• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    چلیں آپ سے ایک ایک بات کرکے آپ کو کلئیر کرتے ہیں ۔ آپ مجھے بتائیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ان کی شریعت آجانے کے بعد بھی کوئی اور شریعت قابل عمل ہے کہ نہیں ؟ ۔ پھر میں آپ کو بتاؤ گا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ اگر موسیٰ بھی زندہ ہوتے تو وہ بھی میری اتباع کرتے ( مفہوم حدیث ) ۔
  2. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام قادیانی اور اس کے احادیث نبویہ پر جھوٹ ۔

    اسلام علیکم دوستوں ۔ یہ تھریڈ ایک قادیانی کی خواہش پر بنایا گیا ہے جس میں مرزا غلام قادیانی کے جھوٹ پیش کروں گا اور وہ قادیانی صاحب ان کو سچ ثابت کریں گے ۔ تو شروع کرتے ہیں ۔ پہلا جھوٹ ۔ مرزا غلام قادیانی نے لکھا کہ ۔ احادیث صحیحہ میں آٰیا ہے کہ مسیح موعود صدی کے سرپر آئے گا اور چودھویں( 14 )...
  3. خادمِ اعلیٰ

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    تو ثابت ہوا کہ توفی کا معنی نیند بھی آسکتا ہے ۔ یہی بتانا مقصود تھا ۔
  4. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

    شروع اول سے لیکر آج تک اس کتابت کی غلطی کو دور کیوں نہیں کیا گیا ؟ ۔ یہ ہے سوال یا آپ لوگوں کو اس کا ہی نہیں تھا جسکی وجہ سے شروع سے لیکر آج تک اس کو دور نہیں کرپائے ؟ ۔
  5. خادمِ اعلیٰ

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جناب اسی آیت سے تو ہمیں " توفی " کا ایک اور معنی " نیند " معلوم ہوا ہے ۔
  6. خادمِ اعلیٰ

    کیا واقعی ابن مریم کو صلیب پر چڑهایا گیا ؟

    اس پر مزید آپ کو اس تھریڈ پر ملے گا ۔...
  7. خادمِ اعلیٰ

    کیا حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب پر ڈالا گیا ؟

    کیا حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب پر ڈالا گیا ؟ مرزا قادیانی نے امت اسلامیہ کے بر خلاف یہودیوں اور عام طور پر عیسائیوں میں مشہور اس عقیدہ کو ااپنایا کہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو آپ کے دشمن یہود پکڑنے میں کامیاب ہوئے اور آپ کو صلیب پر ڈالا گیا ، جبکہ قرآن کریم نے صاف طور پر " ماصلبوہ " کے لفظ...
  8. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

    جناب آپ تو خوامخواہ غصہ ہو رہے ہو ۔ میں تو صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ مرزا کے زمانے سے لیکر آج تک اس کتابت کی غلطی کو دور کیوں نہیں کیا گیا ؟ ۔ کیا وجہ ہے اس کے پیچھے ؟ باقی رہی تحریفات کی بات تو بہت سے حوالے ہیں لیکن وہ بعد میں ان پر سٹار لگا کر حاشیے چڑھا دیے گئے ۔ لیکن ابھی بھی مزید ہیں ۔
  9. خادمِ اعلیٰ

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    اپ عیسیٰ علیہ اسلام کی بعثت صرف بنی اسرائیل کے لئے تھی کیا آپ کو اس بات پر کوئی شک ؟ جیسا کہ قرآن مجید میں کہا گیا کہ آپ کو بنی اسرائیل کی طرف رسول بنا کر بیجھا گیا ۔ اب آسمان سے نازل ہونے کے بعد آپ آپنی نبوت یا آپنی کتاب " انجیل " کی تبلیغ نہیں کر سکیں گے کیونکہ آپ کی بعثت اور شریعت بنی...
  10. خادمِ اعلیٰ

    قادیانیوں کے نبی مرزا غلام احمد قادیانی کی قرآن مجید میں بدترین تحریفات

    اگر یہ کتابت کی غلطی ہے تو آج تک اس غلطی کو دور کیوں نہیں کیا گیا ؟ یہ تو ویسے ہی چھپ رہی ہے ؟ ایسا کیوں ؟
  11. خادمِ اعلیٰ

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جناب والا میں نے تو کوئی تفسیر کی ہی نہیں ۔ میں نے قرآن مجید سے " توفی " کا ایک مطلب لیا ہے " نیند " اور اس کو آیت " متوفیک ورافعک الی " میں لگایا ہے اور آپنے اس ترجمعہ کی نظیر ایک مشہور تابعی سے پیش کی ہے ۔ اگر آپ کہتے ہیں کہ یہاں " توفی " کا ترجمعہ " پورا پورا لینا " کریں یا کرکے دکھائیں ؟ تو...
  12. خادمِ اعلیٰ

    امت محمدیہ ﷺ کی اصلاح کے لئے بنی اسرائیل کے ایک نبی کے آنے کے تو مسلمان بھی قائل ہیں ؟

    سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ کا بیان ہے، رسول اﷲ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، عنقریب عیسیٰ بن مریم علیہ السلام تمہارے درمیان ایک عادل حکمران کی حیثیت سے نزول فرماہوں گے ۔ وہ صلیب کو توڑ کر )اسکاخاتمہ کر) ڈالیں گے۔ خنزیر کو قتل کردیں گے۔ جزیہ کو ختم کردیں گے۔ اور مال ودولت کی...
  13. خادمِ اعلیٰ

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جی جناب شکریہ ۔ اس آیت میں تو خود واضح ہوگیا کہ یہاں نیند ترجمعہ ہوگا ، اب دیکھیں کہ جیسے مرزا غلام قادیانی نے آپنے لئے اس کا کوئی اور ترجمعہ کیا کہ " میں تمہیں پوری نعمت دوں گا " اور کبھی لعنتی موت سے بچانا ۔ رہی بات اب عیسیٰ علیہ اسلام والی آیت کی تو وہاں میں ایک ترجمعہ کرتا ہوں جو ایک مشہور...
  14. خادمِ اعلیٰ

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    کیونکہ قرآن اور لغت نے ہی توفی کا ایک اور ترجمعہ بتا دیا " نیند " ۔ کیا آپ قبول ہے ؟
  15. خادمِ اعلیٰ

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    تو مطلب ہوا کہ توفی کا مطلب نیند بھی ہے ۔۔ اور اگر اپ کا قاعدہ بھی ہو تو ترجمعہ بدل سکتا ہے ۔
  16. خادمِ اعلیٰ

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    چلیں اس پر تو متفق ہو گئے ہم کہ توفی کا معنی صرف موت نہیں ۔ باقی رہی قاعدہ کی بات تو جناب اس قاعدہ پر اپ کو ایک قرآن کریم سے مثال دی تھی جہاں توفی کا ترجمعہ موت نہیں ہوتا بلکہ نیند ہوتا ہے اور قاعدہ بھی آپ والا تھا ۔ اگر یہ عربی کا اتنا ہی مسلمہ قاعدہ ہے ، تو جہاں جہاں توفاہ اللہ کا لفظ موت کے...
  17. خادمِ اعلیٰ

    القول الاتم فی حیاتِ عیسیٰ ابنِ مریم

    جوبھی پیش کریں اس کا حوالہ ضرور دیا کریں کتاب سے دیکھنے میں آسانی ہوتی ہے ، جیسا کہ "توفی اللہ قبض روحہ "
  18. خادمِ اعلیٰ

    ساحل کاہلوں

    یہ بندہ کچھ جانا پہچانا سا لگ ریا :D
Top