• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    تحقیقات دستگیریہ فی رد ہفوات براہینیہ

    پھر صفحہ 517میں بعض آیات قرآنی کا اپنے لیے نازل ہونا قراردے کر ترجمہ ان کا یوں لکھا ہے ۔(39) اے احمد!تیرے لبوں پر رحمت جاری ہوئی ۔(40)ہم نے تجھ کو معارف کثیرہ عطافرمائے ہیں۔(41) اسکے شکر میں نماز پڑھ اور قربانی دے ۔(42)اور ہم نے تیرا بوجھ اترادیا ۔جو تیری کمر توڑدے اور تیرے ذکر کو اونچاکردیا ہے...
  2. ام ضیغم شاہ

    تحقیقات دستگیریہ فی رد ہفوات براہینیہ

    پھر ص 504آیت کا الہام لکھا ہے اور ترجمہ اس کا خود کیا ہے (30)َ۔۔"ہمیں اپنی ذات کی قسم ہےکہ ہم نے تجھ سے پہلے امت محمدیہ میں کئی اولیا ءکامل بھیجے ۔پر شیطان نے ان کی توابع کی راہ کو بگاڑدیا ۔۔الخ ۔اب ظاہر ہے کہ کاف خطاب جو آنحضرتﷺ کی طرف راجع تھا ۔اسی براہین والے نے اپنا نفس مرادرکھا ہے اور...
  3. ام ضیغم شاہ

    تحقیقات دستگیریہ فی رد ہفوات براہینیہ

    ان الہاموں پر (6) تو کہہ کہ ناحق آگیا اور جھوٹ نابود ہوا ۔جھوٹ نابود ہی ہونے والا ہے (7)توکہہ اگر میں افتراء کرتا ہوں یعنی خدا پر پس مجھ پر گناہ ہے ۔(8)اور اپنے رب کی نعمت سے دیوانہ نہیں ۔ (9)توکہہ دے اگرتم خدا سے محبت رکھتے ہوتو میری اتباع کرو۔خدا تم سے محبت کرے گا۔(براہین احمدیہ ص238سے239سے یہ...
  4. ام ضیغم شاہ

    تحقیقات دستگیریہ فی رد ہفوات براہینیہ

    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ﷽ حمدوصلوٰۃ وسلام کے بعد واضح ہوکہ مرزا غلام احمدقادیانی پنجابی جو علماء غیر مقلدین سے ہے غیر اسلامی فرقوں پردین اسلام کی حقیقت کے ظاہر کرنے کی غرض سے اردوزبان میں ایک کتاب تالیف کی اور اس کا نام " براھین احمدیہ علی حقیقت کتاب اللہ القرآن والنبوۃ المحمدیہ "رکھا اور...
  5. ام ضیغم شاہ

    حضرت سیدنا اویس قرنی علیہ رحمۃاللہ

    حضرت سیدنا اویس قرنی علیہ رحمۃاللہ حضرت سیدنا اویس قرنی علیہ رحمۃاللہ الغنی حضرت اویس قرنی علیہ رحمۃاللہ الغنی کا پورا نام اویس بن عامر مرادی قرنی ہے آپ کی کنیت "ابو عمرو" تھی۔ وہ تابعین میں ایک بڑی شخصیت شمار ہوتے تھے اور ایک مشہور باتقویٰ شخصیت تھے۔ ان کا زہد و تقویٰ اور نیک اخلاق زبان زد خاص...
  6. ام ضیغم شاہ

    سُرور یا تباہی

    بہت خوب ماشاءاللہ
  7. ام ضیغم شاہ

    حضرت انسؓ بن مالک انصاری

    حضرت انسؓ بن مالک انصاری رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے ہجرت کے بعد یثرب میں نزولِ اجلال فرمایا تو کھجور کے باغات سے گھرے ہوئے اس قدیم شہر پر بہارِ تازہ آگئی۔ وہ یثرب سے ’’مدینۃالنبیؐ‘‘ بن گیا۔ اس کی گلی گلی انوارِ نبوت سے جگمگانے لگی اور اس کا گوشہ گوشہ شمیمِ رسالت کی عطر بیزیوں سے...
  8. ام ضیغم شاہ

    عورت تمھارا لباس ہے اور تم ان کے

    عورت بحیثیتِ انسان آج ہر طرف عورت کے حقوق کی بات ہورہی ہے کون سے حقوق کیسے حقوق ؟کیا اسلام نے عورت کو حقوق نہیں دئیے جو مسلمان کو اپنی عورتوں کے لیے حقوق ادھار لینے پڑرہے ہیں آخر کیا وجہ ہے ؟ہم اسلام کو ہی افضل ترین سمجھتے ہیں اور اس کے اصول وضوابط حرف آخر ہیں پھر یہ بونڈی پالیسایاں ہم پر...
  9. ام ضیغم شاہ

    اے اقتدار پرستو!

    ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر ان ظالم حکمرانوں کے لیے کاری ضرب اگر ان کے پاس سمجھے کی صلاحیت ہو۔:(
  10. ام ضیغم شاہ

    الوداع الوداع

    الوداع الوداع میرے غازی تیرا حافظ خدا میرے غازی *************************** ختم تاثیر کو تُونے کیا ہے اُن کی ناموس پہ پہرا دیا ہے حق اُمتی کا ادا کردیا ہے الوداع الوداع میرے غازی *************************** رب بھی تجھ سے راضی ہوا ہے مدینے والے بھی خوش ہوگئے ہیں خوش ہوئے ہیں سارے مُسلماں الوداع...
  11. ام ضیغم شاہ

    نام نہاد حکومت اور اسکے فیصلے

    نام نہاد حکومت اور اسکے فیصلے ہر دل غمزدہ اورہرآنکھ پرنم ہے غازی ممتاز حسین قادری شھید کی شھادت پر اور اس کے ساتھ ساتھ اس بات کا دکھ بھی کہ اج نام نہاداسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں ایک عاشق رسول پھانسی دے دی ۔جس کی غیرت ایمانی نے ایک شاتم رسول کو واصل جہنم کیا ۔اس کے فعل پر کچھ لوگوں کو اعتراض...
  12. ام ضیغم شاہ

    خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر18

    اتنا بڑا عالم ہوگا اگر علم زمین سے اٹھ گیا تو وہ اپنےکمال علمی کی وجہ سے علم کولوٹا کرلے آئے گا۔ یہ بشارت امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت پر صادق آتی ہے ۔ 151۔امروہی مرزائی اپنی کتاب کے آخر میں لکھتا ہے "تمت الکتاب "حالانکہ کتاب عربی میں مذکر ہے مگر امروہی نے عربی کو اردو سمجھ لیا ہے اور تمت...
  13. ام ضیغم شاہ

    خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر17

    صفات سے ایسی عداوت کااظہار کرتا ہے ۔ایسی عداوت تو پادریوں ،آریوں وغیرہ نے بھی نہیں کی۔ 143۔مرزائی قادیانی نے حضرت مسیح کے معجزات کومسمریزم اور کھلونے قرار دیا ہے (دیکھیں ازالہ صفحہ 308) 144۔آیت قرآنی قدخلت من قبلہ الرسل "میں لفظ خلت حضرت مسیح کے دوبارہ آنے سے مانع نہیں ہے یہ آیت حضرت مسیح کے...
  14. ام ضیغم شاہ

    خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر16

    بھی تیار نہ ہوا تھا۔ 136۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ روح رب محمد ﷺ کا امر ہے مگر قادیانی روح کو رحم کا کیڑا قرار دیتا ہے ۔ 137۔انی متوفیک ورافعک الی "کا یہ معنی بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ سے فرمایا کہ میں تیری عمر کی مدت پوری کروں گا یہودی تجھے قتل نہ کر سکیں گے اس لیے میں تجھے اپنی طرف...
  15. ام ضیغم شاہ

    خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر15

    سورج کا مستقر عرش کے نیچے ہے لہذا آفتاب مغرب سے بھی طلوع ہوسکتا ہے اور یہ بات سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کے خلاف نہیں ہے۔ 127۔مسیح موعود کےلیے قرآن ،حدیث اورالہامات وافعال میں ایسی مہارت اور صداقت اور راست بازی کا ہونا ضروری ہے جو انہیں سب سے ممتاز اور سب پر فائق کردے۔ 128۔آنحضرت ﷺ نے اس لیے مسیح...
  16. ام ضیغم شاہ

    خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر14

    وہ موت مسیح سے قبل ایمان لائیں گے۔ 119۔حضرت مسیح پر اہل کتاب کا ایمان لانا درحقیقت افضل الاولین والاخرین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانا ہوگا یعنی اب یہودی اور عیسائ حضرت مسیح سے متعلق جو غلط اعتقاد رکھتے ہیں وہ اپنی غلطی کو تسلیم کریں گے اور خود حضرت مسیح علیہ السلام کے ذریعہ اسلام کو قبول...
  17. ام ضیغم شاہ

    خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر13

    111۔حضرت نبی اکرمﷺ نے فرمایا جزیہ کا حکم نزول عیسیٰ سے قبل تک محدود ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام جزیہ موقوف کردیں گے کیونکہ اس وقت یہود ونصاری کی حالت بت پرستوں کی طرح ہوجائے گی اور بجز اسلام ان سے کوئی شئی قبول نہ کی جائے گی ۔ 112۔امروہی مرزائی کاحال یہ ہے کہ ایک ٹکڑا حدیث کامن گھڑت شرح کردیتے ہیں...
  18. ام ضیغم شاہ

    خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر12

    صدیقہ کہنا کسی طرح بھی حضرت محمد ﷺ کی شان افضلیت کے خلاف نہیں ۔ 103۔مفسرین نے جو لکھا ہے صحابہ سے صحیح اسناد کے ساتھ لکھا ہے اور کوئی مضمون آیات کریمہ کے خلاف نہیں۔ 104۔امروہی مرزائی نے بڑے زور وشور سے لیؤمنن کو انشائیہ کہتے کہتے جب ترجمہ کیا تو خبر یہ بنادیا اسی لیے کہتے ہیں دروغ گوراحافظ نہ...
  19. ام ضیغم شاہ

    خاتمہ سیف چشتیائی صفحہ نمبر11

    قتل کردیا اور قرآن نے اس کی تردید کردی لہذا قرآنی آیات کا مطلب یہی ہے کہ نہ تو حضرت مسیح بن مریم کو صلیب دی گئی اور نہ ہی قتل کیاگیا۔ 95۔اسماء الہیہ کو توفیقی یا غیر توفیقی ہونا مسلمانوں کے مابین مختلف فیہ مسئلہ ہے یعنی دونوں فریق اسلام سے خارج نہیں ۔ 96۔قادیای کا یہ کہنا کہ حضرت مسیح کے صلیب پر...
Top