• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    میں کچھ دنوں مصروف تھا اب دوبارہ سے کام شروع کر دیا ہے

    میں کچھ دنوں مصروف تھا اب دوبارہ سے کام شروع کر دیا ہے
  2. خادمِ اعلیٰ

    حیات مسیح علیہ اسلام پر بحث کیلئے اصرار کا جواب ؟؟

    قادیانی حضرات حیات مسیح علیہ اسلام پر گفتگو کے لئے کہہ دیتے ہیں کہ اپ عیسیٰ علیہ اسلام کو آسمان پر زندہ ثابت کر دیں تو مسئلہ ختم ؟ جواب کبھی کوئی قادیانی مرزا غلام قادیانی پر بات کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتا ، اور بات کرنے کے لئے ایسے موضوعات ( حیات عیسیٰ علیہ اسلام وغیرہ ) پر اصرار کیا جاتا ہے ...
  3. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام قادیانی کا مختصر سا تعارف

    اسلام علیکم دوستوں بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی کیا تھا اس کا تعارف کیا ہے وغیرہ وغیرہ آج میں اپ کو اس کا مختصر تعارف کرواؤں گا بدگفتار لعنتی کردار ہرزہ سرائی میں منہ زور نبوت کا چور جھوٹ کا مجسمہ انگریز کے بوٹ کا تسمہ خواہشات کا بندہ سوچ کا گندہ عادت ذلیل فطرت رزیل...
  4. خادمِ اعلیٰ

    تمام مسلمانوں کے لئے ایک اہم پیغام

    پیغام یہ ہے کہ جو شخص قیامت والے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفات کا طالب ہے وہ قادیانیوں کے مقابلے میں کھڑا ہو جائے . یاد رکھو اس وقت دو جماعتیں بن گئی ہیں ، ایک مسلمان اور دوسرے قادیانی اور ان دونوں جماعتوں کے درمیان لکیر کھینچ دی گئی ہے . ایک طرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  5. خادمِ اعلیٰ

    سیرت المھدی کتاب پر سکائیپ مکالمہ ، قادیانی مربی یوسف زئی

    جہاں تک میرا خیال ہے کافر کا بیٹا بھی کافر ہی ہوتا ہے ہاں جب تک وہ اپنے عقائد سے انخراف نہ کر لے تو یہاں بھی مرتد کا ہے تو مرتد کا بچہ بھی مرتد۔ جو حد شریعت مرتد کے بارے میں کہتی وہی اس کے بچے کے بارے میں بھی ہوگی۔
  6. خادمِ اعلیٰ

    ایک عیسائی کے سوال اور ہمارے جواب

    1. Allah k elawa kisi ko sajda karna jaiz ni tu adam a.s ko ku sajda karwaya gaya یہ بات درست ہے کہ سجدہ صرف خدائے واحدوقہار ہی کے لئے ہے لیکن فرشتوں نے آدم علیہ السلام کو سجدہ تعظیمی کیا تھا جیساکہ بادشاہوں کے درباروں میں بھی کیا جاتا ہے،نیز یہ سجدہ مقدس ابراہیم نے بھی فرشتوں کو کیا تھا،،دیکھئے...
  7. خادمِ اعلیٰ

    ملا علی قاری رحمتہ اللہ علیہ اور مسئلہ ختم نبوت اور قادیانی دجل

    ملا علی قاری رحمتہ اللہ علیہ اور مسئلہ ختم نبوت اور قادیانی دجل ملا علی قاری رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب " موضوعات کبیر " کے صفحہ 100 پر حدیث " لو عاش ابراہیم لکان نبیاََ " ( اگر ابراہیم بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ رہتے تو نبی ہوتے ) کے متعلق قوت وضعف کے اعتبار سے بحث کرتے ہوۓ ذکر کیا ہے...
  8. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام قادیانی کی توہین مسیح علیہ اسلام اور معجزات کی انکاری

    مرزا غلام قادیانی کی توہین مسیح علیہ اسلام اور معجزات کی انکاری احادیث صحیحہ میں آیا ہے کہ قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ تیس 30، دجال و کذاب پیدا نہ ہولیں کُلُّھُمْ یَزْعَمُ اِنَّہٗ نَبِیُّ اللّٰہِ وَاَنَا خَاتَمُ النَّبِیْین لَا نَبِیَّ بَعْدِی۔ (مسند امام ص278، ج5 و ابوداؤد ص234، ج2 فی...
  9. خادمِ اعلیٰ

    نزول عیسیٰ علیہ اسلام کے بعد رفع کی آیات کا کیا بنے گا ؟؟

    سوال : مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق قران میں ہے کہ عیسیٰ علیہ اسلام نازل ہوں گے ، جب وہ نازل ہوں گے تو قرانی آیات کا کیا بنے گا یہ آیات تو پھر بھی کہہ رہی ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام نازل ہوں گے کیا یہ منسوخ ہو جائیں گی ؟؟ جواب : قران مجید میں اللہ رب العزت نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت سے...
  10. خادمِ اعلیٰ

    علامات قیامت ماجود تو مہدی کون ؟؟

    سوال : امام مہدی کے نشانات ظاہر ہوچکے ہیں اور بنی نوع انسان کو دعوت دیتے ہیں کہ مدعی مہدویت ظاہر ہوچکا ہے اور اس کی صداقت کے ثبوت کے لئے شواہد بھی ظاہر ہوچکے ہیں ، * اسلام کا نام باقی رہ جائے گا . قران صرف رسماََ ہوگا . مساجد بکثرت ہونگی مگر ہدایت سے خالی ، علماء روئے زمین پر بدترین مخلوق ہونگے...
  11. خادمِ اعلیٰ

