• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر102

    کہ اس سے قول الٰہی کا ردوبدل لازم آتا ہے ہرگز نہیں۔ توایسا ہی وما قتلوہ کی نقیض صریح یعنی قتلوہ کو بل رفعہ اللہ الیہ سے باطل کہنے میں کونسا ردوبدل کلام الہی میں آگیا ۔ اگر کہا جاوے کہ بل عباد مکرمون تو اتخذ الرحمن ولدا کے بعد مذکور ہے نہ مااتخذاللہ من ولد کے بعد تاکہ ماقتلوہ کی نظیر بن سکے۔...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر101

    شخصیہ یعنی وماقتلوہ سے ہے۔مگراثبات رفع جو وصف منافی القتل المزعوم ہے۔بہ منزلہ اقامۃ الدلیل علیٰ خلا ف مزعوم المخاطب ہوگا۔اس لیے بل کو ابطالیہ نام رکھا گیا ۔ یعنی مابعد اس کا دلیل ہے۔بطلان مزعوم مخاطب پر۔فاندفع وایضا لایظھر وجہ تسمیۃ بل بالابطالیۃ لحصول الابطال بکلمۃ مالاببل خواہ اثبات رفع درنگ...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر100

    رفع عیسیٰ علیہ السلام سوال:۔ یہود کا مزعوم جب کہ قتلھم المسیح ٹھہرا کما صرح بہ آنفا ، توشمس الہدایت کے صفحہ 13سطر18پر جو لکھا ہے(کہ مراد ماقبل بل سے نفس قتل اور صلب ہے) اس کا کیا معنی ہوا؟ جواب:۔یہاں پر تجرید اضافی ہے بہ نسبت وصف منفی ہونےکے ۔ چنانچہ اسی سطر پر لکھا ہوا ہے(قطع نظڑ منفی ہونےاس...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر99

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر98

    کے۔ لہذا درصورت کنایہ بھی بمتقضائے قصر قلب قتل اور رفع روحانی میں تضاد چاہیے۔ پھر یہ بتائیں کہ کہاں ہے توریت کا حکم کہ جو کوئی بذریعہ صلیب قتل کیا جاوے وہ ملعون عنداللہ ہوگاخواہ بےگنا ہ ہی ہو۔کیا مقتول بغیرالحق خواہ پتھر سے ہو یاتیرسے یا تلوار سے صلیب وغیرہ اسباب قتل سے ، شہداء میں بموجب احکام...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر97

    جواب تک پہنچے ہیں۔ان کےجوابات کی اصلاح کیسے کریں۔ پھر اسی صفحہ میں کو دن طالب علم کی طرح شمس الہدایت کی عبارت کو پڑھے جاتے ہیں، لکھتے ہیں۔کہ اورسلمنا کہ ازلیت امکان مستلزم ہےامکان ازلیت کو مادہ وجوب میں لیکن ممکنہ عامہ موجبہ جزئیہ یعنی بعض الالہ موجود بالامکان العام جو نقیض ہے ضرور یہ سالہہ کلیہ...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر96

    اور دوسری دلیل ابطال تعدد الہ کی یہ بیان فرمائی گئی ہے کہ ایک دوسرے الہ پر علو کا مل چاہے گا۔اذا لالہ من لہ غایۃ الکمال ولا یکون علوالالھیۃ الا بالعلوا الکالم اوردوسرا الہ اسی طرح پر علو کامل من کل الوجوہ کا مقتضی ہوگا ۔لیکن ہر ایک الہ کا علو کامل دوسرے الہ پر محال ہے ۔اور یہی معنی ہیں ولعلا...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر95

    وجناب مولوی قادر صاحب ونظائر ہم سے منصفانہ رائے چاہتے ہیں کہ کیا ان کی یہ تحریر واقعی جواب ہے یاجہل مرکب سومعلوم ہوکہ جس شق کو امروہی صاحب نے لےکر جواب دیا ہے۔ اس کا حاصل تو یہ تھا ،کہ اگر لاالہ الا اللہ " میں الہ سے مراد واجب الوجود لیا جاوے تو برہان استثنائے میں ترتب لفسدتا کا یعنی تعددووجبا...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر94

    قولہ۔صفحہ22۔یہاں پر اس شخص کا ذکر کرناچاہیے جو مصداق ہو پشیین گوئی مندرجہ "لیظھرہ علی الذین کلہ"کا جس کے ایک شان خاص علیٰ منھاج النبوۃ واقع ہوئی ہے۔ اقول۔یہی فقرہ آپ کا (جس کی شان خاص علی منھاج النبوۃ واقع ہوئی ہے) صاف بتلارہا ہے کہ آپ کی شہادت خطبہ میں(واشھدان محمدا خاتم النبین )صرف زبان ہی سے...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر93

    ناظرین پر ظاہر ہورہا ہے ۔بے بصیرت باطن، بباصرہ ظاہر جمال این شاہد نتواں دید ۔ سچ ہے۔ محجوب رازہیچ چراغے نصیب نیست فانھا لاتعمی الابصار ولکن تعمی القلوب التی فی الصدور(حج 46)کسی صاحب دل سے سرمہ لے کر بصیرت کی آنکھ میں ڈالیں ۔شاید بینا ہوجائیں ، ذلک فضل اللہ یوتیہ من یشآء ۔آپ کا ہر ایک کو مشرک...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر92

