• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    ختم نبوت ازوائے قران مجید

    الْیَوْمَ اکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنکُمْ واتممت عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا ۔ 1.یعنی آج میں نے قرآن کے اتارنے اور تکمیل نفوس سے تمہارا دین تمہارے لیے کامل کردیا اور اپنی (نبوت کی) نعمت تم پر پوری کردی اور تمہارے لیے دین اسلام پسند کرلیا۔ حاصل مطلب کہ قرآن کریم جس...
  2. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی پاکٹ بک والے کا مرزا غلام قادیانی کی تحریروں میں سے تضاد دور کرنے کی ناکام کوشش

    اعتراض: بعض دفعہ ناسمجھی سے معترض تناقض سمجھ بیٹھتا ہے حالانکہ دراصل تناقض نہیں ہوتا۔ جیسا کہ قرآن مجید کی آیت { وَوَجَدَکَ ضَالًّا فَھَدٰی }اور {ما ضَلَّ صَاحِبُکُمْ وَمَا غَوٰی} میں۔ (پاکٹ بک ص939) جواب یہ سیاہ باطن انسان کیسی چالیں چل رہا ہے۔ کفر باطنی تو جوش مارتا ہے کہ لگے ہاتھوں قرآن...
  3. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی پاکٹ بک والے کا مرزا غلام قادیانی کی تحریروں میں سے تضاد دور کرنے کی ناکام کوشش

    اعتراض بخاری شریف میں ایک حدیث ہے وَاَتَی النَّبِیُ ﷺ بَنی حارثۃ فَقَالَ یَا بنی حَارِثَۃَ قَدْ خَرَجْتُمْ مِنَ الْحَرَم ثم التفت فقال بل اَنْتُمْ فِیْہِ (بخاری کتاب الحج باب حرم المدینہ) یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہ بنی حارثہ کے پاس تشریف لے گئے۔ اور فرمایا، اے بنی حارثہ تم لوگ حرم...
  4. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی پاکٹ بک والے کا مرزا غلام قادیانی کی تحریروں میں سے تضاد دور کرنے کی ناکام کوشش

    قادیانی پاکٹ بک والے کا مرزا غلام قادیانی کی تحریروں میں سے تضاد دور کرنے کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات میں تضاد ثابت کرنے کی کوشش دوستوں قادیانی پاکٹ کے مصنف نے انتہا دھوکے بازی سے کام لیتے ہوۓ احادیث پیش کی مَثَلاً کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھ کو موسیٰ علیہ اسلام...
  5. خادمِ اعلیٰ

    ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی زندیق غدار وطن

    ہمارے بعض ہم وطنوں کی اسلامی رواداری اور ڈاکٹر عبد السلام قادیانی زندیق ہمارے جدید طبقہ کی رائے یہ ہے کہ عبدالسلام قادیانی زندیق کی سائنسی مہارت کی تعریف کرنی چاہیے اور اس کے عقیدہ ومذہب سے صرف نظر کرنا چاہیے . چناچہ ہمارے ملک کے ایک معروف ادارے سے شائع ہونے والے پرچے میں ڈاکٹر عبد السلام...
  6. خادمِ اعلیٰ

    مرزا قادیانی کی خوراک ...

    مرزا قادیانی کی خوراک ... کتاب "مطالعهء قاديانيت" سے ایک اقتباس .. مرزا قادیانی کی خوراک مرزا غلام احمد قادیانی کیا کیا کھاتا تھا ؟ اس کی تفصیل مرزا بشیر احمد نے لکھی ہے ، ہم اس کا خلاصہ یہاں درج کرتے ہیں : ’’روٹی ، ڈبل روٹی ، بسکٹ ،ولائتی بسکٹ ، شیرمال ، باقر خانی، کلچہ ، گوشت آپ کے ہاں دو...
  7. خادمِ اعلیٰ

