• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی کلمہ اسلام کیوں پڑھتے ہیں ؟

    قادیانی کلمہ اسلام کیوں پڑھتے ہیں ؟ مرزا غلام قادیانی کے بیٹے مرزا بشیر احمد ایم اے سے کسی نے پوچھا کہ تم مرزا قادیانی کو نبی مانتے ہو تو کلمہ ہمارے نبی کا کیوں پڑھتے ہو ؟ تمہیں مرزا قادیانی کا کلمہ پڑھنا چاییئے ۔ تو مرزا غلام قادیانی کے بیٹے مرزا بشیر احمد ایم اے نے اپنی کتاب کلمة الفصل میں...
  2. خادمِ اعلیٰ

    انبیاء کسی دنیاوی استاد کے شاگرد نہیں ہوتے

    انبیاء کسی دنیاوی استاد کے شاگرد نہیں ہوتے۔ الله کے سچے نبی کسی دنیاوی استاد کے شاگرد نہیں ہوتے بلکہ ان کا استاد صرف الله تعالی ہی ہوتا ہے اور اسی سے علوم و معارف حاصل کرتے ہیں ، چنانچہ حضرت انس بن مالک رضی الله عنہ سے مروی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی ایک حدیث شریف میں قیامت کے دن کے احوال...
  3. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام قادیانی کا صاحب شریعت نبی ہونے کا دعویٰ

    اکثر مربی عام مرزائیوں کو دھوکے میں رکھنے کے لیئے ان کی برین واشنگ کرتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی کوئی صاحب شریعت نبی نہ تھا جدید دین نہیں لایا تھا لیکن آج ہم ان مربی حضرات کے دعویٰ کو باطل ثابت کرتے ہیں ۔ سنہ 1900ء میں مرزا قادیانی نے صاحب شریعت نبی ہونے کا دعویٰ بھی کیا تھا ، چنانچہ اس نے یہ...
  4. خادمِ اعلیٰ

    مرزائی عقیدہ خود مرزائی منطق سے باطل

    مرزائی عقیدہ خود مرزائی منطق سے باطل قادیانی عقیدہ کے باطل ہونے کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ مرزا قادیانی بشمول امت قادیانیت کا دعویٰ یہ ہے کہ قرآن کریم کی تقریباٙٙ تیس آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فوت ہوچکے ہیں ، یعنی مرزائی موقف یہ ہے کہ قرآن وفات مسیح کا اعلان کرتا ہے ، لیکن...
  5. خادمِ اعلیٰ

    مرزا قادیانی بمقابلہ ’’جان سمتھ پگٹ‘‘

    مرزا قادیانی بمقابلہ ’’جان سمتھ پگٹ‘‘ مرزا قادیانی کی زندگی میں ایک انگریز نے بھی ’’مسیح ‘‘ اور ’’خدا‘‘ ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس کا نام سمتھ پگٹ (J. H. Smyth Piott) تھا ، جب مرزا کو اُس کے دعوے کا علم ہوا تو اُس نے مورخہ 24 نومبر 1902 کو ایک انگریزی اشتہار شائع کرواکر یورپ اور امریکہ میں بھیجا...
  6. خادمِ اعلیٰ

    نہ ظلی نہ بروزی نہ غیر شرعی ۔ سب ختم

    آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے بعد کسی قسم کی کوئی نبوت نہیں ۔ کوئی نبی نہیں نہ شرعی اور نہ غیر شرعی ۔ عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ تَسُوسُهُمُ الأَنْبِيَاءُ، كُلَّمَا هَلَكَ نَبِيٌّ خَلَفَهُ نَبِيٌّ،...
  7. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام قادیانی کا خاندان اور قوم

    مرزا غلام قادیانی کا خاندان اور قوم اپنےخاندان کا تعارف مرزا غلام قادیانی نے یوں کروایا کہ :. " اب میرے سوانح اس طرح پر ہیں کہ میرا نام غلام احمد ، میرے والد کا نام غلام مرتضیٰ ، اور دادا صاحب کا نام عطا محمد اور میرے پردادا صاحب کا نام گل محمد تھا ۔ اور جیسا کہ بیان کیا گیا ہے کہ ہماری قوم...
  8. خادمِ اعلیٰ

