• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاخاتم النّبیین؟)

    (مرزاخاتم النّبیین؟) جناب والا! یہ ایک مدلل بات معلوم ہوتی ہے۔ ان کے مطابق یہ دنیا کا سلسلہ ہے کہ اس میں ہر قسم کے لوگ پیدا ہوں گے اور جس طرح اﷲتعالیٰ پہلے انبیاء بھیجتا رہا ہے۔ آئندہ بھی نبی آتے رہیں گے۔ بظاہر یہ بات مناسب معلوم ہوتی ہے۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ سلسلہ بند نہیں ہونا چاہئے۔...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کی ذاتی اغراض)

    (مرزاقادیانی کی ذاتی اغراض) محترم! اس بارے میں صرف ایک دو باتیں کروں گا۔ یعنی یہ کہ مرزاغلام احمد نے ان پوشیدہ خزانوں کا پتہ لگا لیا۔ جن تک گذشتہ تیرہ سو سالوں میں کوئی مسلمان نہیں پہنچ سکا تھا۔ اس میں کسی شک وشبہ یا تردید کی گنجائش نہیں کہ قرآن کریم خزائن کا مجموعہ ہے۔ یہ عقل وحکمت کا منبع...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (افغانستان میں دو قادیانیوں کا قتل)

    (افغانستان میں دو قادیانیوں کا قتل) ہمیں اس بات کا ذکر ملتا ہے کہ ۱۹۲۵ء میں افغانستان میں دو مرزائیوں/ احمدیوں کو قتل کر دیا گیا نہ محض اس وجہ سے کہ وہ مرتد ہوگئے تھے۔ بلکہ ان کے قبضہ سے ایسی دستاویزات برآمد ہوئی تھیں جن سے پتہ چلا کہ وہ انگریز حکومت کے جاسوس تھے اور وہ افغان حکومت کا تختہ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی انگریز کے جاسوس)

    (قادیانی انگریز کے جاسوس) ایوان کے نوٹس میں یہ بات لانا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ ایک سنگین اعتراض یہ عائد کیاگیا ہے کہ مرزاغلام احمد کی نبوت اور احمدیہ تحریک انگریز کی ایماء اور مشورے کی مرہون منت ہے۔ اس بات کا ذکر صرف ریزولیوشن میں ہی نہیں کیاگیا۔ بلکہ بہت سے علمی ادب پاروں میں بھی ذکر...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاغلام احمد قادیانی کے نامناسب رویے)

    (مرزاغلام احمد قادیانی کے نامناسب رویے) اور یہی وجہ تھی جس کی وجہ سے وہ عیسائیوں کے اسلام اور حضرت محمد ﷺ پر حملوں کو پسپا کرنے کے لئے میدان میں آئے۔ یہی مباحثے اور مناظرے مرزاغلام احمد سمیت ان تمام مسلمانوں کی ہردلعزیزی کا باعث بنے۔ وہ مسلمانوں کے ہیرو بن گئے اور ایسا معلوم ہوتا ہے۔ اسلام...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کا دعویٰ نبوت)

    (مرزاقادیانی کا دعویٰ نبوت) جہاں تک پہلے متنازعہ امر کا تعلق ہے۔ یعنی کیا مرزاغلام احمد نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا یا نہیں۔ اس سلسلے میں مرزاغلام احمد کی زندگی، تصانیف اور احمدیہ تحریک کے بارے میں اختصار کے ساتھ ذکر کرنا سود مند ہوگا۔ اس طرح حقیقت میں میں دراصل پہلے متنازعہ امر کا احاطہ ہی...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیوں اور لاہوریوں کی اسمبلی میں پیش ہونے کی درخواست)

    (قادیانیوں اور لاہوریوں کی اسمبلی میں پیش ہونے کی درخواست) اب میں مختصر طور پر ان واقعات کا ذکر کروں گا جو ریزولیوشن اور تحریک کے پیش ہونے کے دن سے رونما ہوئے۔ یہ (ریزولیوشن اور تحریک) ۳۰؍جون ۱۹۷۴ء کو پیش کئے گئے تھے۔ ان کے شائع ہونے کے بعد مرزاغلام احمد کے ماننے والے دو گروپوں کی طرف سے دو...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (جناب یحییٰ بختیار کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب یحییٰ بختیار کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) Mr. Yahya Bakhtiar: Mr. Chairman, Sir, in the first place, I express my apology for absence from the House for about a week and, therefore, I was not in a position to hear some of the speeches delivered by the honourable members...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (ڈاکٹر بیگم اشرف خاتون عباسی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پرخطاب)

    (ڈاکٹر بیگم اشرف خاتون عباسی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پرخطاب) (ڈاکٹر بیگم اشرف خاتون عباسی: جناب چیئرمین! میں اس ایوان کی خواتین ارکان کی طرف سے خصوصی کمیٹی میں زیربحث اس مسئلے میں شرکت کرنا چاہوں گی۔ مسئلے کی اہمیت اسی بات سے واضح ہے کہ یہ پورے ایوان کی اس معزز کمیٹی میں زیربحث...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (تعداد کے بارہ میں مرزاناصر کا جھوٹ)

    (تعداد کے بارہ میں مرزاناصر کا جھوٹ) ان کی تعداد کے بارے میں باربار سوال کیا گیا کہ آپ کی پاکستان میں کتنی ہے تو انہوں نے آئیں بائیں شائیں میں جواب دینے کی کوشش کی۔ کبھی کہتے ہیں کہ ۳۰لاکھ، کبھی کہتے ہیں ۳۵لاکھ، کبھی کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ریکارڈ نہیں ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ ان کے پاس ایک ایک...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی سربراہ کا جھوٹ)

