• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    ستائیسویں دلیل: یَسْئَلُوْنَکَ عَن الْاَھِلَّۃِ(البقرۃ:۱۸۹)، دجال کی خبردی مگر آنے والے نبی کی نہیں

    ستائیسویں دلیل: یَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْاَھِلَّۃِ(البقرۃ:۱۸۹)، دجال کی خبردی مگر آنے والے نبی کی نہیں نبی کریمﷺ سے چاند کی بابت پوچھا گیااور بھی کئی قسم کے سوالا ت کئے گئے مگر آپ سے بعد میں آنے والے نبی کے بارے میں نہ پوچھا گیا۔قادیانی سے بھی بعد میں آنے والے نبی کی بابت سوال نہ ہوا اور...
  2. محمدابوبکرصدیق

    چھبیسویں دلیل: کلمہ خبیثہ کمزور خبیث پودے کی طرح ہے(ابراہیم۲۶)،مرزاکو نبی ماننے والا بے یارومددگارہے

    چھبیسویں دلیل: کلمہ خبیثہ کمزور خبیث پودے کی طرح ہے(ابراہیم۲۶)،مرزاکو نبی ماننے والا بے یارومددگارہے مرزا نے نبوت کا دعوی تو کیا مگر اذان اقامت اور نماز میں اس کا نام نہیں قبر میں اس کا ذکر نہیں شفاعت کی احادیث میں اس کاپتہ نہیں۔ بس دنیا میں اگر قسمت میں ہوا تومرزائی شادی کرادیں گے کہیں...
  3. محمدابوبکرصدیق

    پچیسویں دلیل:کلمہ طیبہ مضبوط پھلدار درخت کی طرح ہے(ابراہیم۲۴)، عقیدئہ ختم نبوت کار آمد نقدی کی طرح

    پچیسویں دلیل:کلمہ طیبہ مضبوط پھلدار درخت کی طرح ہے(ابراہیم۲۴)، عقیدئہ ختم نبوت کار آمد نقدی کی طرح ہے مسلمانوں کا کلمہ پاکیزہ درخت کی طرح مضبوط ہر وقت مفیداور ہر جگہ کام آنے والاہے اورعقیدئہ ختم نبوت کار آمد نقدی کی طرح ہے عقیدہ ختم نبوت کی مناسبت سے یہاں {مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ}کا...
  4. محمدابوبکرصدیق

    چوبیسویں دلیل:جنت کا دروازہ آخری نبی ﷺ ہی کھلوائیں گے، جنت میں داخلے کے لئے عقیدئہ ختم نبوت ضروری

    چوبیسویں دلیل:جنت کا دروازہ آخری نبی ﷺ ہی کھلوائیں گے، جنت میں داخلے کے لئے عقیدئہ ختم نبوت ضروری لوگ جنت میں نبی کریم ﷺ کی شفاعت سے داخل ہوں گے آپ سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھلوائیں گے وہاں بھی قادیانی کا کوئی ذکر نہیں ملتا ہے۔اب اس موضوع پر احادیث ملاحظہ فرمائیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ...
  5. محمدابوبکرصدیق

    تیئسویں دلیل:شفاعت کے لئے بالآخر نبی کریم ﷺ کے پاس جائیں گے، منکر ِ ختم نبوت شفاعت سے محروم

    تیئسویں دلیل:شفاعت کے لئے بالآخر نبی کریم ﷺ کے پاس جائیں گے، منکر ِ ختم نبوت شفاعت سے محروم قیامت کے دن لوگ شفاعت کے لئے انبیاء کے پاس جائیں گے اور ہمارے نبی ﷺ کے سوا کوئی اس بڑے کام کے لئے آگے نہ بڑھے گا اور کسی روایت میں بھی یہاں قادیانی کا نام نہیں آیا بخاری کی روایت میں ہے۔...
  6. محمدابوبکرصدیق

    بائیسویں دلیل: قبر کی تنہائی اور ختم نبوت، قبر میں کلمہ شہادت سے نجات

    ْبائیسویں دلیل: قبر کی تنہائی اور ختم نبوت، قبر میں کلمہ شہادت سے نجات فرشتے قبر میں پوچھتے ہیں’’ مَنْ نَبِیُّکَ ‘‘ تیرے نبی کون ہیں ؟ تو مومن کہتاہے’’ نَبِیِّیْ مُحَمَّدٌ ﷺ ‘‘میرے نبی محمد ﷺ ہیں (جامع الاصول ج۱۱ص۱۷۷ حدیث نمبر ۸۷۰۷مسلم طبع ہند ج۲ص۳۸۶ مسلم بتحقیق فؤاد عبد الباقی ج۴ص۲۲۰۱...
  7. محمدابوبکرصدیق