    انگریز کی اطاعت کے لیئے قرآن میں تحریف معنوی

    قرآن حکیم میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ " أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ " ( سورہ النساء ) اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور ان اولی الامر کی جو تم میں سے ہوں ۔ مرزا غلام قادیانی نے اس آیت کو لکھنے کے بعد لکھا کہ " أُولِي الْأَمْرِ سے مراد...
  9. خادمِ اعلیٰ

    حدیث " امامکم منکم " اور مرزا قادیانی اور مرزائیوں کا ایک مغالطہ

    مرزا قادیانی نے حدیث کے الفاظ میں تحریف معنوی کرکے ایک مغالطہ بار بار دینے کی کوشش کی ہے ، حدیث کے الفاظ کچھ یوں ہیں کہ " کیف انتم اذا نزل ابن مریم فیکم و امامکم منکم ۔۔۔ " اس وقت تمہاری حالت ( مارے خوشی کے ) کیا ہوگی جب مریم کے بیٹے تمہارے اندر اتریں گے اور تمہارا امام تم میں سے ہوگا ۔ مرزا...
  10. خادمِ اعلیٰ

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خواب اور قادیانی دجل

    مرزائی حضرات وہ کہتے ہیں کہ جب کسی چیز کا علم نہ تو وہاں خاموشی اختیار کرنی چاہیئے نہ کے اپنے مربیان سے سنی سنائی آگے چلا دینی چاہیئے ۔ نبی صلی الله علیہ وسلم کو جو خواب آیا تھا اس میں کوئی ایسا لفظ نہیں جس کا مطلب یہ تھا کہ حج اسی سال ہوگا اس میں نہ تو کو معیاد تھی اور نہ کوئی وقت مقرر لیکن آپ...
  11. خادمِ اعلیٰ

    آخری مجدد اور آخری خلیفہ ، مرزا قادیانی کے جھوٹے ہونے کا ایک اور ثبوت ۔

    آخری مجدد اور آخری خلیفہ ، مرزا قادیانی کے جھوٹے ہونے کا ایک اور ثبوت ۔ دوستو مرزا غلام قادیانی نے اپنے نقلی مسیح ہونے کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت بھی خود ہی پیش کیا ہے اور اپنے جھوٹے ہونے پر خود ہی مہر لگا دی ہے ، مرزا قادیانی کی آخری کتابوں میں سے ایک کتاب ہے " حقیقة الوحی " اس میں ایک جگہ...
  12. خادمِ اعلیٰ

    مرزا قادیانی کی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں گستاخیاں

    قارئین محترم مرزا غلام قادیانی وہ جھوٹا مدعی نبوت تھا جس کی زبان سے کائنات کا شاید ہی کوئی ایسا انسان بچا ہو جس کے بارے میں اس قادیانی نے نازیبا کلمات نہ کہے ہوں۔ آج جس شخصیت کے بارے میں ہم آپ لوگوں کے سامنے مرزا غلام قادیانی کے نازیبا کلمات دکھانے جا رہے ہیں وہ اس ہستی کا نام " حضرت عیسیٰ ابن...
  13. خادمِ اعلیٰ

    اِمامین حدیث بخاری رحمتہ اللہ علیہ ومسلم رحمتہ اللہ علیہ کا امام مہدی کے متعلق احادیث ذکر نہ کرنا ۔

    اِمامین حدیث بخاری رحمتہ اللہ علیہ ومسلم رحمتہ اللہ علیہ کا امام مہدی کے متعلق احادیث ذکر نہ کرنا ۔ اکثر منکرین امام مہدی کی طرف سے یہ اعتراض پیش کیا جاتا ہے کہ چونکہ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب یعنی صحیح بخاری و صحیح مسلم میں ایسی کوئی روایت زکر...
  14. خادمِ اعلیٰ

    مورخ ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ اور احادیث امام مہدی علیہ الرضوان ۔

    ایسے علماء بھی ہیں جنہوں نے امام مہدی کی روایات کو ضعیف لکھا جیسے مشہور مورخ ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ ( م 808 ھ ) آجکل جب مرزا غلام قادیانی کے پیروکاروں کا کہا جاتا ہے کہ تمہارا مرزا تو تمام احادیث جن کے اندر مہدی کا ذکر ہے ان کو ضعیف کہتا تو وہ انہی کا حوالہ دیتے ہیں آئیے اس بارے میں کچھ حقیقت...
  15. خادمِ اعلیٰ

