• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    " اللَّهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا وَمِنَ النَّاسِ " ختم نبوت کے خلاف مرزائی دھوکہ

    اسلام علیکم دوستوں مرزائی دلیل : قرآن میں ہے " اللَّهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا وَمِنَ النَّاسِ " اللہ فرشتوں اور انسانوں میں سے رسول چنتا ہے ( سورہ الحج : 75 ) اس آیت میں " يَصْطَفِي " فعل مضارع کا صیغہ ہے جو کہ بیک وقت حال اور مستقبل اور استمرار کے لئے آتا ہے ۔ مراد یہ ہے کہ "...
  2. خادمِ اعلیٰ

    مرزے کا شعر " کرم خاکی ۔۔ " اور مرزائیوں کی عذرلنگ

    اسلام علیکم دوستوں مرزا غلام قادیانی آپنے بارے میں ایک شعر کہتا ہے کہ کرم خاکی ہوں پیارے ، نہ ہوں آدم زادہ ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار جب بھی قادیانیوں کو مرزے کے اس شعر کے بارے میں کہا جائے کہ دیکھو مرزا تو خود کو انسان بھی نہیں مانتا اور خود کو انسانوں کی عار اور بشر کی جائے...
  3. خادمِ اعلیٰ

    کیا عیسیٰ علیہ اسلام خنزیروں کو قتل کریں گے ؟

    سوال : کیا عیسیٰ علیہ اسلام خنزیروں کو قتل کریں گے ؟ ۔۔۔ کیا خنزیر کو قتل کرنا ان کی شان کے خلاف نہیں ؟ جواب 1 : حدیث شریف کے الفاظ " ویقتل الخنزیر " سے قرون اولیٰ سے آج تک کے تمام مسلمانوں نے صرف اور صرف ایک ہی مطلب لیا ہے ، اور وہ یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام نعوذ باللہ خود خنزیروں کو قتل...
  4. خادمِ اعلیٰ

    "علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل" کا تقاضہ ہے کہ مسیح علیہ اسلام نہ آئیں ؟

    سوال : کیا اس بات ( علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل ) کے لیے یہ ہتک نہیں ہے کہ اصلاح امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک نبی کو محفوظ رکھا جائے اور امت میں کوئی لائق نہیں کہ اصلاح کرے اور خدا کو نبی بیجھنا پڑے کیا یہ کام امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کا مجدد نہیں کر سکتا ؟ جواب 1 : قادیانی...
  5. خادمِ اعلیٰ

    مسلمانو ! عیسیٰ علیہ اسلام کو اتار لائو؟

    سوال : سیدنا عیسیٰ علیہ اسلام اگر زندہ ہیں تو تم ان کو آسمانوں سے اتار کیوں نہیں لاتے ؟ جواب : کسی کو آسمان پر لے جانا اور واپس لانا کسی انسان کے بس کی بات نہیں ۔ یہ اللہ تعالیٰ کے ھاتھ میں ہے ۔ اس میں عام انسان کو تو ایک طرف انبیاء علیہ السلام بھی دخل نہیں دے سکتے ۔ ملاخط ھوں قرآن کی مندرجہ...
  6. خادمِ اعلیٰ

    عیسیٰ علیہ اسلام آسمان پر ۔۔۔ مخصوص کیوں ؟

    سوال : یہ ایک عام قانون الہی ہر فرد بشر پر حاوی ہے تو کیونکر ہو سکتا ہے کہ اس کے صریح خلاف حضرت عیسیٰ علیہ اسلام آسمان پر موجود ہوں ؟ جواب 1 : اگر یہ استدلال درست ہے تو قادیانی حضرات یہ بتائیں کہ موسیٰ علیہ اسلام عام قانون الہی کے برخلاف آسمان پر زندہ کیسے ہیں ؟ ملاخط فرمائیں ۔ مرزا غلام قادیانی...
  7. خادمِ اعلیٰ

