• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    خوابیں ایک رات میں نے خواب دیکھا کہ ایک چٹیل میدان میں ہزاروں لوگ حیران و پریشان کھڑے ہیں ـ میں بھی ان میں موجود ہوں ـ ان کے چارون طرف لوہے کے بلند و بالا ستون ہیں ان پر زمین سے لے کر قد آدم تک خار دار تار لپٹا ہوا ہےـ تار کے اس حلقے سے باہر نکلنے کا کوئی دروازہ یا راستہ نہیں ـ ہزاروں اشخاص...
  2. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    لالچ اور قاتلانہ حملہ اس عظیم الشان جلسے اور مرزائیت کی شکست کی روداد اخبارات میں شائع ہوئی تو ملک کے طول و عرض سے مجھے تقاریر کے لیے دعوتوں کا لگاتار سلسلہ شروع ہو گیا ـ مختلف شہرون اور قصبات میں میری بیسیوں تقریریں اور مرزائیوں سے پانچ چھ کامیاب مناظرے ہوئے ـ ان ایام میں اندرونی مسجد...
  3. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    ترک مرزائیت کا اعلان ۱۹۳۲ ء کی ابتدا میں انگریز اور ڈوگرہ حکومت کے خلاف تحریک کشمیر انتہائی عروج پر پہنچ چکی تھی ـ مجلس احرار کے ایک درجن سے زائد اراکین شہید ہو چکے تھےـ مجلس کے تمام راہنما اور چالیس ہزار سر فروش رضا کار جیل خانوں میں محبوس تھے ـ برطانوی حکومت نے عام اجتماعات پر پابندی...
  4. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    ترک مرزائیت ۱۹۳۱ کے وسط میں میں نےیکے بعد دیگرے متعدد خواب دیکھے جن میں مرزغلام احمد کی نہایت گھناؤنی شکل دکھائی دی ـ اور اسے بری حالت میں دیکھا ـ میں یہ خواب مرزائیوں سے بیان نہ کر سکتا تھا ، کیونکہ اگر انہیں خواب سنائے جاتے تو وہ مجھے کہتے کہ یہ شیطانی خواب ہیں نہ ہی کسی مسلمان کو یہ...
  5. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    مرزائیت میں داخلہ جیل سے رہا ہوتے ہی گرد و پیش کا جائزہ لینے کے بعد میں نے فیصلہ کر لیا کہ مجھے آریہ سماج ، شدھی و ارتداد کے مقابلہ پر حفاظت و اشاعت اسلام کا کام کرنا چاہیے ، آریوں نے پنجاب کے مناظروں کو اکھاڑہ بنا رکھا تھا ـ میں نے اریہ سماج کے متعلق لٹریچر مہیا کیا ، اس کا مطالعہ کرنے کے...
  6. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    تحریک خلافت میں شمولیت میں اور نٹیل کالج میں تعلیم حاصل کر رہا تھاـ تحریک خلافت شروع ہوئی علمائے کرام نے شریعت مطہرہ کے احکامات کے تحت حکومت کی دعسگاہوں کے بائیکاٹ کے فتویٰ کی تعمیل کرتے ہوئے کالج چھوڑ دیا ـ اپنے وطن مالوف دھرم کوٹ رندھاوا اور بارہ منگا ضلع گورداس پور چلا گیا ـ لیکن ایک...
  7. بنت اسلام