    چاند اور سورج گرہن کا مشہورِ زمانہ مرزائی دھوکہ

    چاند اور سورج گرہن کا مشہورِ زمانہ مرزائی دھوکہ مرزا قادیانی نے اپنی تحریروں میں کئی جگہ یہ دھوکہ دیا ہے اور آج جماعت مرزائیہ بھی یہ فریب دیتی نظر آتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آںے والے مہدی کی ایک نشانی یہ بیان فرمائی تھی کہ اس کے زمانے میں رمضان کے مہینے میں چاند اور سورج گرہن...
  16. خادمِ اعلیٰ

    کدعہ یا کرعہ ؟؟ مرزا غلام قادیانی کا ایک اور دھوکہ

    کدعہ یا کرعہ ؟؟ مرزا غلام قادیانی کا ایک اور دھوکہ محترم قارئین ! جیسا کہ آپ لوگ خوب جانتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی اپنی تحریرات میں مانتا ہے جن کا خلاصہ یہ ہے کہ امام مہدی کے بارے میں جس قدر احادیث ہیں تمام مجروح اور مخدوش ہیں اور ایک بھی ان میں صحیح نہیں ، پھر اس نے دھوکہ دینے کے لئے "...
  17. خادمِ اعلیٰ

    روایت " لا المھدی الا عیسیٰ " اور مرزا قادیانی

    روایت " لا المھدی الا عیسیٰ " اور مرزا قادیانی مرزا قادیانی کی تحریرات کا مطالعہ کرنے سے یہ بات روزِ روشن کی طرح ثابت ہوجاتی ہے کہ وہ ان روایت سے جان چھڑانے کے لئے کوشاں رہتا تھا جن کے اندر ایک خاص شخصیت " مہدی " کے ظاہر ہونے کا بیان ہے ، اور اس نے بار بار لکھا کہ ان روایات میں سے جن کے اندر...
  18. خادمِ اعلیٰ

    محمدی بیگم اور مرزا قادیانی ، ایک ناکام اور نامراد عاشق کی کہانی ۔

    کیا سلطان محمد مرزا قادیانی کی پیشگوئی سے کبھی ڈرا ؟ یا اس نے کوئی توبہ کی ؟ یہ بات تو مرزا قادیانی اور اس کی جماعت کو بھی مسلم ہے کہ سلطان محمد نے مرزا قادیانی کی طرف سے اس کی موت کی دھمکی پر مبنی پیشگوئی کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اور بلا کسی خوف کے محمدی بیگم کے ساتھ نکاح کیا اور اسے اپنی...
  19. خادمِ اعلیٰ

    محمدی بیگم اور مرزا قادیانی ، ایک ناکام اور نامراد عاشق کی کہانی ۔

    مرزا قادیانی کی مسماۃ محمدی بیگم کے ساتھ اپنے نکاح کی پیشگوئی ۔ اس پیشگوئی کا مختصر پش منظر یہ ہے کہ مرزا کے رشتے داروں میں ایک شخص احمد بیگ نام کا تھا جس کی ایک بیٹی تھی جس کا نام تھا محمدی بیگم ، اسے زمین کی منتقلی کے ایک مقدمے میں مرزا قادیانی کے دستخطوں کی ضرورت تھی چنانچہ وہ مرزا کے پاس...
  20. خادمِ اعلیٰ

    ایلیاء نبی سے مراد یوحنا ، بائبل کے ایک جھوٹ سے قادیانی استدلال کا ستیاناس

    ایلیاء نبی سے مراد یوحنا ، بائبل کے ایک جھوٹ سے قادیانی استدلال کا ستیاناس جماعت قادیانیہ بائبل سے ایک کہانی پیش کرتی ہے اور کہتی ہے کہ " عیسیٰ علیہ اسلام سے پہلے کے نبیوں نے یہ پیش گوئی کی تھی کہ مسیح اس وقت تک نہیں آئیگا جب تک ایلیاء نبی ( یعنی حضرت الیاس علیہ السلام ) دوبارہ نہ آجائیں ، تو...
Top