    خاتم النبیین کا معنی آخری نبی آئمہ لغت سے

    صاحب لسان العرب علامہ ابن منظور رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے ، "ختام القوم اور خاتم ( تاء کے نیچے زیر کے ساتھ ) اور خاتم ( تاء پر زبر کے ساتھ ) ان سب کا معنی ہے قوم کا آخری آدمی ۔ اور آگے لکھا " اور قرآن کریم میں جو خاتم النبیین کے الفاط آئے ہیں ان کا مطلب ہے آخری نبی ۔" سید مرتضیٰ حسن الزبیدی...
  8. خادمِ اعلیٰ

    ختم نبوت ازوائے قران مجید

    آدھے حوالے پیش کرنا تو یہودیوں کی عادت تھی ، اپ لوگوں نے کب سے یہ عادت شروع کر دی ؟
  9. خادمِ اعلیٰ

    امام مالک رحمتہ اللہ علیہ اور رفع ونزول عیسیٰ علیہ اسلام

    امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی وفات کے قائل ہونے پر پر مرزا غلام قادیانی نے تو کوئی دلیل نہیں پیش کی البتہ مرزائی پاکٹ بک میں علامہ پٹنی رحمتہ اللہ علیہ کی مجمع بحارالانوار اور امام اُبَی مالکی کی کتاب " اکمال اکمال المعلم کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس میں لکھا ہے...
  10. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسی علیہ السلام کے حج یا عمرہ کرنے والی روایت کے سارے راوی ثقہ ہیں

    امام مالک رحمتہ اللہ علیہ اور رفع ونزول عیسیٰ علیہ اسلام امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی وفات کے قائل ہونے پر پر مرزا غلام قادیانی نے تو کوئی دلیل نہیں پیش کی البتہ مرزائی پاکٹ بک میں علامہ پٹنی رحمتہ اللہ علیہ کی مجمع بحارالانوار اور امام اُبَی مالکی کی کتاب " اکمال...
  11. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسی علیہ السلام کے حج یا عمرہ کرنے والی روایت کے سارے راوی ثقہ ہیں

    اب اسی بارے میں ایک اور روایت مستدرک حاکم جلد 3ص 167کی یہ ہے عن الحریث سمعت الحسن بن علی یقول قتل لیلۃ انزل القراٰن ولیلۃ اسری بعیسٰی ولیلۃ قبض موسٰی۔ حریث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے حسن رضی اللہ عنہ سے سنا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس رات قتل کئے گئے جس رات قرآن اترا اور حضرت عیسیٰ علیہ...
  12. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسی علیہ السلام کے حج یا عمرہ کرنے والی روایت کے سارے راوی ثقہ ہیں

    حضرت حسن رضی اللہ عنہ مرزائی جی اچھا ہوتا اگر اپ اس کتاب کو خود پڑھ لیتے چلیں کوئی بات نہیں میں پڑھا دیتا ہوں اپ کی پیش کردہ ویب سائٹ پر جو اس روایت کا سکین دیا گیا اس میں اس روایت کی سند نہیں ہے لیکن میں اس کو بمعہ سند پیش کرتا ہوں اس روایت میں ایک راوی ہے " الاجلح " اصل سکین پیش ہے اسی کتاب...
  13. خادمِ اعلیٰ

    نزول عیسیٰ علیہ اسلام کے بعد رفع کی آیات کا کیا بنے گا ؟؟

    شکر ہے اپ نے مذکورہ جواب پر کوئی اعتراض نہیں کیا چلیں اپ کی پیش کردہ عبارت پر ایک سوال ہم قائم کرتے ہیں مرزاقادیانی نے لکھا ہے کہ: ’’نیا اور پرانا فلسفہ بالاتفاق اس بات کو محال ثابت کرتا ہے کہ کوئی انسان اپنے خاکی جسم کے ساتھ کرۂ زمہریر تک بھی پہنچ سکے… بلندی پر… زندہ رہنا ممکن نہیں۔‘‘ (ازالہ...
  14. خادمِ اعلیٰ

