• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر141

    فسبحان اللہ من خص موسیٰ براحۃ لیغبط فیھا من ھوا فضل بھلا امروہی صاحب ہم تو ذلک الکتاب لاریب فیہ پڑھتے جائیں اور آپ بظاہر محبوں کی صورت میں ہوکر درپردہ تحریف کرتے ہوئے ۔عاشقانہ اشعار پڑھتے جائیں ،مگر تاڑنے والے تو تاڑچکے ہیں،' قولہ:۔امروہی صاحب صفحہ 65میں بڑی طیش میں آکر لکھتے ہیں،(ہاں مجھے یاد...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر140

    اقول:۔سبحان اللہ ملکہ ہو تو ایسا ہو۔ یہ تو ظاہر ہے کہ زیدوعمر وبکر کا مسمی جسم مع الروح ہے ،اور در صورت مفعول واقع ہونے ان کے اگر فعل افعال حسیہ میں سے ہوا تو متعلق اس کا صرف بدن ہوگا،زید قتلت زیدا حسست زیدا۔اور اگر افعال قلوب میں سے ہوا تو متعلق اس کا صرف روح ہوگا،علمت زیدا فھمت بکرا،جسم مع...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر139

    جاوے ،سبحان اللہ ماشاء اللہ نظر بددور، قولہ:،اسی صفحہ 60میں "جسم کثیف کے اٹھایا جانے کو بعیدسمجھا ،من جملہ مؤیدات اپنی سے شمار کرتے ہیں، اقول:۔رفع جسمی کے کئی ایک واقعات پہلے علامہ سیوطی کی کتاب سے نقل کیے گئے ہیں،عقل اگربعید جانتا ہے تو جسم کثیف کے بالطبع جانے کو بلندی کی طرف ،نہ یہ کہ اگرجسم...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر138

    ابن کثیر وغیرہ کے قبول لیا ہے ۔ہویدا اورمشرع ہے اسی مضمون قرآن کا جیسا کہ آج تک مفسرین شکراللہ سعیہم لکھتے چلے آئے ہیں ،اور اس اثر کا مضمون چونکہ قیاسی نہیں لہذا یہ حکم مرفوع میں ہوگا ،کما ھوالمنقح فی اصول الحدیث ،اور چونکہ یہود ونصاریٰ بالاتفاق مسیح کو مقتول بالصلیب مانتے ہیں،توقبل از قتل صحیح...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر137

    عیسیٰ کے اگر باپ نہیں تھے والدہ تو تھیں ،اوران اشخاص کے نہ ماں نہ باپ۔ان ھذا الشئی عجاب۔عیسائی تو ایک مسیح کو بدرجہ الوہیت پہنچاتے ہیں۔اوران روایات اسرائیلیہ پر ایمان لانے والے تو بہتیروں کو خدائے مانتے ہوں گے۔ہم حیران ہیں کہ ان دونوں میں سے کس کو صادق سمجھیں۔ ؎ شد پر یشاں خواب من از کثرت...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر136

    2۔اس کا نام کیا تھا۔ 3۔اس کا کوئی خاندان دنیا میں موجود تھایا نہیں ؟بشق اول اس کا ماتم کیاگیا یا نہیں۔یا کچھ جستجو بھی اس کی گی گئی یا نہیں ،بصورت ثانی نہایت بعید از عقل ہےکہ ایک شخص تو سولی سے بچ جاوے اور ایسے سنگین مقدمہ میں دوسرا شخص غیر مجرم سولی دیا جاوے اور ایسے جواری کا ذکر نہ انجیل نہ...
  7. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر135

    اقول:۔ منشاء وہم کا ماقتلوہ وما صلبوہ ہے جو لکن کے ماقبل مذکور ہے،لہذا آپ کی عبارت معہذا سےلے کر ہوا جاتا ہے تک محض لغو اور حشو ہے ۔سبحان اللہ اس لیاقت سے اللہ کو اصلاح دے رہے ہیں۔فصیح صاحب (ولکن شبہ لھم)کے جملہ سے وہی مضمون ادا کیا گیا ہے جس پر آپ کی دوسطریں دال ہیں یعنی ولکن شبہ لھم المقتول...
  8. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر134

