• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    ساتویں دلیل: اذان واقامت کے کلمات دلائل ختم نبوت، اذان واقامت میں نئے نبی کا کوئی ذکر نہیں

    ساتویں دلیل: اذان واقامت کے کلمات دلائل ختم نبوت، اذان واقامت میں نئے نبی کا کوئی ذکر نہیں ہجرت کے پہلے سال ایک صحابی حضرت عبد اللہ بنِ زیدِ بنِ عبدِرَبہِّ رضی اللہ عنہ کو خواب میں اذان واقامت سکھائی گئی آنحضرت ﷺ نے فرمایا یہ سچا خواب ہے انہوں نے حضرت بلال کو اذان سکھائی اور کون نہیں جانتا...
  2. محمدابوبکرصدیق

    چھٹی دلیل:انبیاء کی موجودگی میں ختم نبوت کا اعلان، نبی کریم ﷺ کی امت آخری امت ہے

    چھٹی دلیل:انبیاء کی موجودگی میں ختم نبوت کا اعلان، نبی کریم ﷺ کی امت آخری امت ہے شب معراج حضرت ابراہیم علیہ السلام نے نبی ﷺ کو خطاب کرکے فرمایا اے بیٹے تیری آج رات اپنے پر وردگار سے ملاقات ہوگی اور تیری امت سب سے آخری اور سب سے بڑی امت ہے (تفسیر ابن کثیر ج۳ص۲۸)اس امت کا سب سے آخر امت...
  3. محمدابوبکرصدیق

    پانچویں دلیل: واقعہ معراج ختم نبوت کی دلیل، معراج کی رات تمام انبیاء کرام موجود تھے قادیانی نہ تھا

    پانچویں دلیل: واقعہ معراج ختم نبوت کی دلیل، معراج کی رات تمام انبیاء کرام موجود تھے قادیانی نہ تھا معراج کا واقعہ ختم نبوت کی بڑی وزنی دلیل ہے اس لئے کہ تمام انبیاء کرام اس رات بیت المقدس لائے گئے اور نبی کریمﷺ نے امام بن کر ان کو نماز پڑھائی (نسائی طبع بیروت ج ۱ص۲۲۲ ، ابن کثیرج۳ص۳۹)اور وہاں...
  4. محمدابوبکرصدیق

    چوتھی دلیل: اہل مدینہ کا قبول اسلام، اہل مدینہ حضرت محمد ﷺ کونبی آخر الزمان سمجھ کر ایمان لائے

    چوتھی دلیل: اہل مدینہ کا قبول اسلام، اہل مدینہ حضرت محمد ﷺ کونبی آخر الزمان سمجھ کر ایمان لائے ایام حج میں نبی کریم ﷺ کی ملاقات اہل مدینہ سے قبیلہ خزرج کی ایک جماعت سے ہوئی آپ نے ان کواسلام کی دعوت دی۔وہ لوگ یہودیوں سے ایسے نبی کی خبر سنا کرتے تھے جس کا زمانہ قریب آچکا ہے بلکہ یہودی ان...
  5. محمدابوبکرصدیق

    تیسری دلیل : نماز سے ختم نبوت پر استدلال، نماز میں نبی ﷺ کی رسالت ہی کا ذکر ہے

    تیسری دلیل : نماز سے ختم نبوت پر استدلال، نماز میں نبی ﷺ کی رسالت ہی کا ذکر ہے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ جب پہلی وحی نازل ہوئی توحضرت جبرئیل علیہ السلام آپ ﷺ کے پاس آئے اور آپ کو وضو اور نماز کا طریقہ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    دوسری دلیل : وضو ختم نبوت کی دلیل ہے ، وضو کے بعد کلہ شہادت سے جنت میں داخلہ

    دوسری دلیل : وضو ختم نبوت کی دلیل ہے ، وضو کے بعد کلہ شہادت سے جنت میں داخلہ جنت کی چابی نماز ہے اور نماز کی چابی وضو۔اور جس دن پہلی وحی نازل ہوئی اسی دن نبی کریم ﷺ کو نماز او روضو کا طریقہ سکھایا گیا (مسند احمد ج۴ص۱۶۱ مشکوۃص۴۳) قرآن پاک کی سورۃ النساء اور سورۃ المائدۃ میں وضو کا حکم...
  7. محمدابوبکرصدیق

