• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    قومی اسمبلی کے فیصلے پر قادیانی اعتراضات کے جوابات

    پہلا اعتراض ۔ قادیانی 1974ء سے لیکر اب تک قومی اسمبلی کے فیصلے پر یہ کہتے چلے آرہے ہیں کہ اگر یہ کاروائی شائع ہوجائے تو آدھا پاکستان قادیانی ہوجائے گا ۔ قومی اسمبلی کی یہ کاروائی اب اوپن ہونے سے قادیانی کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ۔ لیکن حیرت ہے کہ اس خبر سے قادیانیوں کے ہاں صفِ ماتم بچھ گئی ہے...
  2. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع الی السماء اور نزول من السماء پر اجماع امت ۔

    احادیث میں عیسیٰ علیہ السلام کے لئے آسمان سے نازل ہونے کے الفاظ اب آئیے مرزا غلام قادیانی کے مشہور زمانہ چیلنج کا جائزہ لیتے ہیں جس میں اس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ :۔ " ولن تجد لفظ السماء فی ملفوظات خیر الانبیاء ولا فی کلم الاُولین " اور تم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں آسمان کا لفظ...
  3. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع الی السماء اور نزول من السماء پر اجماع امت ۔

    رفع الی اللہ کا مطلب آسمان کی طرف رفع کیسے ؟ اب رہی یہ بات کہ اللہ کی طرف اٹھائے جانے کا مطلب آسمان پر اٹھایا جانا کیسے ہوا ؟ تو آئیے اس کا جواب مرزا قادیانی سے لیتے ہیں ، اس نے ایک جگہ " رافعک الی " کا مطلب یوں بیان کیا :۔ " رافعک الی کے یہی معنی ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فوت ہوچکے تو ان...
  4. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع الی السماء اور نزول من السماء پر اجماع امت ۔

    قرآن کریم سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے جسم سمیت رفع الی السماء کا ثبوت اب آئیے مختصر طور پر قرآن کریم کی ایک آیت کا مطالعہ کرتے ہیں جس سے واضح طور پر ثابت ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جسم سمیت آسمان پر اٹھا لیا ، پھر ہم اس کے بعد صحیح مرفوع متصل احادیث پیش کریں گے جن کے...
  5. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع الی السماء اور نزول من السماء پر اجماع امت ۔

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے رفع الی السماء اور نزول من السماء پر اجماع امت ۔ کیا قرآن میں آپ کے جسم سمیت رفع الی السماء کا ذکر ہے ؟ اور کیا صحیح مرفوع متصل حدیث میں یہ ذکر ہے کہ آپ نے آسمان سے نازل ہونا ہے ؟ کیا رفع و نزول عیسیٰ علیہ السلام امت سلامیہ کا اجماعی عقیدہ ہے ؟ یہ ہیں وہ سوال جو اکثر...
  6. خادمِ اعلیٰ

    مرزا قادیانی کو وفات مسیح علیہ اسلام کا علم قرآن سے ہوا یا اس کے خدا کے الہام سے ؟

    مرزا قادیانی کو وفات مسیح علیہ اسلام کا علم قرآن سے ہوا یا اس کے خدا کے الہام سے ؟ مرزا غلام قادیانی کا سنہ 1891ء کو دیا گیا یہ بیان غور سے پڑھیں :۔ " اس لئے اس نے مجھے بیجھا اور میرے پر اپنے خاص الہام سے ظاہر کیا کہ مسیح بن مریم فوت ہوچکا ہے ۔ چنانچہ اس کا الہام یہ ہے کہ مسیح بن مریم رسول...
  7. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام قادیانی کا سن پیدائش ، جماعت مرزائیہ کے لئے ایک مصیبت ۔

    مرزا غلام قادیانی کا سن پیدائش ، جماعت مرزائیہ کے لئے ایک مصیبت ۔ مرزا غلام قادیانی نے اپنی پیدائش کا سال بتاتے ہوئے لکھا :۔ " میری پیدائش سنہ 1839ء یا سنہ 1840ء میں سکھوں کے آخری وقت میں ہوئی ہے اور میں سنہ 1857ء میں سولہ برس یا سترھویں برس میں تھا اور ابھی ریش وبرودت کا آغاز نہیں تھا " (...
  8. خادمِ اعلیٰ

    مرزا غلام قادیانی کس مسیح کا مثیل تھا ؟

    دوستو ! مرزائی اور مربی حضرات اکثر یہ کہتے سنے گئے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی تو مثیل مسیح ہے تو آؤ آج ہم آپ لوگوں کو بتاتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی کس مسیح کا مثیل ہے ۔ یہ بات اپنی جگہ حقیقت ہے کہ مرزا غلام قادیانی نے احادیث میں تحریف معنوی کرکے یہ کہا کہ آںحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حضرت...
  9. خادمِ اعلیٰ

    لفظ نزول کے بارے میں مرزائی پادریوں کے شبہات اور انکی حقیقت و تحقیق

    لفظ نزول کے بارے میں مرزائی پادریوں کے شبہات اور انکی حقیقت دوستو! اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی قسم اٹھا کر یہ فرمایا کہ " اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تمہارے ( مسلمانوں ) کے اندر ابن مریم نازل ہونگے " اور مرزائی مذھب کے بانی مرزا غلام قادیانی ابن چراغ بی بی...
  10. خادمِ اعلیٰ

    مرزا قادیانی کا اپنی بیوی کے پاس اپنا باغ گروی رکھنا

    مرزا قادیانی کا اپنی بیوی کے پاس اپنا باغ گروی رکھنا بٹالہ کے تحصیل دار منشی تاج الدین نے گورداسپور کے ڈپٹی کمشنر کو مرزا قادیانی کی آمدنی وغیرہ کے بارے میں جو رپورٹ پیش کی اور جو مرزا قادیانی نے پوری کی ہوری اپنی کتاب میں نقل کی ہے ، اس میں یہ الفاظ بھی ملتے ہیں :۔ " مرزا صاحب کے اپنے بیان کے...
  11. خادمِ اعلیٰ

