• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    جھوٹے مدعیان نبوت کی سرکوبی : دور صدیقی ؓکا عظیم کارنامہ

    فتح مکہ 8 ھ کے بعد مختلف قبائل نے کثرت سے اپنے وفود آنحضرت ﷺ کی خدمت میں بھیجے اور بڑی تیزی سے لوگ مشرف بہ اسلام ہوئے ،چنانچہ اسی وجہ سے 9 ھ کو سنۃ الوفود کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ آپ ﷺ کے دور حیات کے آخری حصے میں دو بدباطن افراد مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی نے عقیدۂ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے...
  2. خادمِ اعلیٰ

    قیامت کی علاماتِ کبریٰ

    ظہورِ مہدی قیامت کی علاماتِ کبریٰ میں سب سے پہلی علامت حضرت امام مہدی کا ظہور ہے، احادیث مبارکہ میں حضرت امام مہدی کا ذکر بڑی تفصیل سے آیا ہے کہ حضرت مہدی، حضرت سیّدہ فاطمة الزہراء کی اولاد سے ہوں گے، نام محمد، والد گرامی کا نام عبداللہ ہوگا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت مشابہت ہوگی،...
  3. خادمِ اعلیٰ

    حضرت حسن رضی اللہ عنہ پر قادیانی بہتان

    حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ پر بہتان باندھا ہے کہ انہوں نے وفات حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خطبہ میں کہا لقد قبض اللیلۃ عرج فیہ بروح عیسی ابن مریم۔ (احمدیہ پاکٹ ص۲۳۳طبعہ ۱۹۳۲و ص۳۷۰طبعہ ۱۹۴۵) الجواب: اوّل: تو طبقاتِ کبریٰ کوئی مستند کتاب نہیں کہ محض اس کا نقل کرنا ہی دلیلِ صداقت سمجھا جائے۔ مرزائیوں...
  4. خادمِ اعلیٰ

    حدیث " وَاِمَامُکُمْ مِنْکُمَ "

    بخاری و مسلم کی روایت ہے کہ آنحضرت نے فرمایا: کَیْفَ اَنْتُمْ اِذَا اَنْزَلَ ابْنُ مَرْیَمَ فِیْکُمْ وَاِمَامُکُمْ مِنْکُمَ۔(اخرجہ البخاری فی الصحیح ص۴۹۰، ج۱ کتاب الانبیاء باب نزول عیٰسی بن مریم و مسلم فی الصحیح ص۸۷، ج۱ کتاب الایمان باب نزول عیٰسی بن مریم) تم کیسے ہوگے جب مسیح تم میں نازل ہوگا...
  5. خادمِ اعلیٰ

    درود ابراھیمی اور قادیانی دھوکا

    ہم درود شریف میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر خدا کی ویسی ہی رحمت طلب کرتے ہیں جیسی ابراہیم علیہ السلام اور اس کی آل پر ہوئی یعنی دیگر رحمتوں کے ساتھ ساتھ نبوت بھی۔ الجواب: (۱) اگر درود شریف پڑھنے سے تم لوگوں کا یہی مفہوم ہوتا ہے تو تم سے بڑھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والا...
  6. خادمِ اعلیٰ

    لَوْعَاشِ ابْرَاھِیْمُ لَکَانَ صِدِّیْقًا نَبِیًّا۔

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَوْعَاشِ ابْرَاھِیْمُ لَکَانَ صِدِّیْقًا نَبِیًّا۔ '' اگر میرا بیٹا ابراہیم زندہ رہتا تو نبی ہوتا۔'' معلوم ہوا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا امکان ہے۔(احمدیہ پاکٹ بک ص۴۷۸) (ابن ماجہ کتاب الجنائز) جواب: اول تو یہ حدیث ہی باطل ہے، جہاں سے...
  7. خادمِ اعلیٰ

    نصاری کا قبور انبیاء کو سجدہ گاہ بنانا ؟؟

    قادیانی :آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث شریف ہے کے " عن عائشہ قالت قال رسول اللہ فی مرضہ الذی لم یقم منه لعن اللہ الیهود والنصاری اتخذ وقبور انبیاھم مساجد (مسلم جلد 1 صفحہ 201 باب النھی عن بناء المساجد علی القبور ) اللہ تعالیٰ یہود ونصاری پر لعنت کرے کے انہوں نے اپنے انبیاء کی قبور کو سجدہ...
  8. خادمِ اعلیٰ

    نزول کے بعد عیسیٰ علیہ اسلام کس شریعت پر عمل کریں گے ؟؟

    قادیانی :نزول کے بعد عیسیٰ علیہ اسلام کس شریعت پر عمل کریں گے ؟؟ اپنی شریعت پر یا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت پر؟ جواب : 1 اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی پیدائش کی خوشخبری دیتے ہوۓ فرماتے ہیں : ویعلمه الکتاب والھکمتہ والتوراتہ والانجیل (العمران 48 ) اللہ تعالیٰ اسے...
  9. خادمِ اعلیٰ

    افضل نبی کون ؟

    قادیانی عتراض :اگر اللہ تعالیٰ نے کسی کو زندہ آسمان پر اٹھانا تھا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کیوں نہ اٹھا لیا جو کے افضل نبی ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کے افضل نبی تو زمین میں مدفون ہو اور کم درجے کے نبی کو اللہ تعالیٰ زندہ آسمان پر اٹھا لے ؟؟ جواب کسی نبی کے آسمان پر اٹھاۓ جانے سے یا زمین...
  10. خادمِ اعلیٰ