    اکیسویں دلیل: حجۃ الوادع سے ختم نبوت کے مسئلہ کاحل، دین کے کامل ہونے کا اعلان

    اکیسویں دلیل: حجۃ الوادع سے ختم نبوت کے مسئلہ کاحل، دین کے کامل ہونے کا اعلان حجۃ الوداع ختم نبوت کی بہت بڑی دلیل ہے بخاری شریف میں ہے کہ کچھ یہودیوں نے کہا اگر یہ آیت ہمارے اندر نازل ہوتی تو ہم اس د ن کو عید بنا لیتے حضرت عمرؓ نے پوچھا وہ کونسی آیت؟ یہودیوں نے کہا{ اَلْیَوْمَ أَکْمَلْتُ...
  8. محمدابوبکرصدیق

    بیسویں دلیل : سود کی دائمی حرمت ختم نبوت کی دلیل، سود کھانے والے کو اعلان جنگ

    بیسویں دلیل : سود کی دائمی حرمت ختم نبوت کی دلیل، سود کھانے والے کو اعلان جنگ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو حرام کھانے سے روکا تو سودلینے سے بالخصوص منع کیا منیٰ اور عرفات میں آپ ﷺ نے حج کے دنوں میں جو خطبے ارشاد فرمائے ان میں بھی سودکی حرمت کا اعلان فرمایا (السیرۃ النبویۃ لابی الحسن الندوی...
  9. محمدابوبکرصدیق

    انیسویں دلیل: نبی ﷺ کے امیر حج کا اعلان ختم نبوت کی دلیل، اس اعلان کے احکام قیامت تک کیلئے ہیں

    انیسویں دلیل: نبی ﷺ کے امیر حج کا اعلان ختم نبوت کی دلیل، اس اعلان کے احکام قیامت تک کیلئے ہیں نبی کریمﷺ نے حجۃ الوداع سے ایک سال پہلے سنہ ۹ھ کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو امیر بنا کرحج کے لئے روانہ کیا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس سال دس ذوالحجہ کے دن حضرت ابو بکر...
  10. محمدابوبکرصدیق

    اٹھارھویں دلیل: مقام ابراہیم کے پاس نبی ﷺ کی رسالت ہی کا اعلان،طواف کی رکعتوں میں کلمہ شہادت ہی ہے

    اٹھارھویں دلیل: مقام ابراہیم کے پاس نبی ﷺ کی رسالت ہی کا اعلان،طواف کی رکعتوں میں کلمہ شہادت ہی ہے بخاری طبع کراچی ج۲ ص۶۴۴ میں ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے عرض کی کہ مقام ابراہیم کے پاس نماز ادا کرنے کی تو یہ آیت نازل ہوئی { وَاتَّخِذُوْا مِنْ مَقَامِ اِبْرَاہِیْمَ مُصَلًّی}...
  11. محمدابوبکرصدیق

    سترھویں دلیل:عمرے کی مشروعیت دلیل ختم نبوت،عمرہ کو پورا کرنے کا حکم

    سترھویں دلیل:عمرے کی مشروعیت دلیل ختم نبوت،عمرہ کو پورا کرنے کا حکم ارشاد فرمایا {وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَۃَ لِلّٰہِ} (البقرۃ آیت نمبر۱۹۶) (اور پورا کرو حج اور عمرے کو اللہ کے لئے) عمرے کا تعلق حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کے پسندیدہ قبلہ سے ہے اگر آپ کے بعد کسی اور نبی کو آنا ہوتا تو...
  12. محمدابوبکرصدیق

    سولہویں دلیل:حج سے ختم نبوت کا مسئلہ سمجھ آتا ہے،حج میں خاتم النبیین کے پسندیدہ قبلہ کاقصدکیاجاتاہے

    سولہویں دلیل:حج سے ختم نبوت کا مسئلہ سمجھ آتا ہے،حج میں خاتم النبیین کے پسندیدہ قبلہ کا قصدکیاجاتاہے اللہ تعالیٰ نے استطاعت رکھنے والے مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ حج فرض کیا ہے ارشاد باری ہے{ وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا} (سورہ آل...
  13. محمدابوبکرصدیق

    پندرھویں دلیل:غزوہ تبوک ختم نبوت کی دلیل، غزوہ تبوک میں اعلان ختم نبوت

    پندرھویں دلیل:غزوہ تبوک ختم نبوت کی دلیل، غزوہ تبوک میں اعلان ختم نبوت غزوہ تبوک اہم غزوات میں ہے نبی کریم ﷺ کو پتہ چلا کہ قیصرروم نے مدینہ پر حملہ کا ارادہ کیا ہے آپ نے فیصلہ کیا کہ اس سے جا کروہاں مقابلہ کیا جائے صحابہ کرام کو نکلنے کا حکم دیا گرمی کا موسم تھا کھجوروں کے پکنے کا زمانہ تھا...
  14. محمدابوبکرصدیق

