• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۴۸… طاعون آنے کی وجہ)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۴۸… طاعون آنے کی وجہ) ’’طاعون دنیا میں اس لئے آئی کہ خدا کے مسیح موعود سے نہ صرف انکار کیاگیا بلکہ اس کو دکھ دیا گیا۔‘‘ (ریویو ج۱ ص۲۵۸، نمبر۶، بابت جون ۱۹۰۲ء) ابوعبیدہ: سچ فرمائیے قادیانی حضرات! کیا طاعون صرف مرزاقادیانی کے انکار پر آئی ہے۔ کیا...
  2. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۷… یسوع (عیسی علیہ السلام) کے معجزات)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۷… یسوع (عیسی علیہ السلام) کے معجزات) ’’عیسائیوں نے بہت سے معجزات یسوع علیہ السلام کے لکھے ہیں۔ مگر حق بات یہ ہے کہ آپ سے کوئی معجزہ نہیں ہوا۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۶ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۹۰) ’’اور سچ صرف اس قدر ہے کہ یسوع (عیسیٰ علیہ السلام) نے بھی معجزات...
  3. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۶… مرزا قادیانی کہاں فوت ہوا؟؟)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۶… مرزا قادیانی کہاں فوت ہوا؟؟) ’’ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں۔‘‘ (تذکرہ ص۵۹۱) ابوعبیدہ: دیکھا حضرات! مریدوں کی تسلیاں کس طرح کرتے رہے؟ اور مرے کہاں؟ لاہور میں اور دفن ہوئے قادیان میں۔
  4. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۵… قادیان طاعون سے محفوظ یا نہیں)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۵… قادیان طاعون سے محفوظ یا نہیں) ’’قادیانی طاعون سے اس لئے محفوظ رکھی گئی کہ خدا کا رسول اور فرستادہ قادیان میں تھا۔ بلکہ آج تک جو شخص طاعون زدہ باہر سے قادیان میں آیا وہ بھی اچھا ہوگیا۔‘‘ (دافع البلاء ص۵، خزائن ج۱۸ ص۲۲۶) ابوعبیدہ: بتلائیے حضرات! اس...
  5. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۴… طاعون زدہ علاقوں میں رہنا یا نہ رہنا)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۴… طاعون زدہ علاقوں میں رہنا یا نہ رہنا) ’’طاعون زدہ علاقہ سے باہر نکلنا ممنوع ہے۔‘‘ (اشتہار لنگر خانہ مجموعہ اشتہارات ج۳ ص۴۶۷) ’’طاعون زدہ علاقہ میں رہنا ممنوع ہے۔‘‘ (ریویو ج۶ نمبر۹ ص۳۶۵، ماہ ستمبر ۱۹۰۷ء) ابوعبیدہ: اے قادیانیت کے علمبردارو کیا کذب...
  6. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۳… عیسی علیہ السلام کا فاحشہ عورتوں سے میل جول(معاذاللہ))

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۳… عیسی علیہ السلام کا فاحشہ عورتوں سے میل جول(معاذاللہ)) ’’قرآن شریف میں عیسیٰ علیہ السلام کے لئے حصور کا لفظ نہیں بولا گیا۔ کیونکہ وہ شراب پیا کرتے تھے اور فاحشہ عورتیں اور رنڈیاں اس کے سر پر عطر ملا کرتی تھیں اور اس کے بدن کو چھوا کرتی تھیں۔‘‘ (دافع البلاء...
  7. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۲… شاہ ولی اللہ پر ایک کھلا جھوٹ)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۲… شاہ ولی اللہ پر ایک کھلا جھوٹ) ’’سلف صالحین میں سے بہت سے صاحب مکاشفات مسیح کے آنے کا وقت چودھویں صدی کا شروع سال بتلا گئے ہیں۔ چنانچہ شاہ ولی اﷲ صاحب کی بھی یہی رائے ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۸۴، خزائن ج۳ ص۱۸۸) ابوعبیدہ: بالکل جھوٹ شاہ ولی اﷲ صاحب محدث...