    حدیث " مسجدی آخر المساجد

    حدیث " مسجدی آخر المساجد" قادیانی استدال : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مسجدی آخر المساجد " ظاہر ہے کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کے بعد دنیا میں ہر روز مسجدیں بن رہی ہیں تو اپ کے آخر النبیین کا بھی یہی مطلب ہو گا تو اپ صلی الله علیہ وسلم کے بعد نبی بن سکتے ہیں .. جواب : یہ اشکال...
  11. خادمِ اعلیٰ

    حدیث انک خاتم المھاجرین

    حدیث انک خاتم المھاجرین قادیانی استدلال :حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا " اطمشن یا عم فانک خاتم المھاجرین فی الھجرۃ کما انا خاتم النبین فی النبوتہ " اگر حضرت عباس کے بعد ہجرت جاری ہے تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت بھی جاری ہے ... جواب : قادیانی اس...
  12. خادمِ اعلیٰ

    ختم نبوت فورم

    دوستو! ہمارے دین "اسلام" کی بنیاد صرف "عقل" پر نہیں، بلکہ اسکی بنیاد "وحی الہی" پر ہے، جس وحی کو ہم "قرآن كريم" کہتے ہیں، اور الله جل شانه کا اس امت پر یہ احسان بھی ہے کہ اس نے نہ صرف یہ کتاب "قرآن" نازل فرمائی بلکہ اسکی تشریح و تفسیر کے لئے ایک بولنے والے قرآن يعنى اپنے محبوب صلى الله عليه وسلم...
  13. خادمِ اعلیٰ

    نزول عیسیٰ علیہ اسلام

    سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ کا بیان ہے، رسول اﷲ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، عنقریب عیسیٰ بن مریم علیہ السلام تمہارے درمیان ایک عادل حکمران کی حیثیت سے نزول فرماہوں گے ۔ وہ صلیب کو توڑ کر )اسکاخاتمہ کر) ڈالیں گے۔ خنزیر کو قتل کردیں گے۔ جزیہ کو ختم کردیں گے۔ اور مال ودولت کی...
  14. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیٰسی (ع) کا زندہ آسمان پر جانا اور قرآن

    فَبِمَا نَقۡضِہِم مِّيثَـٰقَهُمۡ وَكُفۡرِهِم بِـَٔايَـٰتِ ٱللَّهِ وَقَتۡلِهِمُ ٱلۡأَنۢبِيَآءَ بِغَيۡرِ حَقٍّ۬ وَقَوۡلِهِمۡ قُلُوبُنَا غُلۡفُۢ*ۚ بَلۡ طَبَعَ ٱللَّهُ عَلَيۡہَا بِكُفۡرِهِمۡ فَلَا يُؤۡمِنُونَ إِلَّا قَلِيلاً۬ (١٥٥) وَبِكُفۡرِهِمۡ وَقَوۡلِهِمۡ عَلَىٰ مَرۡيَمَ بُہۡتَـٰنًا عَظِيمً۬ا...
  15. خادمِ اعلیٰ

    عیسیٰ علیہ اسلام کا نزول علامت قیامت

    وَلَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْیَمَ مَثلاً اِذَا قَوْمُکَ مِنْہُ یَصِدُّوْنَ اِلٰی قَوْلِہٖ تَعَالٰی وَانَّہٗ لَعِلْمٌ لِلسَّاعَۃِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِھَا وَاتَّبِعُوْنِ ھٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ وَلَا یَصُدَّ نَّکُمْ الشَّیْطَانُ اِنَّہٗ لَکُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ۔(پ۲۵ الزخرف : ۵۷،۶۲) '' اے نبی صلی...
  16. خادمِ اعلیٰ

    تشریح متعلق لفظ خاتم

    مفردات راغب : " وخاتم النبین لانه ختم النبوۃ ای تممھا بمجیئه " یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبین اس لئے کہا جاتا ہے کہ اپ نے نبوت کو کمال واتمام تک پہنچا دیا ، اس صورت میں کہ اپ نے نبوت کو ختم کر دیا. لسان العرب : "خاتمھم وخاتمھم آخرھم خاتمِ وخاتمَ کے معنی ہیں آخر " تاج العروس : "...
  17. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسی علیہ السلام کی تشریف آوری ختم نبوت کے خلاف ہے

    حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی دوبارہ تشریف آواری پر وہ نبی ہوں گئے یا نہیں ؟؟ اگر ہوں گئے تو ختم نبوت کے خلاف ہے اگر نبی نہ ہوں گئے تو کیا وہ نبوت سے معزول ہو جائے گئے ؟؟ جواب . نبی کی تعریف : اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے کے وما ارسلنا من قبلک الا رجا لا نوحی الیھم (النخل 43 ) ترجمہ : اور ہم...
  18. خادمِ اعلیٰ

    اگر عیسیٰ علیہ اسلام نے آنا ہے تو آخری نبی کون??

    اگر عیسیٰ علیہ اسلام نے آنا ہے تو آخری نبی کون ہوا ؟؟؟؟؟ جواب . آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی آخری نبی ہیں کیونکے آخری نبی ہونے کا یہ مطلب ہے کے .آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت تمام انبیاء علیہ اسلام سے آخر میں ہوئی ان سے پہلے جس کو نبوت ملنا تھی مل چکی انکے بعد قیامت تک کسی قسم کے نیے نبی...
  19. خادمِ اعلیٰ

    علامہ ابن نجیم اور ختم نبوت

    اپنی کتاب الاشباەوالنظائر میں لکھتے ہیں " جو شخص حضرت محمدصلی الله علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے کا انکار کرتا ہے وە مسلمان نہیں کیونکہ یہ ایمان کے بنیادی اصولوں میں سے ایک اصول ہے" ( الاشباہ والنظائر صفحہ ١٧٩)
Top