• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین اور قرآن کا انکار

    آپ یہاں مجھے بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے یہ مرزا غلام احمد قادیانی کو مسیح موعود اور مہدی موعود کہاں سے مان لیا ؟ آپ کے مرزا غلام قادیانی صاحب نے یہ عقیدہ کہاں سے لیا اس کی بنیاد کیا ہے ؟ اور آپ لوگوں نے کن ثبوتوں کی بنیاد بنا ان کو مسیح موعود اور مہدی موعود مانا ؟ کیونکہ یہ دونوں عقیدے تو آپ کی...
  2. خادمِ اعلیٰ

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین اور قرآن کا انکار

    ایک ہوتا ہے اندھا ہونا ایک ہوتا ہے جان بوجھ کر اندھا ہونا اور آپ نے جان بوجھ کر اندھا بننے کی کوشش کی ہے جو آپ کے کسی کام نہیں آئے گی کیونکہ کوئی سنی العقیدہ مسلمان حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال میں نہیں لاتا ہم تو ان کو شہید ہی کہتے ہیں ۔کیونکہ جو اللہ کی راہ میں قتل...
  3. خادمِ اعلیٰ

    فیصلہ کا آسان طریقہ

    قطع نظر اس آیت سے کیا مطلب لیا گیا ہے لیکن آئیں آپ کو آئینہ دکھائیں ۔ قادیانیوں کی منافقت دوستو قادیانی امّت کے لوگ دنیا کو دھوکہ دینے کے لئے کہتے ہیں کہ ہمیں بلا وجہ غیر مسلم کہا جاتا ہے ہم بھی کلمہ پڑھتے ہیں ، ہم بھی نماز ، روزہ، حج اور زکات کو مانتے ہیں... وغیرہ .. دوستو آئیے آپ کو حقیقت...
  4. خادمِ اعلیٰ

    فیصلہ کا آسان طریقہ

    اس حدیث میں دو باتیں قابل توجہ ہیں : ( 1 ) میری امت تہتر ( 73 ) فرقوں میں تقسیم ہو گی ( 2 ) تہترواں فرقہ یعنی نجات پانے والا فرقہ اس کی شناخت یہ ہو گی کے وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اور صحابہ رضی اللہ عنہم کے راستے پر ہو گا چلیں دیکھتے ہیں کے کیا اس حدیث کی دونوں باتوں کی روشنی میں مرزائی...
  5. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیوں کی موجودہ حالتِ زار

    یہ ایک حقیقت ہے کہ مرزا قادیانی اور اسکی کی امت کو ایک دن بھی آزادی کا نصیب نہیں ہوا ، مرزا کی پیدائش سے موت تک اور اس کے بعد 1947ء تک وہ سکھوں اور انگریز کے غلام رہے ۔ تقسیم ہند کے وقت وہ قادیان جسے مرزا نے " دارالامان " کہا تھا قتل وفساد کا مرکز بن گیا ، سکھوں نے قادیانیوں کو زبردستی ان کے...
  6. خادمِ اعلیٰ

    احمقوں کی جنت میں رہنے والے

    " آئیے احمقوں کی جنت میں رہنے والوں سے ملیے" ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث شریف ہے کہ " مہدی کا نام میرے نام جیسا ( یعنی محمد) اور ان کے والد کا نام میرے والد کے نام جیسا ( یعنی عبداللہ ) ہوگا "۔ یاد رہے حدیث میں ان " محمد بن عبداللہ المہدی " کے بارے میں جنہوں نے حضرت فاطمہ...
  7. خادمِ اعلیٰ

    فیصلہ کا آسان طریقہ

    فیصلہ کا آسان طریقہ حدیث شریف میں ہے " لا یجمع امتی علی ضلالة " یعنی میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی ۔ امت اسلامیہ کا اس پر اجماع ہوچکا ہے مرزا غلام قادیانی اور اس کے پیرورکار غیر مسلم اور امت اسلامیہ سے خارج ہیں ۔ لہذا امت اسلامیہ کی طرف سے اس حدیث کی روشنی میں قادیانیوں مرزائیوں...
  8. خادمِ اعلیٰ

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین اور قرآن کا انکار

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی توہین اور قرآن کا انکار اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں شہداء کے بارے فرمایا کہ:۔ " وَلا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِنْ لا تَشْعُرُونَ" (سورہ البقرہ ۔ 154 ) اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے جاتے ہیں ان کے بارے میں یہ...
  9. خادمِ اعلیٰ

    خاتم النبیین کا معنی و مفہوم

    خاتم النبیین کا معنی خود آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے بتا دیا آنا خاتم النبیین لا نبی بعدی ۔ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔ اور پھر یہ بتایا کہ کوئی نبی کیسے نہیں فرمایا کہ ان الرسالة والنبوة قد انقطعت فلا رسول بعدی ولا نبی ۔ کے بیشک نبوت اور رسالت منقطع ہو چکی اب میرے بعد نہ کوئی...
  10. خادمِ اعلیٰ

    خاتم النبیین کا معنی و مفہوم

    خاتم النبیین کا معنی خود آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے بتا دیا آنا خاتم النبیین لا نبی بعدی ۔ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔ اور پھر یہ بتایا کہ کوئی نبی کیسے نہیں فرمایا کہ ان الرسالة والنبوة قد انقطعت فلا رسول بعدی ولا نبی ۔ کے بیشک نبوت اور رسالت منقطع ہو چکی اب میرے بعد نہ کوئی...
  11. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام احمد قادیانی اور اللہ کے وصف