    پہلی دلیل: نبی آخر الزمان ﷺ کا انتظار اہل کتاب آخری نبیﷺ کے وسیلے سے دعا کرتے تھے

    پہلی دلیل: نبی آخر الزمان ﷺ کا انتظار اہل کتاب آخری نبیﷺ کے وسیلے سے دعا کرتے تھے اُس زمانے میں اہل کتاب آخری نبی کے آنے کا انتظار کرتے تھے ارشاد باری تعالیٰ ہے :{ وَلَمَّا جَآئَ ھُمْ کِتٰبٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰہِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَھُمْ وَکَانُوْا مِنْ قَبْلُ یَسْتَفْتِحُوْنَ عَلَی...
  8. محمدابوبکرصدیق

    تیسری فصل: ختم نبوت کے موضوع پراردو تقریر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تیسری فصل ختم نبوت کے موضوع پراردو تقریر ’’ شَوَاہِدُ خَتْمِ النُّبُوَّۃِ مِنْ سِیْرَۃِ صَاحِبِ النُّبُوَّۃِ ﷺ‘‘ یعنی ’’ عقیدئہ ختم نبوۃ سیرۃ النبی ﷺ کی روشنی میں‘‘ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَکَفیٰ ، وَسَلَامٌ عَلیٰ عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفیٰ! أَمَّّا بَعْدُ ،...
  9. محمدابوبکرصدیق

    جہلم:قادیانی کافروں کی جانب سے قرآن مجید کی بدترین گستاخی، مسلمان مشتعل

    جہلم:قادیانی کافروں کی جانب سے قرآن مجید کی بدترین گستاخی، مسلمان مشتعل Ahmadi place of worship set ablaze in Jhelum, riots erupt after blasphemy allegations JHELUM: An enraged mob set a Ahmadi place of worship on fire in Punjab's Jhelum district on Saturday, following Friday night's arson...
  10. محمدابوبکرصدیق

    منکرین ِ ختمِ نبوت کے اعمال بیکار ہیں

    منکرین ِ ختمِ نبوت کے اعمال بیکار ہیں حاصل یہ کہ اسلام کی بنیاد جن پانچ چیزوں پر ہے وہ ساری کی ساری ختم نبوت کی محکم دلیل ہیں۔ مرزائی ان ارکان سے دستبردار ہوجائیں اور اگر ان سے دستبردار نہیں ہوتے تو بھی ان ارکان سے ان کو آخرت میں کچھ حاصل نہ ہوگا۔ وہ اس کا مصداق ہوں گے {اَلَّذِیْنَ ضَلَّ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    روزے کاعقیدئہ ختم نبوت سے تعلق

    روزے کاعقیدئہ ختم نبوت سے تعلق روزے کے حکم سے ختمِ نبوت کا ارتباط ایک تو اس طرح ہے کہ روزہ اس ماہ کا فرض ہوا جس میں قرآن نازل ہوا اور قرآن کریم کی حفاظت ختمِ نبوت کی دلیل ہے اگر کسی اور نبی کو آنا ہوتا اور اس پر وحی بھی نازل ہوئی ہوتی تو روزے اس مہینے کے بھی دیئے جاتے نیز روزے کی فرضیت...
  12. محمدابوبکرصدیق

    نماز اور زکوۃ عقیدئہ ختم نبوت کی فرع ہیں

    نماز اور زکوۃ عقیدئہ ختم نبوت کی فرع ہیں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے أَنَّ النَّبِیَّ ﷺ بَعَثَ مُعَاذً ا اِلَی الْیَمَنِ فَقَالَ ادْعُہُمْ اِلٰی شَہَادَۃِ أَن لَّااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَأَنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ فَاِنْ ھُمْ أَطَاعُوْا لِذٰلِکَ فَأَعْلِمْہُمْ أَنَّ...
  13. محمدابوبکرصدیق

    زکوۃ اور روزے سے دلیلِ ختم ِ نبوت

    زکوۃ اور روزے سے دلیلِ ختم ِ نبوت زکوۃ اور روزہ سے ختم نبوت پر استدلال ایک تو یوں ہے کہ حضرت نانوتویؒ کے کہنے کے مطابق چار ارکانِ اسلام میں اـصل نماز اور حج ہے ، زکوۃ نماز کا مقدمہ اور روزہ حج کی تیاری ہے اور نماز اور حج ختم نبوت کی دلیل ہیں تو یہ زکوۃ اور روزہ عقیدئہ ختم نبوت کی فرع ہوئے۔...
  14. محمدابوبکرصدیق

