• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

رسول اللہﷺ کی توہین

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
1۔’’دنیا میں نماز تھی مگر نماز کی روح نہ تھی ۔ دنیا میں روزہ تھا مگر روزہ کی روح نہیں تھی۔ دنیا میں زکوٰۃ تھی مگر زکوٰۃ کی روح نہ تھی دنیا میں حج تھ امگر حج کی روح نہ تھی دنیا میں اسلام تھا مگر اسلام کی روح نہ تھی۔ دنیا میں قران تھا مگر قران کی روح نہ تھی اور اگر حقیقت پر غور کرو محمد ﷺ بھی موجود تھے مگر محمد ﷺ کی روح موجود نہ تھی۔‘‘(خطبہ خلیفہ قادیان مندرجہ الفضل ج ۱۷ نمبر ۷۰ ص ۹ کالم ۱، ۱۱؍مارچ ۱۹۳۰ئ)
1.jpg
2۔’’ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ذہنی ارتقاء آنحضرت ﷺ سے زیادہ تھا۔ اس زمانہ میں تمدنی ترقی زیادہ ہوئی ہے اور یہ جزوی فضیلت ہے۔ جو حضرت مسیح موعود کو آنحضرت ﷺ پر حاصل ہے۔‘‘ ( قادیانی ریویو بابت ماہ مئی ۱۹۲۹ئ ص ۱۹)
2.jpg
3۔’’ یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پا سکتا ہے۔ حتیٰ کہ محمد ﷺ سے بھی بڑھ سکتا ہے۔‘‘( ڈائری خلیفہ قادیان مطبوعہ اخبار الفضل قادیان ج ۱۰ نمبر ۵ ص ۵ کالم ۳، ۱۷؍جولائی ۱۹۲۲ئ)

