محمد اسامہ حفیظ
رکن ختم نبوت فورم
31۔’’کیا وہ اس بات کا ثبوت دے سکتے ہیں کہ جس قسم کا کوئی اعتراض انہوں نے ان پیش گوئیوں کی نسبت یا کسی اجتہادی غلطی کی نسبت کیا ہے دوسرے انبیاء کی پیش گوئیوں میں ان کی نظیر نہیں پائی جاتی۔ کیا وہ نہیں جانتے کہ قطع نظر دوسرے انبیاء کے خود ہمارے نبیﷺ جو سب نبیوں سے افضل واعلیٰ اور خاتم الانبیاء تھے۔ اس قسم کی اجتہادی غلطی سے محفوظ نہیں رہے۔ کیا حدیبہ کا سفر اجتہادی غلطی نہ تھا۔ کیا یمامہ یا ہجر کو اپنی ہجرت کا مقام خیال کرنا اجتہادی غلطی نہ تھی کیا اور بھی اجتہادی غلطیاں نہ تھیں جن کا لکھنا تطویل ہے۔ پس اس قسم کے کمینے حملے جن کے دائرہ کے اندر آنحضرتﷺ بھی آجاتے ہیں کسی مسلمان کا کام نہیں۔ بلکہ ان لوگوں کا کام ہے جو درحقیقت اسلام کے دشمن ہیں۔‘‘(حقیقت الوحی ص۳۹۰، خزائن ج۲۲ ص۴۰۶،۴۰۵)
32۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھا لیتے تھے۔ حالانکہ مشہور تھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔‘‘(مکتوب مرزا غلام احمد اخبار الفضل قادیان ج۱۱ نمبر۶۶، مورخہ ۲۲؍فروری ۱۹۲۴ء ص ۹ )
33۔’’ ظلی نبوت نے مسیح موعود کے قدم کو پیچھے نہیں ہٹایا۔ بلکہ آگے بڑھایا اور اس قدر آگے بڑھایا کہ نبی کریم کے پہلو بہ پہلو لا کھڑا کیا۔‘‘ (کلمہ الفصل ص ۱۱۳)