• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ

    ماشاءاللہ ، محترم ابن بشیرالحسینوی صاحب آپ کا یہاں ہونا ہمارے لئے باعث فخر ہے ، اور امید کریں گے کہ آپ اپنے علم سے ہم سب کو بہت کچھ سکھائیں گے ۔
  2. خادمِ اعلیٰ

    عمر مسیح علیہ اسلام پر اختلاف ؟

    سوال : " عن عائشہ رضی اللہ عنہا ان عیسیٰ ابن مریم عاش عشرین و ما ئۃ سنۃ۔" ۔یعنی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام ١٢٠ برس تک زندہ رہے یہاں عاش ماضی کا صیغہ ہے جس سے معلوم ہوا کے ١٢٠ سال کے بعد ان کا انتقال ہو گیا الجواب قادیانی اپنی تلبیس کی عادت قدیمہ پر عمل کرتے ہوۓ یہ حدیث پوری نقل نہیں کرتے اگر...
  3. خادمِ اعلیٰ

    لو کان موسیٰ وعیسیٰ حیین لما وسعھما الاتباعی

    قادیانی : یہ روایت" لو کان موسیٰ وعیسیٰ حیین لما وسعھما الاتباعی " الیوقیت والجواہر ، ابن کثیر، شرح فقہ اکبر مصری نسخہ میں ہے ، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسیٰ علیہ اسلام فوت ہو گئے ہیں . جواب یہ غلط اور مردود قول ہے ، کسی حدیث کی کتاب میں نہیں ہے ، آج تک کوئی مرزائی بھی اس کی سند نہیں پیش کرسکا ،...
  4. خادمِ اعلیٰ

    عیسیٰ علیہ اسلام کی میدان حشر میں حیثیت ؟

    سوال : حضرت عیسیٰ علیہ اسلام نزول کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہونگے ، جب پہلے تشریف لائے تھے تو نبی تھے ، اب تشریف لائیں گے تو امتی ہونگے ۔ قیامت کے دن انکی کیا پوزیشن ہوگی ؟ نبی کی یا امتی کی ؟ جواب : مرزا غلام قادیانی کہتا ہے کہ : " یہ ظاہر ہے کہ مسیح ابن مریم اس امت کے شمار میں...
  5. خادمِ اعلیٰ

    زمین و آسمان کی طویل مسافت ؟

    ادھورا پوسٹ ہوگیا تھا اب مکمل کردیا گیا ہے ۔
  6. خادمِ اعلیٰ

    زمین و آسمان کی طویل مسافت ؟

    سوال : زمین سے آسمان تک کی طویل مسافت کا چند لمحوں میں طے کر لینا کیسے ممکن ؟ جواب : مرزا غلام قادیانی لکھتا ہے کہ : "پھر مضمون پڑھنے والے نے قرآن شریف پر یہ اعتراض کیا کہ اس میں لکھا ہے کہ عیسیٰ ( علیہ اسلام ) مسیح مع گوشت پوست آسمان پر چڑھ گیا تھا ۔ ہماری طرف سے یہ جواب ہی کافی ہے کہ اؤل تو...
  7. خادمِ اعلیٰ

    معراج کی رات ؟

    سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج باقی انبیاء میں عیسیٰ علیہ اسلام کو دیکھا ، جب وہ فوت شدہ ہیں تو عیسیٰ علیہ اسلام میں وفات یافتہ ہیں نہیں تو باقی انبیاء کو بھی زندہ مانو ۔ جواب : جناب اگر ایک زندہ انسان کا وفات یافتہ روحوں میں شامل ہونااس کی وفات کا ثبوت ہے تو مرزا غلام قادیانی آپنی...
  8. خادمِ اعلیٰ

    معراج کی رات جن سے ملاقات ہوئی تھی حضرت عیسی سمیت باقیوں کو بھی زندہ مانو کا جواب

    سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج باقی انبیاء میں عیسیٰ علیہ اسلام کو دیکھا ، جب وہ فوت شدہ ہیں تو عیسیٰ علیہ اسلام میں وفات یافتہ ہیں نہیں تو باقی انبیاء کو بھی زندہ مانو ۔ جواب : جناب اگر ایک زندہ انسان کا وفات یافتہ روحوں میں شامل ہونااس کی وفات کا ثبوت ہے تو مرزا غلام قادیانی آپنی...
  9. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ اسلام اور اسلام کے حلام و حرام ؟

    سوال : کیا حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے حلام اور حرام کی پرواہ کریں گے یا نہیں ؟ جواب مرزا غلام قادیانی کے مطابق : " یہ بات بلکل غیر معقول ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی ایسا نبی آنیوالا ہے کہ جب لوگ نماز کے لئے مسجدوں کی طرف دوڑیں گے تو وہ کلیسا کی طرف بھاگے گا ،اور جب لوگ قرآن شریف...
  10. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ اسلام اور اسلام کے حلام و حرام ؟

    سوال : کیا حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے حلام اور حرام کی پرواہ کریں گے یا نہیں ؟ جواب مرزا غلام قادیانی کے مطابق : " یہ بات بلکل غیر معقول ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی ایسا نبی آنیوالا ہے کہ جب لوگ نماز کے لئے مسجدوں کی طرف دوڑیں گے تو وہ کلیسا کی طرف بھاگے گا ،اور جب لوگ قرآن شریف...
  11. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی مربی ناصر احمد طاہر کے سوال اور ساحل کاہلوں کے جواب