    حج سے ختم ِ نبوت کی دلیل

    حج سے ختم ِ نبوت کی دلیل حدیث پاک میں اسلام کا ایک رکن حج کو بتایا۔ سب جانتے ہیں کہ حج بیت اللہ کا کیا جاتاہے۔ حج کی نسبت خانہ کعبہ کی طرف ہے ارشاد فرمایا {وَلِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا}(آل عمران آیت نمبر۹۷) ’’اور اللہ کے لئے لوگوں کے اوپر حج...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (نماز سے ختم ِ نبوت کی دلیل)

    نماز سے ختم ِ نبوت کی دلیل حدیث پاک میں اسلام کا دوسرا رکن نماز کو بتایا اور نمازمیں کہا جاتا ہے{أَشْہَدُ أَن لَّااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَأَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ} یعنی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ ہی کی نبوت کی گواہی دی جاتی ہے اور یہ بات عنقریب آجائیگی کہ بیت اللہ حضرت...
  16. محمدابوبکرصدیق

    کلمہ طیبہ سے ختمِ نبوت کی دلیل

    کلمہ طیبہ سے ختمِ نبوت کی دلیل یہ حدیث پاک ختم نبوت کی روشن دلیل ہے۔ وہ اس طرح کہ اس میں حضرت محمد ﷺ کی رسالت کی گواہی کا ذکرہے کسی اور کو آنا ہوتا تو اس کی صراحت یااس کا اشارہ اس کے ساتھ ضرور ہوتا۔مسلمان جب تک اس شہادت پر قائم ہیں اسلام کا پہلا رکن ان کے پا س موجود ہے کسی نئے مدعی نبوت کو...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (فصل دوم: ارکان اسلام سے ختم نبوت کا ثبوت)

    {فصل دوم: ارکان اسلام سے ختم نبوت کا ثبوت} ارکان اسلام (کلمہ شہادت ، نماز ، روزہ ، زکوۃ اور حج)سب ہی ختم نبوت کی دلیل ہیں پہلے ایک مشہور حدیث سے اس مضمون کو ثابت کیا جاتا ہے پھر حضرت نانوتویؒ کے کلام سے اس کی تائید ذکر کی جائے گی۔حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہماروایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ...
  18. محمدابوبکرصدیق

    مقدمۃ: فصل اول:قرآن کا وجود ختم نبوت کی دلیل ہے

    {مقدمۃ} { فصل اول:قرآن کا وجود ختم نبوت کی دلیل ہے} چونکہ اس کتاب کی تالیف بانی دار العلوم دیوبند حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ (المتوفی۱۲۹۷ھ)کی کتاب پر کام کرنے کی برکت سے ہوئی اس لئے مناسب معلوم ہوا کہ اس کتاب کے شروع میںحضرت نانوتویؒ کی ذکرکردہ دلیل کو پیش کیا جائے حضرت رحمہ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    ہمارے دادا جی نوراللہ مرقدہ کی خدمات

    ہمارے دادا جی نوراللہ مرقدہ کی خدمات والد صاحب نے یہ بھی فرمایا کہ ایک مرتبہ علاقے میں مرزائی آگئے خطرہ تھا کہ اثر ورسوخ والے لوگ ان سے متاثر ہوجائیں گے بلکہ کچھ لوگوں نے اس دن مرزائیت قبول کرنے کا ارادہ کیا ہوا تھا اور جلسے میں اس کااعلان کرنا تھا انگریز کا زمانہ تھا علاقے کے مولوی صاحب...
  20. محمدابوبکرصدیق

    والد صاحب حفظہ اللہ کی تربیت کے اثرات

    والد صاحب حفظہ اللہ کی تربیت کے اثرات حضرت والد گرامی قدرحاجی عبد الحمید صاحب مَتَّعَنَا اللّٰہُ بِطُوْلِ حَیَاتہِٖ کا سایہ اللہ تعالیٰ ہم پر قائم دائم رکھے اس عاجز کی تعلیمی سرگرمیوںمیں اساتذہ اور مشائخ کا فیض تو شامل ہے ہی سچی بات یہ ہے کہ حضرت والد گرامی قدر مدظلہ العالی کی تربیت کا اس...
Top