• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    حضرت عبداﷲ ؓبن عمر ؓ فرماتے ہیں کہ جب آیت مذکورہ نازل ہوئی اس وقت سے ہم نے اس طریق کو چھوڑکر ان کو’’ زیدؓ بن حارثہ‘‘ کہنا شروع کیا۔ صحابہ کرام ؓ اس آیت کے نازل ہوتے ہی اس رسم قدیم کو خیر باد کہہ چکے تھے۔ لیکن چونکہ کسی رائج شدہ رسم کے خلاف کرنے میں اعزاء واقارب اور اپنی قوم وقبیلہ کے ہزاروں...
  2. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اس ارشاد خدا وندی نے بتادیا کہ دین کے تمام محاسن مکمل اور پورے ہوچکے ہیں۔ اب کسی پورا کرنے یا مکمل کرنے والے کی ضرورت نہیں۔ ظاہر ہے جب کسی کے پورا کرنے یا مکمل کرنے کی ضرورت نہیں رہی تو یقینا آج کے بعد کسی کو نبی بنانے کی بھی کوئی حاجت نہیں۔ حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ؒ نے عربی میں کتاب...
  3. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    آنے والے نبی کریم ﷺ کا نام بتاکر تعین بھی کردی اور کہا کہ اب میرے بعد ایک ا ور صرف ایک رسول آئے گا۔ جس کا نام گرامی احمد ہوگا۔ انبیاء وسابقین نے تو اپنے بعد کے زمانہ میں بصیغہ جمع کئی رسولوں کی آمد کی خوشخبری دی تھی ۔ مگر حضرت مسیح نے صرف ایک رسول احمد کی ہی بشارت وخوشخبری دی اورجب وہ رسول خاتم...
  4. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    اسی مضمون کو الفاظ کی معمولی تبدیلی کے ساتھ دوسری جگہ بھی ذکر فرمایا گیا ہے۔ جس کو آج کل مرزائی آنحضرت ﷺ کے بعد نبوت کو جاری ثابت کرنے کے لئے بالکل بے محل پیش کردیا کرتے ہیں۔ حالانکہ اس آیت کا تعلق حضرت آدم علیہ السلام کے زمانہ سے ہے۔ ملاحظہ فرمائیے: ’’ یا بنی آدم امایأتینکم رسل منکم یقصون...
  5. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    یہ چند آیات لکھی گئی ہیں۔ ورنہ قرآن پاک میں اس نوعیت کی اور بھی بہت سی آیات ہیں۔ مندرجہ بالا آیات میں ’’ من قبل یا من قبلک۰‘‘کا صریح طور پر ذکر تھا۔ عقیدہ ختم نبوت اور قرآن مجید کا اسلوب بیان نمبر۲ اب چند وہ آیات بھی ملاحظہ فرمائیے جن میں خدا تعالیٰ نے ماضی کے صیغہ میں انبیاء کا ذکر فرمایا...
  6. محمد اسامہ حفیظ

    قادیانی شبہات کے جوابات (کامل )

    جلد 1 عقیدہ ختم نبوت اور قران مجید کا اسلوب بیان نمبر۱ نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم۰ اما بعد! قرآن مجید نے جہاں خدا تعالیٰ کی توحید اور قیامت کے عقیدہ کو ہمارے ایمان کی جزو لازم ٹھہرایا ۔ وہاں انبیاء ورسل علیہم السلام کی نبوت ورسالت کا اقرار کرنا بھی ایک اہم جزو قرار دیا ہے۔ اور انبیاء...
  7. محمد اسامہ حفیظ

    عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ کی روشنی میں

    حضرت عتبہ بن غزوان ﴿رضی اللہ تعالیٰ عنہ﴾ آپ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں وَإِنَّهَا لَمْ تَكُنْ نُبُوَّةٌ قَطُّ إِلَّا تَنَاسَخَتْ سلسلہ نبوت اب ختم ہوچکا ہے ﴿صحیح مسلم رقم 2967﴾ https://archive.org/embed/7_20220519_20220519/9.jpg حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ﴿رضی اللہ تعالی عنہ﴾ آپ رضی اللہ...
  8. محمد اسامہ حفیظ

    عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ کی روشنی میں

    حضرت ابو ہریرہ﴿ رضی اللہ تعالیٰ عنہ﴾ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں (صحیح مسلم رقم 1394،سنن نسائی رقم 694 ، صحیح ابن حبان رقم 1621)...
  9. محمد اسامہ حفیظ

    عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ کی روشنی میں

    حضرت ابن عباس﴿ رضی اللہ تعالیٰ عنہ﴾ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ آیت خاتم النبیین کے تحت فرماتے ہیں ختم الله بِهِ النَّبِيين قبله فَلَا يكون نَبِي بعده خاتم النبیین کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالی نے سلسلہ انبیاء حضور صلی اللہ وسلم کی ذات اقدس پر ختم فرما دیا ہے پس آپ صلی اللہ وسلم کے بعد کوئی...
  10. محمد اسامہ حفیظ

    عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ کی روشنی میں

    حضرت حسن ﴿رضی اللہ تعالیٰ عنہ﴾ حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ خاتم النبیین کی تفسیر میں فرماتے ہیں عَن الْحسن فِي قَوْله {وَخَاتم النَّبِيين} قَالَ: ختم الله النَّبِيين بِمُحَمد صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَكَانَ آخر من بعث ترجمہ: اللہ نے تمام انبیاء علیہم السلام کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم کر...
  11. محمد اسامہ حفیظ

    عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ کی روشنی میں

    حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دے رہے تھے تو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کی طرف رخ کر کے فرمایا بأبي أنت وأمي لقد انقطع بموتك ما لم ينقطع بموت غيرك من النبوة والأنباء وأخبار السماء ترجمہ: میرے ماں باپ آپ پر قربان آپ کی...
  12. محمد اسامہ حفیظ

    عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ کی روشنی میں

    حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں ایک شخص نے راستے میں کسی عورت کے محاسن کو دیکھا پھر وہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے کسی نشاندہی کے بغیر کہا فقال عثمان رضي الله عنه...
  13. محمد اسامہ حفیظ

    عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ کی روشنی میں

    حضرت عمر فاروق ﴿رضی اللہ تعالیٰ عنہ﴾ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عقیدہ ختم نبوت کا اظہار ان الفاظ میں فرمایا (1)إِنَّ أُنَاسًا كَانُوا يُؤْخَذُونَ بِالوَحْيِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنَّ الوَحْيَ قَدِ انْقَطَعَ، وَإِنَّمَا نَأْخُذُكُمُ الآنَ...
  14. محمد اسامہ حفیظ

    عقیدہ ختم نبوت آثار صحابہ کی روشنی میں

    1.حضرت ابوبکر صدیق ﴿رضی اللہ تعالیٰ عنہ ﴾ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عقیدہ ختم نبوت کا اظہار ان الفاظ میں فرمایا قد انقطع الوحى وتم الدين أينقص وانا حى ترجمہ: وحی کا آنا منقطع ہو چکا ہے اور دین مکمل ہو چکا۔کیا یہ ہو سکتا ہے کہ دین کٹے اور میں زندہ رہوں۔ (مشکاۃ المصابیح رقم 6034 ،...
  15. محمد اسامہ حفیظ

    ختم نبوت پر عقلی دلائل

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی اور کو نبی بنائے جانے کا عقیدہ رکھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین ہے۔ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی اور شخص کے نبی بننے کا عقیدہ رکھا جائے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس نئے نبی کو کوئی نئے علوم بھی دیے جائیں گے یا نہیں ؟ اگر...
  16. محمد اسامہ حفیظ

    شیخ محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ اور عقیدہ ختم نبوت

    کچھ شیخ ابن عربی اور انکی کتاب الفتوحات المکیۃ کے بارے میں یہاں یہ حقیقت بیان کرنا ضروری ہے کہ شیخ محی الدین ابن عربی کے بارے میں اکابر علماء کی آراء میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے ، بہت سے معروف علماء امت نے ابن عربی اور ان کی کتب پر شدید تنقید کی ہے جن میں حنبلی، شافعی ، مالکی اور حنفی علماء کی...
  17. محمد اسامہ حفیظ

    شیخ محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ اور عقیدہ ختم نبوت

    بابِ نبوت بند ہوچکا ، صرف بابِ ولایت کھلا ہے پھر ایک جگہ اپنے شیخ ابوالعباس الصنہاجی کی ایک دعا کا تذکرہ کرتے ہوئے یوں لکھتے ہیں:۔ "کان شیخنا ابوالعباس بن العریف الصنہاجي یقول فی دعاء ہ الہم انک سددتً باب النبوۃ والرسالۃ دوننا ولم تسد باب الولایۃ الّٰہم مہما عینتَ اعلی رتبۃ فی الولایۃ لأعلی ولی...
  18. محمد اسامہ حفیظ

    شیخ محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ اور عقیدہ ختم نبوت

    مشہور صوفی شیخ محی الدین ابن عربی رحمۃ اللہ علیہ جوکہ شیخ اکبر کے نام سے مشہور ہیں ان کی چند عبارات سے بھی دھوکہ دیا جاتا ہے اور یوں کہاجاتاہے کہ انہوں نے لکھا ہے صرف تشریعی نبوت کا دروازہ بند ہے اور نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے جو یہ فرمایا کہ میرے بعد کوئی نبی اور رسول نہیں اس کا یہ مطلب ہے...
  19. محمد اسامہ حفیظ

    امام ملا علی قاری (رحمۃ اللہ علیہ) اور قادیانی دجل کا جواب

    نمبر 3 ایک اور جگہ امام ملا علی قاری (رحمۃ اللہ علیہ) حدیث ابو موسیٰ اشعری (رضی اللہ تعالی عنہ) جس میں نبی (علیہ سلام) نے اپنا نام ”المقفی“ بتایا ہے کی شرح میں اس نام کا معنی بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں يَعْنِي أَنَّهُ آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ الْآتِي عَلَى أَثَرِهِمْ، لَا نَبِيَّ بَعْدَهُ، {مرقاة...
Top