    اپنے نام کی تبدیلی کے لیے درخواست دیں

    ایک کا نام " سیف اللہ " رکھ لیں- یا "داستان مجاہد"
  8. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    تحریک خلافت ہندوستان میں شیخ الہند مولانا محمود الحسن ، حضرت مولانا ابو الکلام آزاد ، حضرت مولانا حسین احمد مدنی ،حضرت مولانامفتی کفایت اللہ ، حضرت مولانا محمد علی جوہر، حضرت حکیم محمد اجمل خان ، حضرت مولانا ظفر علی خان ، حجرت مولانا احمد علی لاہوری، حضرت مولانا سید سلیمان ندوی، حضرت مولانا...
  9. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    تبلیغی زندگی کا آغاز میری تبلیغی زندگی تحریک خلافت کا مرن ہو منت ہے ـ ۱۹۱۴ میں برطانیہ اور اس کے اتحادیوں کی جرمنی سے پہلی جنگ عظیم شروع ہوئیـ اس جنگ میں ترکی نے جرمنی کا ساتھ دیا ـ برطانیہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیاـ عراق عرب ، فلسطین ، شام اور مصر سلطنت ترکی کے زیر نگین...
  10. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    میں نے مرزائیت کیوں چھوڑی مناظر اسلام مولانا لال حسین اختر نے قادیانیت چھوڑنے کے اسباب بیان کرنے کی غرض سے ایک کتاب " ترک مرزائیت" مرتب فرمائی تھیـ اس کو قدرت نے اس قدر قبولیت سے نوازا کہ شیخ الاسلام سید محمد انور شاہ کشمیری نے اپنی آخری تصنیف " خاتم النبیین" میں اس کے حوالہ جات درج...
  11. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    مناظر اسلام مولانا لال حسین اختر سے مناظرہ نہ کیا جائے، قادیانیوں کا سرکاری سطح پر اعلان فقیر جن دنوں چناب نگر ریلوے سٹیشن پر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام قایم شدہ پہلی مسجد ، مسجدمحمدیہ کاخطبہ دیتا تھا ان دنوں کتابیں ، حوالہ جات، اخبارات ورسائل ہاتھ میں لے کر قادیانیوں کو خطبہ...
  12. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    ترتیب و تعارف مولانا ظفر علی مرحوم نے ایک بار جیل میں اپنے گرامی قدر ساتھی مولانا لال حسین اختر کو منظوم خراج عقیدت پیش کیاـ سب سے اول میں وہ قابل اشاعت ہےـ ۱: ترک مرزائیت اس کتاب میں مولانا مرحوم نے مرزائیت چھوڑنے کے اسباب بیان کیےـ اس کتاب کو قدرت نے اس قدر شرف قبولیت سے نوازا کہ مولانا...
  13. بنت اسلام

    احتساب قادانیت جلد نمبر 1 تعارف

    نگاہ اولین مناظر اسلام مولانا لال حسین اختر کا وجود قادیانیت کے لیے تازیانہ خداوندی تھاـ آپ نے نصف صدی خدمت اسلام اور تحفظ ناموس رسالت کا مقدس فریضہ سر انجام دیاـاندرون اور بیرون ملک آپ کی خدمات جلیلہ کا ایک زمانہ معترف ہےـ ان گرانقدر خدمات میں حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی شیخ الاسلام...
  14. بنت اسلام

    ہادیء عالم ﷺ

    اللہ آپ کو جزائے خیر دےـ
  15. بنت اسلام

    ہادیء عالم ﷺ

    ہادئ عالم سیرت کی اردو کتب میں ایک نادر نمونہ ، عشق و عقیدت کی انتہا ـ۔۔۔۔۔۔ سیرت طیبہ پر پہلی غیر منقوط کتاب مفتی اعظم پاکستان محمد شفیع عثمانی رحمۃ اللہ کے چھوٹے صاحبزادے مولانا محمد ولی کی نوک قلم سے تشکیل پانے والا محبت و الفت کا شاہکار ـ ۔۔۔۔۔ حسن اتفاق کتاب کے نام ، مصنف کے نام حتیٰ کہ...
  16. بنت اسلام

    قادیانی ہیڈ کوارٹر لندن کے سیکورٹی جنرل نے اسلام قبول کر لیا

    (لاہور) قادیانی ہیڈ کوارٹر لندن کے اسسٹنٹ سیکورٹی آفیسر خالد جمال احمد نے قادیانیت ترک کر کے اسلام قبول کر لیا ہے ، مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبد اللطیف خالد چیمہ کے دفتر میں آمدہ اطلاع کے مطابق لندن کے قادیانی ہیڈ کوارٹر پر مامور سیکورٹی آفیسر کے اسسٹنٹ خالد جمال احمد نے طویل...
Top