    مربی ناصر احمد طاہر : جناب یہاں بھی آپ نے ترجمہ میں غلطی کی ہے - جو تحریف کے مترادف ہے - دیکھیں آپ کا ترجمہ - ( ( احسان جو تم پر ہے یاد کرو اور جو کچھ کتاب وحکمت اس نے نازل فرمائی ہے )) حا لانکہ قرانی الفاظ ہیں - - -" " مِنَ الْكِتَابِ وَالْحِكْمَةِ "" یعنی کہ جو کچھ کتاب اور حکمت ( میں سے ) اس...
  12. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی مربی ناصر احمد طاہر کے سوال اور ساحل کاہلوں کے جواب

    مربی ناصر احمد طاہر : قران نے جو کہا ہے تم اس کو تبدیل کر کے بتا رہے ہو - آپ کی تحریر کی کاپی تو موجود ہے - جو تم نے لکھا ہے - وہ کاپی پیسٹ کر رہا ہوں - دیکھیں - - (( ر قرآن میں الکتاب والحکمۃ قرآن وسنت کو کہا گیا ہے )) آپ اپنی اس بات کو ثابت کریں کہ قرآن میں یہ مطلب کہاں سے آپ نے لیا ہے فتوے...
  13. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی مربی ناصر احمد طاہر کے سوال اور ساحل کاہلوں کے جواب

    مربی ناصر احمد قادیانی : آپ بات کو جیسے سوالات ہیں اسی تدتیب سے جوابات دینے کی بجائے ہر بات کو الٹ پلٹ کر دینے والے فارمولہ پر ہی چل رہے ہیں - جب باتیں دین اور قران کے موضوعات پر ہو رہی ہوں تو اس وقت اگر فضول بکواس نہ کرو تو کیا پیٹ میں درد شروع ہو جا تا ہے - - - آپ نے میرے کسی ایک سوال کا بھی...
  14. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی مربی ناصر احمد طاہر کے سوال اور ساحل کاہلوں کے جواب

    اسلام علیکم دوستوں میں یہاں میری اور قادیانی مربی ناصر احمد طاہر درمیان ہونے والی بحث کو آپ لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہوں ، اور پھر فیصلہ کیجئے کہ یہ قادیانی کتنے ڈھیٹ ہوتے ہیں ۔ مربی ناصر احمد طاہر < 1 > کیا آپ حضرت مسیح کو عیسائ عقیدہ کے مطابق خدا کا بیٹا مانتے ہیں ؟ < 2 > کیا مسیح اور مھدی...
  15. خادمِ اعلیٰ

    مرزائی ، یہودی ، عیسائی میں کوئی فرق نہیں ،

    اسلام علیکم دوستوں مرزائی ، عیسائی ، یہودی تینوں ایک ہی ہے کوئی فرق نہیں ان میں یہودی کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب دی عیسائی کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ اسلام کو صلیب دی گئی فرق ان دونوں میں یہ ہے کہ یہودی کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ اسلام کی صلیب پر وفات ہوگئی تھی اور عیسائی...
  16. خادمِ اعلیٰ

    نزول عیسیٰ بن مریم علیما اسلام پر انبیاء کا اجماع

    اصلی عیسیٰ بن مریم علیہما اسلام نے ہی آسمان سے نازل ہونا ہے ، انبیاء کا اس پر اجماع ہے ۔ 3556 - حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ، عَنْ مُؤْثِرِ بْنِ عَفَازَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَقِيتُ...
  17. خادمِ اعلیٰ

    حدیث " أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ خَيْرُ النَّاسِ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ نَبِيًّا "

    اجرائے نبوت پر ایک مرزائی دلیل کا حال دیکھا گیا ہے کہ اکثر مرزئی مربی مختلف کتب کے حوالے سے ایک روایت پیش کرتے ہیں جسکا ترجمہ یوں کرتے ہیں کہ " ابوبکر تمام لوگوں سے افضل ہیں سوائے اس کے کہ انکے بعد کوئی نبی ہو " اور مرزائی اس سے یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ اس امت میں نبی آسکتے ہیں ۔۔ آئیے دیکھتے...
  18. خادمِ اعلیٰ

    درود شریف اور قادیانی دجل وفریب

    درود شریف اور قادیانی دجل وفریب قادیانی کہتے ہیں جی کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور انکی اولاد پر خیرو برکت نبوت ورسالت تھی ، اس قسم کی برکات اور رحمتیں آل محمد پر ہونی چاہئیں ، ورنہ لفظ " کما " کا لانا صحیح نہ ہوگا جواب : درود شریف میں جس خیر و برکت کا ذکر ہے اس سے کثرت اولاد اور بقاء نسل...
  19. خادمِ اعلیٰ

    حدیث " رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي يُوَافِقُ اسْمُهُ اسْمِي " کے بارے میں قادیانی فراڈ

    ایک قادیانی فراڈ اور اسکا جواب قادیانی کہتے ہیں کہ حدیث جس میں" امام مہدی کا نام آنحضر صلی اللہ علیہ وسلم جیسا یعنی محمد اور ان کے والد کا نام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے والد کے نام پر ہوگا یعنی عبداللہ اور وہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کی اولاد میں سے ہونگے" ، یہ روایت ضعیف ہے ۔ اور وہ اس کے...
Top