    مرزائی مذھب کا "خاتم النبيين" كون؟

    مرزائی مذھب کا "خاتم النبيين" كون؟ مرزا قادیانی ہمیں بتاتا ہے كتاب "مطالعهء قاديانيت" سے ایک اقتباس .... مرزا غلام احمدقادیانی اپنے آپ کو آخری نبی لکھتا ہے دوستو! اگر بالفرض خاتم النبیین کا یہ مرزائی مفہوم تسلیم کر لیا جائے کہ اب آپ ﷺ کی پیروی سے نبی بنا کریں گے تو ’’النبیین‘‘ جمع ہے...
  8. خادمِ اعلیٰ

    کتاب "مطالعهء قاديانيت" سے ایک اقتباس

    ایک مرزائی مربی نے پھر اپنا "دجل و فریب" دکھایا ہے اور لکھا ہے کہ "ہم تو ختم نبوت پر ایمان رکھتے ہیں" ... پیش خدمت ہے کتاب "مطالعهء قاديانيت" سے ایک اقتباس ..... یہ مرزائی ختم بنوت کی ایک جھلک ..تفصیل کے لیے کتاب کا مطالعه فرمائیں ... مرزائی مذہب کی چند جھلکیاں یہاں مرزائی عقیدے کو مزید واضح...
  9. خادمِ اعلیٰ

    کتاب پڑھنے سے پہلے یہ پڑھیں ۔۔

    حافظ صاحب میں تھا تو خادم اعلی پر اب اپ کا خادم ہوں ماشاء اللہ جس طریق سے اپ نے یہ کام سرانجام دیا ہے کہ کوئی بھی مرزائی تعصب کے بغیر اگر اس کو پڑھے گا تو بغیر وقت ضائع کئے قادیانی مرزا غلام پر لعنت بیجھ کر اسلام قبول کر لے گا
  10. خادمِ اعلیٰ

    9 ویں تاجدار ختم نبوت کانفرنس

    آتو جاؤں کیا ؟؟ اپ نے لازمی آنا ہے اپ کہ ذمے کام بھی اپ کو بتا دیا گیا تھا ;)
  11. خادمِ اعلیٰ

    9 ویں تاجدار ختم نبوت کانفرنس

    چلو چلو چلو 9 ویں تاجدار ختم نبوت کانفرنس سب رست سب قافلے مڑھ بلوچاں، سانگلہ ہل خادم؛ ختم نبوت
  12. خادمِ اعلیٰ

    ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی زندیق غدار وطن

    اسلام علیکم ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی زندیق اور نوبیل انعام دوستوں 15 اکتوبر 1979ء کو ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی زندیق کے لئے نوبیل انعام تجویز ہوا ، اور 10 دسمبر 1979ء کو یہ انعام دے دیا گیا . یہ انعام کیا ہے ؟ ، اور قادیانی اس سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں ان امور پر غور وفکر کی ضرورت تھی...
  13. خادمِ اعلیٰ

    ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی زندیق غدار وطن

    شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ نے کہا تھا " وہ دشمن جو بظاہر دوست ہو ، اس کے دانتوں کا زخم بہت گہرا ہوتا ہے " یہ مقولہ نوبیل انعام یافتہ سائنس دان ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی زندیق پر پوری طرح صادق آتا ہے . جس نے دوستی کی آڑ میں پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا . اسے 10 دسمبر 1979ء کو نوبیل پرائز ملا...
  14. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیت یا کادیانیت اورمرزا غلام احمدکی جھوٹی مہدویت

    ممکن ہے کہ کوئی مرزائی ایک بار پھر مسلمانوں کو غلط فہمی میں مبتلا کرے کہ مسلمانوں کے بزرگوں نے تو آج تک انھیں اسلامی تعبیرات سے یا د کیا پھر کیا وہ لوگ غلطی پر تھے ؟ تو اس سلسلے میں یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ یہ نرا مغالطہ ہے یا پھر کادیانیوں کے خلاف دور اوّل میں تصنیف کی جانے والی کتابوں سے...
  15. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیت یا کادیانیت اورمرزا غلام احمدکی جھوٹی مہدویت