3.jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
4۔مضمون آیت قُلۡ یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنِّیۡ رَسُوۡلُ اللّٰہِ اِلَیۡکُمۡ جَمِیۡعَا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں عملی طور پر پورا نہیں ہو سکا ( خزائن ج ۱۷ ص ۲۶۰)
4.png
5۔معراج جس وجود سے ہوا تھا وہ یہ ہگنے موتنے والا وجود تو نہ تھا ( ملفوظات ج ۵ ص ۳۴۰)
5.jpg
6۔’’سیر معراج اس جسم کثیف کے ساتھ نہیں تھا۔ بلکہ وہ نہایت اعلیٰ درجہ کا کشف تھا۔‘‘ ’’اس قسم کے کشفوں میں مؤلف خود صاحب تجربہ ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۴۷، خزائن ج۳ ص۱۲۶)
6.png
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
7۔”اور اسلام ہلال کی طرح شروع ہوا اور مقدر تھا کہ انجام کار آخری زمانہ میں بدر (چودھویں کا چاند) ہوجائے، خدا تعالیٰ کے حکم سے، پس خدا تعالیٰ کی حکمت نے چاہا کہ اسلام اس صدی میں بدر کی شکل اختیار کرے، جو شمار کی رو سے بدر کی طرح مشابہ ہو، (یعنی چودھویں صدی)۔“ (خطبہ الہامیہ، ص:۱۸۴، روحانی خزائن، ص:۲۷۵، ج:۱۶)
7.png
8۔”ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانیت سے پانچویں ہزار میں (یعنی مکی بعثت میں) اجمالی صفات کے ساتھ ظہور فرمایا اور وہ زمانہ اس روحانیت کی ترقیات کا انتہا نہ تھا، بلکہ اس کے کمالات کے معراج کے لئے پہلا قدم تھا، پھر روحانیت نے چھٹے ہزار کے آخر میں یعنی اس وقت پوری طرح تجلی فرمائی۔“(خطبہ الہامیہ ص:۱۷۷، روحانی خزائن، ص:۲۶۶، ج:۱۶)
8.png
9۔تمام دنیا پر کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اونچا بچھایا گیا۔( حقیقت الوحی ص۸۹، خزائن ج ۲۲ ص ۹۲)
9.png
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
10۔ان قدمی ھذہ علی منارۃ ختم علیھا کل رفعۃ(خطبہ الہامیہ ص۷۰، خزائن ج ۱۶ ص ۷۰)
ترجمہ… میرا قدم اس منارے پر ہے جہاں تمام بلندیاں ختم ہیں۔
10.png
11۔روضہ آدم کہ تھا وہ نامکمل اب تلک میرےآنے سے ہوا کامل بجملہ برگ وبار(درثمین اردو ص۸۴، براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۱۳، خزائن ج۲۱ ص۱۴۴)
11.png
12۔لہ خسف القمر المنیر وان لی غسا القمران المشرقان اتنکر(کتاب اعجاز احمدی ص۷۱، خزائن ج۱۹ ص۱۸۳)
ترجمہ…
’’نبی کریم کے لئے گہن لگا چاند کو اور میرے لئے گہن لگا سورج اور چاندکو۔ کیا تجھے اے مخاطب اس سے کچھ انکار ہے۔‘‘
12.png
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
13۔’’مگر تم خوب توجہ کرکے سن لو کہ اب اسم محمد کی تجلی ظاہر کرنے کا وقت نہیں۔ یعنی اب جلالی رنگ کی کوئی خدمت باقی نہیں۔ کیونکہ مناسب حد تک وہ جلال ظاہر ہوچکا ہے۔ سورج کی کرنوں کی اب برداشت نہیں۔ اب چاند کی ٹھنڈی روشنی کی ضرورت ہے اور وہ احمد کے رنگ میں ہوکر میں (مرزا قادیانی) ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۴ص۱۴، خزائن ص۴۴۵،۴۴۶ج۱۷)
13.png
14۔’’آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھو کہ جب آپ پرفرشتہ جبرئیل ظاہر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فی الفور یقین نہ کیا کہ یہ خدا کی طرف سے ہے بلکہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کے پاس ڈرتے ڈرتے آئے اور فرمایا کہ: ’’خشیت علی نفسی‘‘ یعنی مجھے اپنے نفس کی نسبت بڑا اندیشہ ہوا ہے کہ کوئی شیطانی مکر نہ ہو۔‘‘(تتمہ حقیقت الوحی ص۱۴۰، خزائن ج۲۲ ص۵۷۸)
14.png
15۔محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شاں میں
محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیاں میں (بدرج ۲ نمبر ۴۳ ص ۱۴ ۔ ۲۵ اکتوبر ۱۹۰۶ئ ص۱۴ )