    نزول عیسیٰ علیہ اسلام کے بعد رفع کی آیات کا کیا بنے گا ؟؟

    شکر ہے اپ نے مذکورہ جواب پر کوئی اعتراض نہیں کیا چلیں اپ کی پیش کردہ عبارت پر ایک سوال ہم قائم کرتے ہیں مرزاقادیانی نے لکھا ہے کہ: ’’نیا اور پرانا فلسفہ بالاتفاق اس بات کو محال ثابت کرتا ہے کہ کوئی انسان اپنے خاکی جسم کے ساتھ کرۂ زمہریر تک بھی پہنچ سکے… بلندی پر… زندہ رہنا ممکن نہیں۔‘‘ (ازالہ...
  15. خادمِ اعلیٰ

    مدعی نبوت کے متعلق استخارہ کا حکم

    احادیث میں آنے والا مسیح کا نام " عیسیٰ ابن مریم " ہے اور تمام مسلمان ان کو پہلے سے ہی مانتے ہیں ، احادیث میں " عیسیٰ ابن مریم "کو ہی نبی کہا گیا کسی ابن چراغ بی بی کے پتر کو نہیں ، کیونکہ عیسیٰ علیہ اسلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کہ نبی ہیں تو ان کو نبی ہی کہنا تھا یا اس وقت وہ نبی کے...
  16. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی آرٹیکل " امت محمدیہ میں آنے والے مہدی و مسیح کی علامات " کا جواب اور منہ توڑ جواب

    قادیانی دلیل لا المھدی الا عیسی بن مریم (ابن ماجہ کتاب الفتن باب شدة الزمان) یعنی عیسیٰ ہی مہدی ہوں گے۔ اس آنے والے موعود کی غیر معمولی اہمیت کے پیش نظر اس کی علامات و نشانات، ظہور کا مقام اور ملک تک بیان کر دئیے گئے ہیں جن کا اجمالی تذکرہ پیش ہے۔ ................................ دوستوں جیسا کہ...
  17. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی آرٹیکل " مسیح اور مہدی کب آئیں گے " کا منہ توڑ جواب

    دوسرا حصہ قادیانی آرٹیکل " مسیح اور مہدی کب آئیں گے " کا جواب دوستوں اس کے بعد قادیانی نے ایک اور حدیث پیش کی جس کا جواب میں پہلے آج سے دو تین دن پہلے دے چکا ہوں لیکن اتمام حجت کے لئے دوبارہ پیش کروں گا قادیانی کی پیش کردہ حدیث (۲) اِنَّ اللّٰہَ یَبْعَثُ لِھٰذِہِ الُامَّةِ عَلَی رَاسِ...
  18. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی آرٹیکل " مسیح اور مہدی کب آئیں گے " کا منہ توڑ جواب

    اسلام علیکم دوستوں میں ابھی ایک قادیانی صاحب کا ایک آرٹیکل پڑھ رہا تھا " مسیح اور مہدی کب آئیں گے " کے نام سے ، میں تو ان صاحب سے حیران ہوں کہ طرف تو ان صاحب کا عقیدہ ہے کہ امام مہدی اور مسیح ایک ہی ہیں اور دوسری طرف ان کا الگ الگ اور علیحدہ علیحدہ آنا ثابت کر رہے ہیں لیکن بہرحال میں چلتا...
  19. خادمِ اعلیٰ

    لفظ زنیم کی تحقیق

    لفظ زنیم کی تحقیق اعتراضِ مرزائیہ : اگر مرزا صاحب نے اپنے مخالفوں کو حرا مزادہ کہا ہے تو کیا ہوا؟ قرآن نے بھی تو اپنے مخالفین کے حق میں ’’ زنیم‘‘ (حرا مزادہ) کا لفظ استعمال کیا ہے۔ (احمدیہ پاکٹبک ص960) جواب: مرزائی معترض نے اس جگہ بھی نہایت بد دیانتی سے کام لیا ہے اور قرآنِ مجید جو کہ اقوامِ...
Top