    ہوکر ان معانی سے کیسے بے خبر رہے ہوں گے۔ہرگز ممکن نہیں،اس سے صاف ثابت ہےکہ یہ نئی تفسربالکل تحریف اور خلاف محاورہ عرب ہے۔اورلسان العرب کا قول (الصلب القتلۃ المعروفۃ)معنی مجازی کا بیان ہے۔چونکہ صلیب پر چڑھانا اور خون اور چربی وغیرہ کا نکلنا من جملہ اسباب قتل کےہے۔لہذا صلب کا اطلاق قتل پر مجاز...
  9. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر134

    بالصلیب کے ہے اسی واسطے بحرف لکن فرمایا گیا ہے۔یعنی ولکن حضرت عیسیٰ مشابہ یا مشبہ مقتول الصلیب یہود کےلیے کیےگئے ، اقول :۔ (اس وہم کے دفع کے واسطے )کہہ کر پھر(بحرف استدراک لکن کے دفع کیا گیا)کہنا کیسی فصاحت ہے،سبحان اللہ ! اصلاح:۔اب اس وہم کو جو کلام ماسبق ماقتلوہ وما صلبوہ سے پیدا ہوا ، بحف...
  10. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر133

    1۔ آپ نےجو واجب الوجودلذاتہ کا اطلاق اپنی کتاب شمس بازغہ کے صفحہ 24 سطر گیارھویں میں کیا ہے ایسا ہی اسی کتاب کا صفحہ 23سطر16 ملاحظہ ہو۔آپ ملحد کیوں بن گئے ،کہیں کتاب وسنت میں اس کا پتہ بتلادیں ۔ 2۔پھر معروض ہے کہ متکلم بلیغ کے اطلاق سے انسان ملحد ہوجاتا ہے تو آپ نے اسی صفحہ 51 کی پہلی سطر میں...
  11. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر132

    معلوم ہوگیا کہ نفس قتل اور صلب میں کلام نہیں ،نہ تو یہود کی آرزو مسیح کے بغیر کسی اور شخص کو قتل کرنےکی تھی اورنہ اللہ جل شانہ نفس قتل اور صلب کی نفی فرماتا ہے۔بلکہ جو امر کہ یہود کی نظر کا نشانہ تھایعنی مسیح کا قتل ۔ اسی امر کی تردید اللہ جل شانہ نے فرمائی آیت سے شاہد اس کا یہ ہےکہ یہود نے اپنے...
  12. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر131

    قولہ:۔پس اگرمانحن فیہ میں ایک ذرہ بھر بھی غور کرتا تو مقصود ہمارا مندرجہ آیت اسکے پاس موجود تھا، اور مقتضائے کلمہ بل جس کو مؤلف نے بقواعد نحویہ ثابت کیا ہے ، اس سےہمارا ہی مطلب ثابت ہوتا ہے۔لاغیر ولنعم ماقیل ؎ قدیرحل المرءلمطلوبہ والسبب المطلوب فی الراحل اقول:۔دعویٰ بے دلیل کچھ وقعت نہیں رکھتا...
  13. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر130

    اور ایام الصلح کا ایسے حیلہ سازی پر ہو،تو بغیر شرارت کے اس سے کیا ظاہر ہوگا۔اور اس کے ایام الشرکیوں نہ کہلائیں گے۔آپ لوگوں کی حدیث دانی کہاں گئی ۔کیا آنحضرتﷺ نے لسان وحی ترجمان سے نہیں فرمایا ۔ قال رسول اللہ ﷺ لعن اللہ الیھود والنصاری اتخذواقبور انبیاء ھم مساجد،کہ یہود اور نصاری کو اللہ لعنت کرے...
  14. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر129

