• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

قومی اسمبلی میں ہونے والی اکیس دن کی مکمل کاروائی

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
ہمارے نبی ﷺ سے دعویٰ، افضل ہونے کا
’’ہمارے رسول اکرم ﷺ کے معجزات کی تعداد صرف تین ہزار لکھی ہے۔‘‘
(تحفہ گولڑویہ ص۴۰، خزائن ج۱۷ ص۱۵۳)
اور اپنے معجزات کی تعداد (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۵۶، خزائن ج۲۱ ص۷۲) پر دس لاکھ بتلائی ہے۔
’’ لہ خسف القمر المنیر وان لی غسا القمر ان المشرقان اتنکر ‘‘
اس کے لئے یعنی آنحضرت ﷺ کے لئے ایک چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا، اب کیا تو انکار کرے گا۔
(اعجاز احمدی ص۷۱، خزائن ج۱۹ ص۱۸۳)
اس میں آپ ﷺ پر فضیلت کے دعوے کے ساتھ معجزہ شق القمر کا انکار اورتوہین بھی ہے۔
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
میکائیل ہونے کا دعویٰ
’’اور دانیال نبی نے اپنی کتاب میں میرا نام میکائیل رکھا ہے۔‘‘
(حاشیہ اربعین نمبر۳ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
خدا کے مثل ہونے کا دعویٰ
’’اور عبرانی میں لفظی معنی میکائیل کے ہیں۔ خدا کے مانند۔‘‘
(حاشیہ اربعین نمبر۳ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
2462اپنے بیٹے کے خدا کا مثل ہونے کا دعویٰ
’’ انا نبشرک بغلام مظہر الحق والعلیٰ کان اﷲ نزل من السمائ ‘‘
(استفتاء ص۸۵، خزائن ج۲۲ ص۷۱۲)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
خدا کا بیٹا ہونے کا دعویٰ
’’ انت منی بمنزلۃ اولادی‘
(حاشیہ اربعین نمبر۴ ص۲۱، خزائن ج۱۷ ص۴۵۲)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
اپنے اندر خدا کے اتر آنے کا دعویٰ

آپ کو الہام ہوا ’’آواہن‘‘ جس کی تفسیر (کتاب البریہ ص۷۶، خزائن ج۱۳ ص۱۰۲) پر خود ہی یہ کرتے ہیں کہ ’’خدا تیرے اندر اتر آیا۔‘‘
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
خود خدا ہونا بحالت کشف اور زمین وآسمان پیدا کرنا
’’اور میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہ ہی ہوں (پھر فرماتے ہیں) اور اس کی الوہیت مجھ میں موجزن ہے۔ (پھر فرماتے ہیں) اور اس حالت میں یوں کہہ رہا ہوں کہ ہم ایک نیا نظام اورنئی زمین چاہتے ہیں تو میں نے پہلے تو آسمان وزمین کو اجمالی صورت میں پیدا کیا۔ جس میں کوئی ترتیب اور تفریق نہ تھی۔ پھر میں نے منشاء حق کے موافق اس کی ترتیب وتفریق کی اور میں دیکھتا تھا کہ میں اس کے خلق پر قادر ہوں۔ پھر میں نے آسمان دنیا کو پیدا کیا اور کہا ’’ انا زینا السماء الدنیا بمصابیح ‘‘ پھر میں نے کہا کہ اب ہم انسان کو مٹی کے خلاصہ سے پیدا کریں گے۔ پھر میری حالت 2463کشف سے الہام کی طرف منتقل ہوگئی اور میری زبان پر جاری ہوا۔ ’’ اردت ان استخلفک فخلقت آدم… انا خلقنا الانسان فی احسن تقویم ‘‘ یہ الہامات ہیں جو اﷲتعالیٰ کی طرف سے مجھ پر ظاہر ہوئے۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام ص۵۶۵، خزائن ج۵ ص ایضاً، کتاب البریہ ص۷۹، خزائن ج۱۳ ص۱۰۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
مرزاجی میں حیض کا خون ہونا اور پھر اس کا بچہ ہو جانا
’’منشی الٰہی بخش صاحب کی نسبت یہ الہام ہوا۔ یہ لوگ خون حیض تجھ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ یعنی ناپاکی اور پلیدی اور خباثت کی تلاش میں ہیں اور خدا چاہتا ہے کہ اپنی متواتر نعمتیں جوتیرے پر ہیں دکھلادے، اور خون حیض سے تجھے کیونکر مشابہت ہو اور وہ کہاں تجھ میں باقی ہے۔ پاک تغیرات نے اس خون کو خوبصورت لڑکا بنا دیا اور وہ لڑکا جو اس خون سے بنا میرے ہاتھ سے پیدا ہوا۔‘‘
(حاشیہ اربعین نمبر۴، ص۲۱، خزائن ج۱۷ ص۴۵۲)

حاملہ ہونا
عبارت مذکورہ
(حاشیہ حقیقت الوحی ص۷۲، خزائن ج۲۲ ص۷۵، کشتی نوح ص۴۷، خزائن ج۱۹ ص۵۰)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
حجر اسود ہونے کا دعویٰ
الہام یہ ہے۔ ’’ یکے پائے من مے بوسید ومن میگفتم کہ حجر اسود منم۔‘
(حاشیہ اربعین نمبر۴ ص۱۵، خزائن ج۱۷ ص۴۴۵)
 

محمدابوبکرصدیق

ناظم
پراجیکٹ ممبر
سلمانؓ ہونے کا دعویٰ
الہام ہوا۔ ’’ انت سلمان منی یا ذالبرکات۔ ‘‘
(ریویو آف ریلجنز ج۵ نمبر۴ بابت اپریل ۱۹۰۶ئ، تذکرہ ص۶۰۳، طبع سوم)
 
Top