    مرزا غلام احمد قادیانی اور اللہ کے وصف مصنف :گھمنام مرزا غلام احمد قادیانی کی اکثر تحریروں كو ديكها جائے تو معلوم هوتا هےكہ وه خود اپنی ذات کے مرکز میں ہی گھومتا رہا ، بہت سے پہلؤوں پر یہ ایسی بات لکھ جاتا تھا جس کا شاید اس کو خود بھی علم نہ ہوتا تھا ، جب آپ اس ذات باری تعالیٰ کا وصف بیان کر...
  12. خادمِ اعلیٰ

    سورہ البینة کی آیت اور قادیانیت

    مرزائی پاکٹ بک کے مصنف ملک عبدالرحمن گجراتی کی مرزا غلام قادیانی کو بچانے کے لیئے قرآن کریم میں تحریف کی کوشش اور اس دھوکےکا پوسٹ مارٹم۔ دوستو جب بھی مرزا غلام قادیانی کے امتیوں کے سامنے مرزا غلام قادیانی کی وہ تحریریں پیش کی جاتی ہیں جن میں اس نے قرآن وحدیث پر جھوٹ بولے ہوتے ہیں یا کوئی بات...
  13. خادمِ اعلیٰ

    صحیح حدیث کی حیثیت

    ہر مسلمان کے لیئے ہر اس بات پر ایمان لانا اور تسلیم کرنا واجب ہے جو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے صحیح اور معتمد طریقے سے ثابت ہو ۔ چاہے اس کا تعلق آپ صلی الله علیہ وسلم سے ہونے والے پہلے واقعات سے ہو یا قیامت تک آنے والے حوادث سے ہو ، جو شخص کسی ایسی بات کی تکذیب کرے جو نبی صلی الله علیہ وسلم...
  14. خادمِ اعلیٰ

    محمدی بیگم اور مرزا قادیانی ، ایک ناکام اور نامراد عاشق کی کہانی ۔

    مرزائی کہتے ہیں کہ سلطان محمد کی موت توبہ سے مشروط تھی جیسا کہ یہ الہام ہے " اَیَّتُھَا الْمَرْأةُ تُوْبِیْ تُوْبِیْ " مرزائی حضرات اول یہ الہام حسب تحریر مرزا صاحب محمدی بیگم کی نانی کے متعلق ہے اور " تُوْبِیْ تُوْبِیْ " صیغہ مؤنث کا بھی گواہی دے رہا ہے کہ یہ کسی عورت کے متعلق ہے اور سلطان...
  15. خادمِ اعلیٰ

    عقیدہ ختم نبوت کلمہ شہادت کی طرح ایمان کا جزو ہے

    عقیدہ ختم نبوت کلمہ شہادت کی طرح ایمان کا جزو ہے ۔ حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ اپنے ایمان لانے ایک طویل اور دلچسپ واقعہ بیان کرتے ہوئے آخر میں فرماتے ہیں کہ جب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت آکر مسلمان ہوگیا تو مجھے میرا قبیلہ تلاش کرتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہنچا اور...
  16. خادمِ اعلیٰ

    خدائی قہر ہیضہ

    اور خدا کے غضب کی تلوار مرزا قادیانی پر چل گئی ۔ مرزا قادیانی نے اپنے چند مرید اس وقت کے افغانستان کے امیر حبیب الله مرحوم کے پاس بھیجے اور اسے اپنی جعلی نبوت پر ایمان لانے کی دعوت دی ۔ امیر نے مرزا کے ان مریدوں کو سنگسار کر دیا کیونکہ وہ مرتد ہوگئے تھے ، مرزا نے سنگسار ہونے والے اپنے ایک مرید...
  17. خادمِ اعلیٰ

    حضرت اسامہ رضی الله عنہ کے قتل کا واقعہ اور قادیانیت

    اکثر مرزائی قادیانی حضرت اسامہ رضی الله عنہ کے قتل کا واقعہ سنا کر یہ استدلال لیتے ہیں کہ جب ہم کلمہ پڑھتے ہیں تو ہمارے کلمہ کا بھی اعتبار ہونا چاہیئے ، کیا مسلمانوں نے ہمارے دل چیر کر دیکھے ہیں ؟ تو جناب من گزارش یہ ہے کہ ایک شخص جب کلمہ پڑھتا ہے تو اس موقع ملنا چاہیئے کہ وہ اپنے فعل اور...
  18. خادمِ اعلیٰ

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دعویٰ نبوت کرنے والا اور اسکے ماننے والے تمام واجب القتل ہیں

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد دعویٰ نبوت کرنے والا اور اسکے ماننے والے تمام واجب القتل ہیں ۔ " حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَدْ جَاءَ ابْنُ النَّوَّاحَةِ وَابْنُ أُثَالٍ رَسُولَيْنِ...
  19. خادمِ اعلیٰ

    صحیح مسلم کی حدیث اور قادیانیت

    قادیانی اکثر ایک صحیح مسلم کی حدیث کا ذکر کرکے کہتے ہیں کہ جی دیکھیں آنے والے کو چار دفعہ نبی الله کہا تو چلیں آئیں دیکھیں کہ اس حدیث رسول الله صلی الله علیہ وسلم میں کیا ہے اور کن کو چار دفعہ نبی الله کہا گیا ۔ صحیح مسلم میں حضرت نواس بن سمعان رضی الله عنہ سے مروی حدیث شریف میں کسی آنے والے...
  20. خادمِ اعلیٰ

    مرزا کی تردید قرآن مجید سے

    اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ :۔ " مَا كَانَ عَلَى النَّبِيِّ مِنْ حَرَجٍ فِيمَا فَرَضَ اللَّهُ لَهُ ۖ سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ ۚ وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ قَدَرًا مَقْدُورًا " ( سورہ الاحزاب 38 ) نبی پر کسی ایسے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے جو اللہ نے اس کے لئے...
Top