  8. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۱… محمدی بیگم کی پیشنگوئی پر اقوال)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۱… محمدی بیگم کی پیشنگوئی پر اقوال) ’’خدا نے فرمایا کہ میں اس عورت (محمدی بیگم) کو اس کے نکاح کے بعد واپس لاؤں گا اور تجھے دوں گا اور میری تقدیر کبھی نہیں بدلے گی اور میرے آگے کوئی بات انہونی نہیں اور میں سب روکوں کو اٹھادوں گا جو اس حکم کے نفاذ سے مانع ہوں۔...
  9. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۰… صاحب نبوت امتی ہو سکتا ہے یا نہیں؟؟)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۴۰… صاحب نبوت امتی ہو سکتا ہے یا نہیں؟؟) ’’صاحب نبوت تامہ ہرگز امتی نہیں ہوسکتا اور جو شخص کامل طور پر رسول اﷲ کہلاتا ہے۔ اس کا کامل طور پر دوسرے نبی کا مطیع اور امتی ہو جانا نصوص قرآنیہ اور حدیثیہ کی رو سے بالکل ممتنع ہے۔‘‘ اﷲتعالیٰ فرماتا ہے: ’’وما ارسلنا من...
  10. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۹… بنی اسرائیل میں موسی علیہ السلام کی پیروی)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۹… بنی اسرائیل میں موسی علیہ السلام کی پیروی) ’’بنی اسرائیل میں اگرچہ بہت سے نبی آئے۔ مگر ان کی نبوت موسیٰ کی پیروی کا نتیجہ نہ تھا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی پیروی کا اس میں ذرہ بھی دخل نہ تھا۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۹۷ حاشیہ، خزائن ج۲۲ ص۱۰۰) ابوعبیدہ: دیکھئے...
  11. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۸… زندہ کرنے اور مرنے کی طاقت)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۸… زندہ کرنے اور مرنے کی طاقت) ’’واعطیت صفۃ الاحیاء والافناء‘‘ (خطبہ الہامیہ ص۵۶، خزائن ج۱۶ ص ایضاً) ’’یعنی مجھے مردوں کو زندہ کرنے اور زندوں کو مارنے کی طاقت دی گئی ہے۔‘‘ ابوعبیدہ: حضرات! کون بیوقوف ہے جو اس دعویٰ کو مراق کا نتیجہ نہ سمجھے گا۔...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۷… کتاب براہین احمدیہ کے متعلق جھوٹ)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۷… کتاب براہین احمدیہ کے متعلق جھوٹ) ’’یہ کتاب (براہین احمدیہ) تین سو محکم اور قوی دلائل حقیقت اسلام اور اصول اسلام پر مشتمل ہے۔‘‘ (براہین احمدیہ ج۲ ص۱۳۶، خزائن ج۱ ص۱۲۹) ’’ہم نے صدہا طرح کا فطور اور فساد دیکھ کر کتاب براہین احمدیہ کو تالیف کیا تھا اور...
  13. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۶… علم نحو میں توفی کے معنی)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۶… علم نحو میں توفی کے معنی) ’’علم نحو میں صریح یہ قاعدہ مانا گیا ہے کہ توفی کے لفظ ہیں۔ جہاں خدا فاعل اور انسان مفعول بہ ہو ہمیشہ اس جگہ توفی کے معنی مارنے اور روح قبض کرنے کے آتے ہیں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۴۵، خزائن ج۱۷ ص۱۶۲) ابوعبیدہ: افسوس کوئی صاحب علم...