    ہائے افسوس !بعض مسلمانوں نے ا س منزل میں پہنچ کر بھی کادیانیوں سے اسی زبان میں بات کی جس زبان میں گھر کے آدمی سے بات کی جاتی ہے ۔ ایک طرف تویہ کوشش کی جانے لگی کہ کادیانی باہر کے ہیں گھر کے نہیں ، انہیں کافر کہاجائے ، مرتد کہا جائے وغیرہ وغیرہ اور دوسری طرف اپنی اس کوشش کے لیے جو تعبیرات استعمال...
  16. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیت یا کادیانیت اورمرزا غلام احمدکی جھوٹی مہدویت

    مرزائیوں کے دوسرے نمبر کے گدی نشین مرزا محمود نے اسلام اور مسلمانوں سے مرزائی گروپ کے علیحدہ ہونے اور دونوں کے مابین امتیازی سرحد قائم کرنے کے سلسلے میں یہ جج منٹ دیا ہے : ’’ جو شخص غیر احمدی کو رشتہ دیتا ہے۔ وہ یقیناحضرت مسیح موعود کو نہیں سمجھتا اور نہ یہ جانتا ہے کہ احمدیت کیا چیز ہے ؟ کیا...
  17. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیت یا کادیانیت اورمرزا غلام احمدکی جھوٹی مہدویت

    انگریزی کے ماہرین کا ماننا ہے کہ بڑی قاف کی آواز انگریزی میں نہیں ہے۔ اسی لیے’’Q‘‘ کا تلفظ ’’ کیو‘‘ یعنی کاف سے ہوتا ہے۔جہاں Qلکھا جاتا ہے وہاں چھوٹی کاف سے اس کا تلفظ ہوگا۔ مثلاً ایک دوا ساز کمپنی کا نام ہے MAQS REMEDIES اس میں ’’Q‘‘کا اردو ’’ میکس ‘‘ لکھا جاتا ہے۔اسی طرح جہاں QADIYANلکھا گیا...
  18. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیت یا کادیانیت اورمرزا غلام احمدکی جھوٹی مہدویت

    قادیانیت یا کادیانیت اورمرزا غلام احمدکی جھوٹی مہدویت مولانا شاہ عالم گورکھپوری - بشکریہ : بھائی محسن اقبال قادیان ضلع گورداسپور( پنجاب) کا ایک گاؤں ہے جو ترقی کرکے اب قصبہ کی شکل اختیار کرچکا ہے ۔ مرزا غلام احمد اسی گاؤں میں ۱۸۳۹ء میں پیدا ہوا،یہ تاریخ پیدا ئش خود اسی کی لکھی ہوئی ہے ۔(...
  19. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام قادیانی کے کاذب ہونے پر دلیل مراقِ مرزا

    تعریف مراق: (۱) نَوْعٌ من المالیخولیا یسمی المراق۔ (شرح اسباب ص۷۴، ج۱) '' مراق مالیخولیا کی ایک نوع ہے۔'' (۲) '' مراق مالیخولیا کی ایک شاخ ہے۔'' (بیاض حکیم نور الدین ص۲۱۱، ج۱ طبعہ وزیر ہند پریس ۱۹۲۸ء) (۳) قَالَ الشیخُ اِنَّمَا یقالُ مَا لیخولَیَا لِمَا کَانَ حَدُوْثُہٗ عَنْ سَوْدائٍ غَیْرَ...
  20. خادمِ اعلیٰ

    مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹے اعتراض کا جواب

    صحیح ترمذی کتاب المناقب میں ہے۔ حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا کہ خدا تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تجھ کو قرآن پڑھ کے سناؤں۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے لَمْ یکْنِ الَّذِیْنَ کَفُروْا والی سورت پڑھی اور اس میں یہ بھی پڑھا اِنَّ...
Top