• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. خادمِ اعلیٰ

    حضرت اسماعیل علیہ السلام نبی تھے کہ رسول؟

    اللہ تعالی کا ارشاد ہے ’’و رسلا قد قصصنھم علیک من قبل و رسلا لم نقصصھم علیک ‘‘ ترجمہ: اور ( ہم نے آپ کی طرف وحی بھیجی ) جس طرح دوسرے رسولوں پر وحی بھیجی جن کا حال ہم نے آپ سے اس سے پہلے بیان کیا اور ان رسولوں پر بھی جن کا ذکر ہم نے اب تک آپ سے نہیں کیا ۔ (سورہ نساء ‘ایت 164﴾ یہاں اگر مربی جی کی...
  2. خادمِ اعلیٰ

    حضرت اسماعیل علیہ السلام نبی تھے کہ رسول؟

    کنزل العمال ج 12 ص 108 مطبوعہ دائرۃالمعارف العثمانیہ میں ہے ’’ النبيون مائة الف وأربعة وعشرون ألف نبي ، والمرسلون ثلاثمائة وثلاثة عشر ، ( ک ‘ ھب۔ عن ابی ذر ) حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا انبیاء کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار ہے اور رسل...
  3. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی اخلاق، ایک سازش ایک جال

    ایک سادہ لوح دوست مجھے کہنے لگا کہ جناب آپ تو ہر وقت ہاتھ دھو کر قادیانیوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ ان کے خلاف زبان و قلم کو متحرک رکھتے ہیں۔ حالانکہ قادیانی تو بڑے بااخلاق ہوتے ہیں۔ بڑی محبت سے ملتے ہیں۔ بڑی الفت سے مصافحہ کرتے ہیں۔ بڑے غمگسار بن کر خیروعافیت دریافت کرتے ہیں۔ بڑی میٹھی اور رسیلی...
  4. خادمِ اعلیٰ

    حديث لا نبي بعدى اور مرزائي فراڈ

    دوستو ، اللہ کے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مرفوع ، متصل اور صحیح احادیث مختلف کتب احادیث میں ماجود ہیں جنکے اندر اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " لانبی بعدی " میرے بعد کوئی نبی نہیں ، ( یہ الفاظ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے صحیح بخاری حدیث نمبر 3455 ،...
  5. خادمِ اعلیٰ

    کیا حدیث "لو عاش لكان صديقا نبيا" صحيح ہے؟

    مرزائی مربی حضرات کی طرف سے اکثر ایک روایت پیش کی جاتی ہے ، کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ابراہیم فوت ہوۓ تو اللہ کے نبی نے فرمایا " اگر زندہ رہتے تو ضرور نبی ہوتے " اور مرزائی مربی اس سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت جاری ہے . دوستو آئیے...
  6. خادمِ اعلیٰ

    بائیکاٹ کس نے کیا ؟ مسلمانوں نے یا مرزائیوں نے ؟؟

    مرزائیوں کا عجب معاملا ہے کہ وہ ایک طرف تو مسلمانوں سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں اپنا حصہ سمجھا جائے ، انہیں برابر کے حقوق ملیں ، اور مسلمان معاشرتی زندگی میں بھی ان سے مل جل کر رہیں . اس کو اپ حقیقت کا نام دیں گے یا منافقت کا کہ ان کی یہ جملہ خواہشیں اور جملہ تقاضے ان کے گرو اور ان کے...
  7. خادمِ اعلیٰ

    لفظ "خاتَم" اور ایک مشہور و معروف "مولوی صاحب" کی قبر

    جی جی مربی جی جس طرح مرزا اپنے والدین کے لئے " خاتم الاولاد " تھا اور اسکے بعد مرزے کے والدین کے گھر کوئی اور اولاد نہ ہوئی یعنی مرزا آخری تھا ، بلکل اسی طرح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے انبیاء کے " خاتم " تھے یعنی " خاتم النبیین " آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے انبیاء میں سے آخری تھے :)...
  8. خادمِ اعلیٰ

    آپ جن "عیسٰی" کے منتظر ہیں انہوں نے بھی تو نبی ہی ہونا ہے !! پھر ختمِ نبوت کا مطلب!!!