    زرد رنگ کی چادریں اور بیماریوں کی تاویل

    زرد رنگ کی چادریں اور بیماریوں کی تاویل مرزا قادیانی نے ہمیشہ تاویلات کا سہارا لیا ، اور ایسی ایسی تاویلات کی بند باندھے کے عقل حیران رہ جاتی ہے ۔یہ تاویلات کی فیکٹری کہاں تھی کسی کو معلوم نہیں ،مزے کی بات مرزا کی تاویلات کی وجہ سے مرزائیوں کی عقل بھی تاویل کرگئی ۔مرزائیوں کی عقل کی تاویل کی...
  12. خادمِ اعلیٰ

    عیسیٰ علیہ اسلام کا کرہ ناریہ سے گزر کیسے ؟؟

    سوال : حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کا کرہ زمرہریر سے گزر کیسے ؟؟ جواب1 : حضرت عیسیٰ علیہ اسلام ناری کروں سے گزر کر آسمان پر ایسے ہی چلے گئے جیسے حضرت موسیٰ علیہ اسلام چلے گئے اور جیسے موسیٰ علیہ اسلام زندہ ہیں ویسے ہی عیسیٰ علیہ اسلام زندہ ہیں . مرزا غلام قادیانی لکھتا ہے کہ : ترجمہ " یہ وہی موسیٰ مرد...
  13. خادمِ اعلیٰ

    نصاری کا قبور انبیاء کو سجدہ گاہ بنانا ؟؟

    جی بھائی میں نے چیک کیا تھا اسی وجہ سے میں نے پوسٹ کیا ہے
  14. خادمِ اعلیٰ

    نصاری کا قبور انبیاء کو سجدہ گاہ بنانا ؟؟

    قادیانی :آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث شریف ہے کے " عن عائشہ قالت قال رسول اللہ فی مرضہ الذی لم یقم منه لعن اللہ الیهود والنصاری اتخذ وقبور انبیاھم مساجد (مسلم جلد 1 صفحہ 201 باب النھی عن بناء المساجد علی القبور ) اللہ تعالیٰ یہود ونصاری پر لعنت کرے کے انہوں نے اپنے انبیاء کی قبور کو سجدہ...
  15. خادمِ اعلیٰ

    آسمان پر عیسیٰ علیہ اسلام کیا کھاتے / پیتے ہونگے ؟؟

    سوال : حضرت عیسیٰ علیہ اسلام آسمانوں میں کیا کھاتے ہوں گے یا پیتے ہوں گے ؟ کہاں رفع حاجت کرتے ہوں گے ؟ جواب : مرزا غلام قادیانی لکھتا ہے کہ : ترجمہ " یہ وہی موسیٰ مرد خدا ہے جس کی نسبت قران میں اشارہ ہے کہ وہ زندہ ہے اور ہم پر فرض ہو گیا کہ ہم اس بات پر ایمان لاویں کہ وہ زندہ آسمان میں ماجود ہے...
  16. خادمِ اعلیٰ

    حیات مسیح علیہ اسلام عقل میں نہیں آتا ؟

    سوال : حیات مسیح علیہ اسلام عقل میں نہیں آتا ؟ جواب 1 : مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ : " عقل انسان کو خدا سے نہیں ملاتی بلکہ خدا سے انکار کراتی ہے " ( ملفوظات جلد 4 صفحہ 293 ) جواب 2 : گو قران کی آیتوں ، حدیثوں اور آثار صحابہ رضی اللہ عنہم وتابعین رضی اللہ عنہم اور اجماع امت یہ ہے کہ عیسیٰ...
  17. خادمِ اعلیٰ

    ایلیاء کی پیشنگوئی یحییٰ سے پوری ہوئی ؟

    سوال : جیسے کہ ایلیاء کے نزول کی پیشنگوئی حضرت یحییٰ علیہ اسلام کی بعثت سے پوری ہوئی تھی ، اسطرح عیسیٰ علیہ اسلام کے نزول کی پیشنگوئی کسی دوسرے مدعی کی بعثت سے پوری ہوسکتی ہے ، یہ کوئی ضروری نہیں کہ وہی عیسیٰ علیہ اسلام اسرائیلی ہی نازل ہوں بلکہ مثیل مراد ہے ، کیونکہ پیشنگوئی میں اکثر استعارہ...
  18. خادمِ اعلیٰ

    وحی جاری یا بند ؟

    یا عیسیٰ علیہ اسلام شریعت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم آکر کسی سے پڑھیں گے یا ان کو وحی ہوگی ؟ اگر وحی ہوگی تو وحی کا دروازہ بند نہ ہوا ؟ جواب : حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے لئے قران وسنت کی تعلیم کا علم اللہ کی طرف سے ہونا خود قران مجید میں مذکور ہے وَإِذْ عَلَّمْتُكَ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ...
  19. خادمِ اعلیٰ

    عیسیٰ علیہ اسلام کو قران وسنت کی تعلیم کیسے حاصل ہوگی ؟

    قادیانی سوال : حضرت عیسیٰ علیہ اسلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کے رسول ہیں ، انہیں تو قران وسنت کا علم ہی نہیں ہے جب انہیں قران وسنت کا علم ہی نہیں تو وہ اس پر عمل کیسے کریں گے . جواب : قران سے ثابت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو چار چیزوں کا علم عطا فرمایا ہے ، (1 ) کتاب...
Top