    آنحضرتﷺ کےلیے عفی اللہ عنک پہلے لا کر لم اذنت لھم کو پیچھے فرمایا۔ قولہ :۔صفحہ48۔اصل کتاب میں بل کی نسبت جو آپ نے قواعد نحویہ کو بیان فرمایا ، انہی قواعد سے مقتضائے بل نے اس رفع مسیح کے مسئلہ کی تمام کجیوں اور بلوں کو سید ھا کردیا ۔ اقول:۔سب پر روزروشن کی طرح واضح ہوچکا ہے کہ آپ نے بل رفعہ اللہ...
  15. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر128

    معنی تو فاہ اللہ کے سوا قبض اللہ روحہ کے کتاب وسنت ومحاورہ عرب اور امثال عرب سےنکال دیوے۔سواب تک تمام مخالفین اس کاروائی میں ناکام اور عاجز ہیں۔الحمد للہ انہتی۔ اقول:۔ناظرین پر واضح ہوچکا ہے ۔کہ ہم نے بل رفعہ اللہ الیہ سے قطعی طور پر رفع جسمی ثابت کردیا ہے۔اوراحتمال رفع روحانی کاہباء منثوراکی...
  16. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر127

    اللہ الیہ سےرفع بحسب الدرجہ والعزت توہوہی نہیں سکتا ۔کیونکہ خود مؤلف بھی اقرار کرچکا ہے کہ نبی کا رفع بحسب الدرجات اسی وقت سے شروع ہوجاتا ہے جس وقت سے کہ وہ درجات نبوت پر مشرف ہوتاہے۔توبحسب اقرار اس کے رفع بحسب الدرجات چوں کہ مسیح بن مریم میں دروقت وعدہ اوراطمینان فرمانے کے بقولہ تعالی:یعیسی انی...
  17. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر126

    پردال ہیں اور سب اہل اسلام کے مومن بھائی بھی قائل ہیں بخلاف مرزا صاحب اور متبعین ان کے ، کیونکہ اس انکار سے مرزا صاحب کی تالیفات مثل ازالہ اوہام اور ایام الصلح وغیرہ وغیرہ بھری ہوئی ہیں۔کسی معجزہ کو مسمریزم اور کسی کا ماؤل بتاویل آئل الی التحریف ، جیسا کہ تحی الموتیٰ میں۔اور کسی سے صاف انکار مثل...
  18. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر125

    تحقق وصف مزعوم مخاطب کا متصور نہ ہو۔اور ظاہر ہے کہ مسیح خدائے عزوجل کے ہاں بے گناہ ہے۔ناظرین عبارت ،تورات کی پہلے نقل کی گئی ہے ملاحظہ فرمادیں ۔سبحان اللہ نقل اوراستنباط دونوں ماشاءاللہ صداقت اور لیاقت سے مالامال ہیں، قولہ۔صفحہ 42نبی کا رفع بحسب الدرجات اسی وقت سے شروع ہو جاتا ہے جس وقت سے کہ وہ...
  19. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر124

    ہوچکاہے ملحوظ ہو، تو ایسے مواد میں رفع الی السماء بے شک رفع درجات کو مستلزم ہوتا ہے۔رہے وہ استنباطات جن سے نئے مفسرین نے، ماشاءاللہ نظر بد دور ، اسلام کو بزعم خود ممنوع فرمایا ہے۔ چونکہ قرآن کریم کے معارض ہیں لہذا بنا پر مذہب با اصول محققین کے جن کا مسلک تقدیم الکتاب والسنۃ علی رائے الفلاسفہ کا...
  20. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر123

    بخلاف یاایتھاالنفس میں کہ منادی نفس ہے اور ارجعی کی ضمیر سے مراد یہی نفس ہےکہ اور کوئی قرینہ جسم کی مراد لینے پر نہیں ۔ الحاصل (یا ایتھاالنفس )میں محل بحث نفس ہے۔ اور (بل رفعہ اللہ الیہ )میں جسم ، اور یہ مطلب نہیں کہ (الی ربک)اور(الیہ ) کا ایک دوسرے پر قیاس مع الفارق ہے تاکہ مخالفت بین القولین...
Top