  14. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۵… تمام نبیوں نے مرزے کی بشارت دی)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۵… تمام نبیوں نے مرزے کی بشارت دی) ’’تمام نبیوں نے ابتداء سے آج تک میرے لئے خبریں دی ہیں۔‘‘ (تذکرۃ الشہادتین ص۶۲، خزائن ج۲۰ ص۶۴) ابوعبیدہ: چلیے حضرات کسی نبی کی کتاب سے مرزاقادیانی کے آنے کی خبر نکال دو تو مبلغ دس روپے نقد انعام دوں گا۔
  15. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۴… آنحضرتﷺ پیشگوئیوں کو نہ سمجھ سکے)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۴… آنحضرتﷺ پیشگوئیوں کو نہ سمجھ سکے) ’’بعض پیش گوئیوں کی نسبت آنحضرتﷺ نے خود اقرار کیا ہے کہ میں نے ان کی اصلیت سمجھنے میں غلطی کھائی۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۴۰۰، خزائن ج۳ ص۳۰۷) ابوعبیدہ: اے قادیانی جماعت کے بزرگو! پڑھو ’’انا ﷲ وانا الیہ راجعون‘‘ جس کی شان خود...
  16. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۳… پیش گوئی کے معنی کرنے میں انبیاء کی غلطی)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۳… پیش گوئی کے معنی کرنے میں انبیاء کی غلطی) ’’کوئی نبی دنیا میں ایسا نہیں گزرا جس نے اپنی پیش گوئی کے معنی کرنے میں کبھی غلطی نہ کھائی ہو۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ۵ ص۸۶، خزائن ج۲۱ ص۲۴۷) ابوعبیدہ: اے مرزاقادیانی کے جان نثارو کچھ تو خوف کرو کیا نبی...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۲… حضرت عیسی علیہ السلام امتی نبی تھے یا نہیں؟؟)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۲… حضرت عیسی علیہ السلام امتی نبی تھے یا نہیں؟؟) ’’میں اپنے مخالفوں کو یقینا کہتا ہوں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام امتی ہرگز نہیں۔‘‘ (ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۱۹۲، خزائن ج۲۱ ص۳۶۴) ابوعبیدہ: یہاں اعلان کرتے ہیں کہ وہ امتی نہیں۔ (ازالہ اوہام ص۲۶۵، خزائن...
  18. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۱… حضرت مریم کا یوسف کے ساتھ پھرنا)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ( جھوٹ ۳۱… حضرت مریم کا یوسف کے ساتھ پھرنا) ’’حضرت مریم صدیقہ کا اپنے منسوب (جس سے ناطہ یا نسبت ہو) یوسف کے ساتھ پھرنا اس اسرائیلی رسم پر پختہ شہادت ہے۔‘‘ (ایام الصلح ص۶۶، خزائن ج۱۴ ص۳۰۰ حاشیہ) ابوعبیدہ: دیکھئے حضرات! یہاںکس زور سے منسوب اور ناطہ ہونے کا اقرار...
  19. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۰… حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۳۰… حضرت عیسی علیہ السلام کی قبر) ’’حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر بلدۂ قدس کے گرجا میں ہے اور اب تک موجود ہے اور اس پر ایک گرجا بنا ہوا ہے اور وہ گرجا تمام گرجاؤں سے بڑا ہے۔ اس کے اندر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر ہے۔‘‘ (اتمام الحجۃ ص۲۱، خزائن ج۸ ص۲۹۹)...
  20. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۲۹… آپ ﷺ کا معراج ایک کشف تھا)

    مرزا غلام احمد قادیانی کے جھوٹ(جھوٹ ۲۹… آپ ﷺ کا معراج ایک کشف تھا) ’’آنحضرتﷺ کو معراج اس جسم کثیف کے ساتھ نہیں تھا۔ بلکہ وہ نہایت اعلیٰ درجے کا کشف تھا۔ اس قسم کے کشفوں میں خود مؤلف (جناب مرزاقادیانی) بھی صاحب تجربہ ہے۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۴۷ حاشیہ، خزائن ج۳ ص۱۲۶) ابوعبیدہ: صریح جھوٹ ہے۔ خلاف...
Top