    مرزا کے نقلی مسیح اور جعلی مھدی ہونے کا ثبوت

    اقتباس کتاب مطالعہ قادیانیت مرزا غلام قادیانی نے قاضی نذر حسین ایڈیٹر اخبار قلقل ( بجنور ۔ روہیل کھنڈ ) کے نام ایک خط لکھا تھا ۔ اس میں اس نے تحریر کیا کہ : ۔ " میرا کام جس کے لئے میں اس میدان میں کھڑا ہوں یہ ہی ہے کہ میں عیسیٰ پرستی کے ستون کو توڑ دوں اورر بجائے تثلیث کے توحید کو پھیلا دوں...
  12. خادمِ اعلیٰ

    مرزا قادیانی کا نام کیا تھا ؟ غلام احمد قادیانی یا صرف احمد ؟

    مرزا قادیانی کا نام کیا تھا ؟ غلام احمد قادیانی یا صرف احمد ؟ مرزا قادیانی نے اپنا پورا نام " غلام احمد قادیانی " بتایا ہے اور اسے نام سے اپنا مسیح ہونا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے چنانچہ لکھا ہے کہ " مجھے کشفی طور پر اس مندرجہ زیل نام کے اعداد حروف کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ دیکھ یہی مسیح ہے...
  13. خادمِ اعلیٰ

    دجال کہاں قتل ہوگا ؟

    سوال : اگر دجال قتل ہوگا تو کہاں قتل ہوگا ؟ جواب : ایک حدیث شریف ہے کہ " حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ الأَنْصَارِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ الأَنْصَارِيِّ، مِنْ...
  14. خادمِ اعلیٰ

    دجال کہاں قتل ہوگا ؟

    سوال : اگر دجال قتل ہوگا تو کہاں قتل ہوگا ؟ جواب : ایک حدیث شریف ہے کہ " حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ الأَنْصَارِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ الأَنْصَارِيِّ، مِنْ...
  15. خادمِ اعلیٰ

    قتل دجال ، عیسیٰ علیہ اسلام کے ھاتھوں یا قلم سے ؟

    سوال : مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق دجال کو عیسیٰ علیہ اسلام نے قتل کرنا ہے مگر مرزا غلام قادیانی نے کہا کہ میں مسیح موعود ہوں اور قتل دجال عیسیٰ علیہ اسلام کے ہاتھوں نہیں بلکہ قلم سے ہونا ہے ۔ کیا دجال کا قتل قلم سے ممکن ہے ؟ جواب : حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ...
  16. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے دو حلیے ؟

    سوال : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے مسیح اور آنے والے مسیح علیہ اسلام کا رنگ ، حلیہ قد علیحدہ علیحدہ بیان کیا ہے ۔ لہذا عیسیٰ علیہ اسلام 2 ہیں ؟ جواب : اس طرح سے اگر دو عیسیٰ ہو جاتے ہیں تو دو موسیٰ بھی ماننا ہوں گے۔ کیونکہ بظاہر ایسا ہی اختلاف سراپا موسیٰ علیہ السلام میں بھی اسی حدیث...
  17. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے دو حلیے ؟

    سوال : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے مسیح اور آنے والے مسیح علیہ اسلام کا رنگ ، حلیہ قد علیحدہ علیحدہ بیان کیا ہے ۔ لہذا عیسیٰ علیہ اسلام 2 ہیں ؟ جواب : اس طرح سے اگر دو عیسیٰ ہو جاتے ہیں تو دو موسیٰ بھی ماننا ہوں گے۔ کیونکہ ایسا ہی اختلاف سراپا موسیٰ میں بھی اسی حدیث میں مذکور ہے ملاحظہ...
  18. خادمِ اعلیٰ

    تمام روئے زمین کے لوگ سو سال میں مر جائیں گے ؟

    سوال : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سو سال تک تمام جاندار مر جائیں گے پس حضرت عیسیٰ علیہ اسلام بھی فوت ہوگئے ؟ جواب : اصل بات یہ ہے کہ قادیانی مذھب سراپا خیانیت و فریب ہے مرزا غلام قادیانی کو بھی یہی عادت تھی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث آپنے مطلب کی نقل کرتا مگر جو فقرہ اپنی...
  19. خادمِ اعلیٰ

    ضعیف حدیث پر عمل کے شرائط

    اہل علم کے مابین ضعیف حدیث پر عمل کرنے کے بارے میں اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔ جمہور اہل علم کے نزدیک فضائل اعمال سے متعلق ضعیف احادیث پر تین شرائط کی بنیاد پر عمل کیا جا سکتا ہے۔ ان کی وضاحت کرتے ہوئے حافظ ابن حجر لکھتے ہیں: 1۔ حدیث میں شدید نوعیت کا ضعف نہ پایا جاتا ہو۔ 2۔ حدیث کو کسی اصل...
  20. خادمِ اعلیٰ

    خادم اعلیٰ

    اسلام علیکم دوستوں ۔ میرا نام " ساحل کاہلوں " ہے اور میں نے یہ نام " خادم اعلیٰ " ایک مرزائی تھا جو اپنے نام کے ساتھ " ادنیٰ خادم " لکھتا تھا اس کی چھترول جب کی جاتی تھی تو میں اپنا نام " خادم اعلیٰ " لکھ دیتا تھا اور اسی وجہ سے یہ نام مشہور ہوگیا تو میں نے اسی نام سے یہاں ایک آئی ڈی بنا لی اور...
Top