15-min.jpg
16۔مرزاقادیانی کےمرید اکمل نےیہ شعر لکھ کر مرزا کی خدمت میں پیش کئے اورپھرمحفل میں سنائے۔اس کے بعد مرزا اس کے لکھے ہوئے قطعہ کو لے کر گھر کے اندر چلے گیا اورجزاک اﷲ بھی کہا ۔ ( الفضل ۲۲ اگست ۱۹۴۴ ص ۴)
16.jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
17۔ ”خدا تعالیٰ نے آنحضرت کے چھپانے کے لیے ایک ایسی ذلیل جگہ تجویز کی جو نہایت متعفن اور تنگ اور تاریک اور حشرات الارض کی نجاست کی جگہ تھی“ (خزائن ج ۱۷ ص ۲۰۵)
17.png
18۔انحضرت کی روحانیت(یعنی مرزا معاذاللہ) چھٹے ہزار کے آخر میں یعنی ان دونوں میں بہ نسبت ان سالوں( یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے) کے اقوی اور اکمل اور اشد ہے۔ ( خزائن ج۱۶ ص ۱ ۲۷ ،۲۷۲)
18.png
19۔’’اب خداتعالیٰ نے میری وحی میری تعلیم اور میری بیعت کو… مدار نجات ٹھہرایا ہے۔‘‘ (اربعین نمبر۴ ص۶ حاشیہ ، خزائن ج۱۷ ص۴۳۵)
19.png
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
20۔’’ و اتاني مالم يوت احد من العالمين ‘‘(حقیقت الوحی ص۱۰۷، خزائن ج۲۲ ص۱۱۰)
ترجمہ… خدا نے مجھے (مرزاقادیانی کو) وہ چیز دی ہے جو جہاں کے لوگوں میں کسی کو نہیں دی۔
20.png
21۔’’دجال وغیرہ کی حقیقت ان(آپﷺ)پر منکشف نہ ہوئی تھی۔ مجھ (مرزاقادیانی)پر منکشف ہوئی۔‘‘ (ازالہ ص۶۹۲، خزائن ج۳ ص۴۷۳)
21.png
22۔’’خدا کا شکر ہے میری جماعت نے مسیح کی حقیقت دجال اور دابتہ الارض کی حقیقت وغیرہ کو سمجھ لیا ہے‘‘ ( ملفوظات ج ۲ ص ۴۶)
22.jpg
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
23۔اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئیوں کو ان کے حقیقی مورد پر ٹھہرایا جائے تو وہ پوری نہیں ہوتی۔(ازالہ اوہام ص۷۳۴، خزائن ج۳ ص۴۹۵)
23.png
24۔ ’’آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تین ہزار معجزات ہیں۔‘‘(تحفہ گولڑویہ ص۴۰، خزائن ج۱۷ ص۱۵۳)
24.png
’’(میرے) ہاتھ سے اب تک دس لاکھ سے زیادہ نشان ظاہر ہو چکے ہیں۔‘‘( تذکرۃ الشہادتین ص۴۱، خزائن ج۲۰ ص۴۳)
24.1.png
’’نشان اور معجزہ ایک چیز ہے۔‘‘ (براہین احمدیہ ج۵ ص۵۰، خزائن ج۲۱ ص۶۳)
24.2.png
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
25۔ ’’غرض جیسا کہ صوفیوں کے نزدیک مانا گیا ہے کہ مراتب وجود یہ دوریہ ہیں۔ اسی طرح ابراہیم علیہ السلام نے اپنی خو، طبیعت اور دلی مشابہت کے لحاظ سے قریباً اڑھائی ہزار برس اپنی وفات کے بعد پھر عبداﷲ پسر عبدالمطلب کے گھر میں جنم لیا اور محمد کے نام سے پکارا گیا۔‘‘(تریاق القلوب حاشیہ ص۳۷۷، خزائن ج۱۵ ص۴۷۷)
25.png
26۔’’قرآن میں بعض ایسی پیش گوئیاں ہیں۔ جن کا حقیقی مفہوم رسول اﷲﷺ پر بھی نہیں کھلا۔ ‘‘(الفضل ۲۷؍مئی ۱۹۳۰ئ ص۵ )
26.jpg
’’مجھے اس خدا کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے مجھے قرآن کے حقائق اور معارف کے سمجھنے میں ہر ایک روح پر غلبہ دیا گیا ہے۔‘‘ ( سراج منیر ص ۳۵ ، خزائن ج ۱۲ ص ۴۱)
26.1.png
27۔’’آپ نے امت کے سمجھانے کے لئے خود اپنا غلطی کھانا بھی ظاہر فرمایا۔ ‘‘(ازالہ اوہام ص۴۰۷، خزائن ج۳ ص۳۱۱)
27.png
 

محمد اسامہ حفیظ

رکن ختم نبوت فورم
28۔’’رسول کریم کی کئی دعائیں قبول نہیں ہوئیں۔‘‘(الفضل ج۱۴ نمبر۷۰ ۴؍مارچ ۱۹۲۷ئ ص۵)
28.jpg
29۔’’اب دیکھو نبی کریمﷺ جیسا انسان بھی بعض باتوں کو لوگوں کے ابتلا سے ڈر کر چھپالیتاتھا اور بعض امور کو محض لوگوں کے ابتلا کے ڈر سے چھوڑ دیتا تھا۔‘‘(تشحیذ الاذہان ماہ اکتوبر ۱۹۱۴ئ ص۳۷)
29.jpg
30۔’’مسیح موعود کی روحانیت (آنحضرتﷺ سے) اقویٰ، اکمل اور اشد ہے۔‘‘(کلمۃ الفصل ص۱۴۷ ملخصاً)
30.jpg
 
Top