    ناپاک جھوٹ ہے۔ ایھا الناظرون محرر سطور کو اس تحریر میں اس کے صرف چند جہالات کو جو متعلق جواب کے ہیں ظاہر کرنا منظور ہے۔ورنہ کوئی فقرہ اس کاعلاوہ بطلان مضمون کے مخالف مصطلحات علوم آلیہ سے خالی نہیں،اوریہ بھی ناظرین کو معلوم ہو کہ امروہی کی لافوں کی طرف جن سے اس کی کتاب کے صفحوں کے صفحے بھرے ہوئے...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر91

    آج تک سردار محمدابراہیم خان صاحب کابلی سے وہ سلسلہ جو بذریعہ اس خاکسار کے ہوا تھا موجود ہے جو شمس الہدایت اسم بامسمیٰ سب رسائل مولفہ سے جداگانہ طور پر ممتاز ہے۔کیوں نہ ہو علاوہ تحقیقات علمیہ کے خیر وبرکت بھی ساتھ ہی رکھتا ہے جس کی روشنی اور نور سے ہزار ہاگم گشتگان وادی مرزائیت صراط مستقیم...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر90

    شمس الہدیت پر قادیانی کے اعتراضات اوران کے جواب قولہ۔ص5معہذامنکرین کےلیے کوئی دلیل تکذیب وانکار کی بھی نہیں مل سکتی ۔ہاں صرف یہ بہانہ ہے کہ مجاز وتشبیہ واستعارہ کو ہم نہیں مانتےاور اسکو فقط ظاہری پر محمول کرنا چاہتے ہیں ۔مگر یہ طریقہ انکار انہوں نے ایسا قبیح اختیار کیا ہے جو مخالف ہےتمام محاورات...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر89

    آپ نے مرزاصاحب کے عکس کھینچنے کوحرام ٹھہرا کرگوکہ لغیرہ سہی بت خانہ میں جانے کے ساتھ تشبیہ دی تو اس کو نتیجہ یہ نکلا کہ جیسا کہ بت شکنی کےلیےجائز،اوربت پرستی یعنی بتوں کی تعظیم کرنے کےلیے حرام ہے،ایسا ہی مرزاصاحب کی تصویر کی طرف جانا تصویر شکنی کے لیےجائز اورتصویر پرستی یعنی اس کی تعظیم کرنے...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر88

    6۔دجال کو باب لد پر قتل کریں گے۔اس کا اپنے نیزہ پرلوگوں کو دکھلاویں گے۔ امروہی صاحب !دعویٰ کرنا آسان ہے،ثبوت دینا مشکل ہوجاتا ہے۔ ناظرین کو بعد ملاحظہ مضامین احادیث صحیحہ مذکورہ بالا کے کا الشمس فی نصف النہار واض ہوچکا ہے کہ مسیح موعود ہی مسیح بن مریم ہے۔ نہ مثیل اس کا ، بعداس قطی المراد ہونے اس...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر87

    ہوجائےگی۔اورومال کوکوئی قبول نہ کرے گا۔یہاں تک کہ تمام دنیا اوردنیا بھر کے مال متاع سے ایک سجدہ کرنا اچھا معلوم ہوگا ۔ ابو ہریرہ کہتے تھے۔اگر تم ارشاد نبویﷺکے ساتھ قرآن سے دلیل چاہتے ہو تو یہ آیت پڑح لو۔وان من اھل الکتاب الالیؤمنن بہ قبل موتہ۔(نساء159) 5۔عیسیٰ علیہ السلام زمین میں چالیس سال قیام...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر86

    نزول مسیح ابن مریمؑ کی متعلقہ احادیث اب ناظرین نزول بن مریم ک احادیث کوبھی ملاحظہ فرما دیں۔ 1۔آنحضرت ﷺ نے فرمایا میرے اورعیسیٰ کے درمیان کوئی نبی نہیں ہوا، اور وہ تم میں نزول فرماویں گے۔جب ان کو دیکھوتو(اس حلیہ سے) پہچان لو،قددرمیانہ ۔رنگ سرخ وسفید، لباس زردی مائل۔ گویا ان کے سرسے باوجود تر نہ...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر84

    امروہی صاحب ؎ بدوزدطمع دیدہ ہوش مند یا یوں کہو ؎ ازاں بہ کہ جاہل بودغم گسار کے مصداق ۔ اوران جیسے دوسرے حضرات جو حق بین والی آنکھ سے،اورصراط مستقیم پر چلنے والے قدم سےمحروم ہیں ،اورعزت اسلام سے سربرہنہ ۔ ؎گنجان دلنگڑان وکوران دشل ہرآنجا کہ باشند درآں...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر83

    نکلا ہوگا۔اس پرلکھا ہوا ہوگا۔البیعۃللہ ۔بیعیت اللہ کے واسطے ہے۔ 2۔امام مہدی کے سرپر ایک بادل سایہ کرےگا،اس میں سے ایک پکارنے والا پکارےگا، ھذاالمھدی خلیفۃ للہ فاتبعوہ، یہ مہدی خلیفہ خدا کا ہے ۔اس کا اتباع کرو۔ 3۔وہ ایک سوکھی خشک زمین میں لگائیں گے ہری ہوجاوے گی،اوراس میں برگ وبارآوے گا۔ 4۔وہ...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر82

    علامات ظہور مہدی ناظرین پر روز روشن کی طرح واضح ہوگیا ہوگا کہ امروہی صاحب اپنے اس قول (واشھد ان محمداخاتم النبین لانبی بعدہ)میں تب ہی صادق سمجھے جاویں گے جب کہ قادیانی صاحب کو نبوت کے دعویٰ میں کاذب سمجھیں اور مشاہرہ معینہ کے لالچ کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کو مطلق رازق جانیں ۔ناظرین کومعلوم ہوکہ...
Top