    چودھویں دلیل : فتح مکہ کے بعد نبی کریمﷺ کا خطبہ،مکہ مکرمہ کی حرمت دائمی ہے

    چودھویں دلیل : فتح مکہ کے بعد نبی کریمﷺ کا خطبہ،مکہ مکرمہ کی حرمت دائمی ہے سنہ ۸ھ کو مکہ مکرمہ فتح ہوا فتح کے دوسرے دن آپ ﷺ نے مکہ مکرمہ میں خطبہ ارشاد فرمایا آپ ﷺ نے اللہ کی حمد وثنا کہی پھر فرمایا بے شک مکہ کو اللہ نے عزت دی اور لوگوں نے اس کو عزت نہیں دی جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر...
  15. محمدابوبکرصدیق

    تیرھویں دلیل:ختم نبوت کا قرآنی اعلان،آیت خاتم النبیین کانزول

    تیرھویں دلیل:ختم نبوت کا قرآنی اعلان،آیت خاتم النبیین کانزول حضرت زیدؓ بن حارثہ شروع میں اسلام لائے ان کو نبی کریم ﷺ نے نبوت سے پہلے اپنا بیٹا کہہ دیا تھا ۔ غزوہ موتہ میں آپ امیرتھے نبی ﷺ نے فرمایا اگر یہ شہید ہوجائیں تو جعفرؓ بن ابی طالب امیر ہوں گے وہ شہید ہوجائیں تو عبد اللہؓ بن رواحہ۔...
  16. محمدابوبکرصدیق

    بارھویں دلیل:بادشاہوں کے نام خطوط ختم نبوت کی دلیل،آپ کامکتوب مبارک کہ میں سب لوگوں کے لئے رسول ہوں

    بارھویں دلیل: بادشاہوں کے نام خطوط ختم نبوت کی دلیل، آپ کامکتوب مبارک کہ میں سب لوگوں کے لئے رسول ہوں آپ نے صلح حدیبیہ کے بعد بہت سے بادشاہوں کوخطوط لکھے ان کو ایمان لانے کا حکم دیا کسریٰ کے نام خط میں آپ نے فرمایا بسم اللہ الرحمن الرحیم ، محمد رسول اللہ کی طرف سے فارس کے حاکم کسریٰ کے...
  17. محمدابوبکرصدیق

    گیارھویں دلیل: غزوہ احدسے ختم نبوت پر استدلال، نبی کریم ﷺ ہی کی اتباع کا حکم

    گیارھویں دلیل: غزوہ احدسے ختم نبوت پر استدلال، نبی کریم ﷺ ہی کی اتباع کا حکم جنگ احد کے دن نبی کریمﷺ کی شہادت کی جھوٹی خبر پھیلی تومنافق کہنے لگے{قُتِلَ مُحَمَّدٌ فَالْحَقُوْا بِدِیْنِکُمُ الْاَوَّلِ} (محمد ﷺ شہید ہوگئے اس لئے اپنے پہلے دین یعنی کفروشرک کو اختیار کرلو) (زاد المسیر ج۱ص۴۶۹)...
  18. محمدابوبکرصدیق

    دسویں دلیل:غزوہ بدرسے ختم نبوت کی دلیل، بدر کی دعا امت محمدیہ کو آخری امت بتاتی ہے

    دسویں دلیل:غزوہ بدرسے ختم نبوت کی دلیل، بدر کی دعا امت محمدیہ کو آخری امت بتاتی ہے غزوہ بدر کفر کے خلاف اسلام کی پہلی فیصلہ کن جنگ ہے قرآن پاک نے اس کو یوم الفرقان یعنی فیصلے کا دن فرمایا (الانفال آیت نمبر۴۱) حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ حضرت عمرؓ نے مجھ سے بیان کیا کہ جب بدر کا دن ہوا...
  19. محمدابوبکرصدیق

    نویں دلیل:تحویل قبلہ ختم نبوت کی وجہ سے ہوا، خانہ کعبہ خاتم النبیین ﷺکا پسندیدہ قبلہ ہے

    نویں دلیل:تحویل قبلہ ختم نبوت کی وجہ سے ہوا، خانہ کعبہ خاتم النبیین ﷺکا پسندیدہ قبلہ ہے مسلمان کی زندگی میں قبلہ کی بہت اہمیت ہے نماز ،اذان ، اقامت ، نماز جنازہ قبلہ رخ ضروری۔ پیشاب قبلہ رخ کرنا مکروہ۔موت کے بعد مسلمان کو قبلہ رخ دفنایاجاتا ہے اس طرح تمام مسلمان موت کے بعد بھی امت واحدہ بن...
  20. محمدابوبکرصدیق

    آٹھویں دلیل:اذان واقامت کا جواب ختم نبوت کا پتہ دیتاہے

    آٹھویں دلیل:اذان واقامت کا جواب ختم نبوت کا پتہ دیتاہے، اذان واقامت کے جواب میں کلمہ شہادت ہی پایاجاتاہے رسول اللہ ﷺنے فرمایا ’’جب مؤذن نے کہا اَللّٰہُ أکْبَرُ اَللّٰہُ أکْبَرُ تو تم میں سے کسی نے کہا اَللّٰہُ أکْبَرُ اَللّٰہُ أکْبَرُ پھر مؤذن نے کہا أَشْہَدُ أَن لَّااِلٰہَ اِلَّا...
Top