    (قادیانی سربراہ کا جھوٹ) 2671جناب والا! یہاں مرزاناصر احمد تشریف لائے۔ میں دینی معاملات کا ماہر نہیں، میں سیدھا سادہ مسلمان ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ایک شخص ہمارے سامنے، ان ممبر صاحبان کے سامنے جو ساری قوم سے ایلیکٹ ہوکر یہاں آئے ہیں، ان کا حافظہ اتنا کمزور نہیں کہ تین چار سال پہلے کی بات...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (جناب ڈاکٹر غلام حسین کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب ڈاکٹر غلام حسین کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) ڈاکٹر غلام حسین: جناب چیئرمین صاحبہ! قادیانی مسئلے کے متعلق بہت کچھ کہا جاچکا ہے اور ہمارے سامنے بیشمار حقائق اور مواد ہے جس کی روشنی میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ حقیقت حال کیا ہے۔ جناب والا! ہم مسلمانوں کو جو کچھ اﷲتعالیٰ کی طرف...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی تعلیمات اشتعال انگیز ہیں)

    (قادیانی تعلیمات اشتعال انگیز ہیں) اب اس کی ضرورت نہیں ہے۔ جناب! کے سامنے ممبران نے سن لیا ہے۔ کس قسم کی چیزیں ہیں وہاں۔ یعنی مخالفین کے متعلق ولد الحرام اور کنجریوں کی اولاد وغیرہ۔ پھر یہاں یہ بات بھی دلچسپی کی ہے کہ اٹارنی جنرل صاحب نے سوال کیا۔ انہوں نے جواب میں 2665وضاحت کی کہ یہ...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی قیادت کے ہاتھوں قادیانی عوام کا استحصال)

    (قادیانی قیادت کے ہاتھوں قادیانی عوام کا استحصال) تو اس میں جناب! ایسی بات ہے، میں عرض کرتا ہوں کہ اگر ان کا مؤقف مانا جائے، احمدیوں کا مؤقف، کیا کہتے ہیں کہ مقصد کیا ہے۔ مقصد کہتے ہیں اسلام کی تبلیغ، اب ہماری یہ اسلامی مملکت ہے۔ یعنی ان کا مؤقف اگر مان بھی لیا جائے، اسلامی مملکت ہے،...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (اجماع)

    (اجماع) اب میں قراردادوں پر کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس بات پر تو اب اجماع (Consensus) ہے کہ محمد رسول اﷲ ﷺ کے بعد جو آدمی کسی نبوت پر ایمان رکھتا ہو، کسی آدمی کو نبی مانتا ہو، وہ مسلمان نہیں اور جیسا کہ میں نے عرض کیا ہے یہ اب 2650اجماع نہیں ہوا، بلکہ یہ آئین میں ہی...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی انتہاء پسند)

    (قادیانی انتہاء پسند) دوسری گزارش یہ ہے کہ ایک اور پروپیگنڈہ یہ ہے کہ اگر احمدیوں کے خلاف… میں یہاں وضاحت کردوں میں ان کو ’’احمدی‘‘ کہوںگا۔ یہاں اعتراض کیا گیا کہ مفتی صاحب نے ’’احمدی‘‘ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ جو کسی جماعت یا کسی کا نام ہو، وہ ضروری نہیں کہ ہم ان کا وہ مقام سمجھیں۔مثلاً...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (مدعی نبوت… بدقسمت)

    (مدعی نبوت… بدقسمت) ملک محمد جعفر: تو میں جناب والا! عرض کر رہا تھا کہ دو عہدوں کے متعلق ہم نے آئین میں فیصلہ کر لیا ہے کہ اس کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے۔ ان کی اہمیت کے پیش نظر۔ لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا وجہ تھی ہم نے یہ کافی آئین میں نہیں سمجھا کہ صدر اور وزیراعظم لازماً مسلمان...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (جناب ملک محمد جعفر کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب ملک محمد جعفر کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) جناب عالی! اس وقت جب کہ آج پانچ تاریخ ہوگئی ہے اور اس مہینے کی سات تاریخ کو ہماری طرف سے عوام کے سامنے عہد ہے Commitment (کمٹمنٹ) ہے کہ اس مسئلے کا فیصلہ اس تاریخ تک ہو جائے گا، میں نہایت ادب سے گزارش اپنے معزز اراکین سے کرتا...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیوں کو خلاف قانون جماعت قرار دیا جائے)

    (قادیانیوں کو خلاف قانون جماعت قرار دیا جائے) تو ہر پاکستانی شہری کا یہ فرض ہے کہ وہ سٹیٹ کا Loyal ہوا۔ تو سٹیٹ کی تعریف آئین کے آرٹیکل۷ میں کی گئی ہے۔ جس میں فیڈرل گورنمنٹ، پراونشل گورنمنٹ، اسمبلیز وغیرہ موجود ہیں۔ تو کیا میں یہ پوچھ سکتا ہوں کہ کسی قادیانی کو اگر کوئی گورنمنٹ یعنی اسٹیٹ...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (احمدی نہیں قادیانی)

    (احمدی نہیں قادیانی) یہ سب باتیں تفصیل کے ساتھ بیان کی جاچکی ہیں۔ اب یہ دیکھنا ہے کہ اس مسئلہ میں ہمیں کیا کرنا چاہئے۔ جناب والا! ہمارے دوستوں نے مرزائیوں یعنی قادیانیوں کے لئے ’’احمدی‘‘ کا لفظ استعمال کیا ہے۔ مفتی محمود صاحب نے بھی باربار ان کو احمدی کہا ہے۔ ہمیں اس پر سخت اعتراض ہے۔ وہ...
Top