتا ہے تو وہ مرزا کی طرح مخبوط العقل ہو جاتا ہے۔یہاں ایک سبق ملتا ہے کہ زیادہ دعوؤں کا نقصان ہوتا ہے۔
  17. دین محمد

    دوپہر کو روزہ کھول دو

    مرزا خود بھی یقینا چڑی روزہ رکھتا تھا۔
  18. دین محمد

    نزولِ عیسی اور امام مہدی

    متفق علیہ کی وضاحت فرما دیں اور امامت کون کرواے گا ۔کیا حضرت عیسیٰ انکی اقتدا میں ہوں گے۔
  19. دین محمد

    گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام

    ماشاءاللہ تاریخ اسلام کیسے حسین مناظراپنے اندر سمو ہوے ہے ۔ کیا مرزا کے لۓ کوئی ایسی جانثاری کی مثال ملتی ہے ۔ ناممکن ہی ہوگا۔اپنے نبی ﷺ پہ صدقے واری جانے کو دل کر رہا ہے۔ بہت خوب واہ واہ
Top