    مربی جی " یبعث " کا لفظ تو قران میں کوے کے لئے بھی آیا ہے تو کیا اپ کی منطق سے کوے کو بھی نبی بنا کر بیجھا جائے گا ؟؟ کیوں کا اپ ہی تو کہتے ہو کہ " یبعث " کا مطلب نبی بنا کر بیجھنا ہے :) اور دوسری بات کہ کیا " یبعث " کا اردو ترجمہ " معبوث " کرنا ہوتا ہے ؟؟ اگر نہیں تو " یبعث " کا اردو ترجمہ بھی...
  9. خادمِ اعلیٰ

    حضرت عیسی ؑ کے دو حلیے

    بہت خوب ، سلمان بھائی جزاک اللہ باقی اس موضوع " عیسیٰ علیہ اسلام کے دو حلیے ؟ " پر تفصیلی نوٹ لکھوں گا ، انشاء اللہ آج ہی
  10. خادمِ اعلیٰ

    تیس بڑے جھوٹوں والی حدیث اور مرزائی دھوکے

    قادیانی اعتراض : " یہ دجال ، جھوٹے آج سے پہلے پورے ہو چکے ہیں جیسا کہ " اکمال الاکمال " میں لکھا ہے " پوسٹ مارٹم : " حدیث میں قیامت تک شرط ہے " اکمال الاکمال " والے کا اپنا ذاتی خیال ہے جو کہ سند نہیں ، بعض دفعہ انسان ایک چھوٹے دجال کو بڑا سمجھ لیتا ہے اسی طرح انہوں نے اپنے خیال کے مطابق تعداد...
  11. خادمِ اعلیٰ

    تیس بڑے جھوٹوں والی حدیث اور مرزائی دھوکے

    :Dابھی انکے دھوکوں کا مزید آپریشن پڑا ہے اسی روایت کے بارے میں
  12. خادمِ اعلیٰ

    خاتم النبيين كا صحيح مفهوم اور مرزائى واویلا اور باطل تاویلات

    مرزائی دھوکہ : " کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ لفظ " خاتم " کی اضافت " جمع " کی طرف اور وہاں اس کا معنی " آخری " آیا ہو ، یہ چیلنج سو سال سے دیا جارہا ہے لیکن کوئی اس کو توڑ نہیں سکا " پوسٹ مارٹم : " ارے حضرت دور کیوں جاتے ہیں ، اپنے گھر میں ہی دیکھ لیتے ، آئیے ہم اپ کو دکھاتے ہیں ، مرزا غلام...
  13. خادمِ اعلیٰ

    تیس بڑے جھوٹوں والی حدیث اور مرزائی دھوکے

    " محمد بن عیسی نجیح البغدادی " پاکٹ بک والے مرزائی مربی نے اس راوی کو بھی ضعیف بتا کر دھوکہ دیا ہے آئیے اسکا جائزہ لیتے ہیں حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں : " امام بخاری کہتے ہیں " میں یحییٰ اور عبدالرحمن کو محمد بن عیسی سے ایک حدیث کے بارے میں سوال کرتے ہوۓ سنا اور میں ان سے زیادہ اس حدیث کا...
  14. خادمِ اعلیٰ

    تیس بڑے جھوٹوں والی حدیث اور مرزائی دھوکے

    "ابو قلابة عبد اللہ بن زید الجرمی" پاکٹ بک والے دھوکے باز مربی نے جامع ترمذی اور سنن ابی داؤد کی روایت کے ایک راوی جس کا نام " ابو قلابة عبد اللہ بن زید الجرمی " ہے اس کو ضعیف ثابت کرنے کی کوشش کی ہے . آئیے دیکھتے ہیں یہ راوی کون ہیں ؟ حافظ ابن حجر عسقلانی لکھتے ہیں : " ابو قلابة عبد اللہ بن زید...
  15. خادمِ اعلیٰ

    تیس بڑے جھوٹوں والی حدیث اور مرزائی دھوکے

    امت محمدیہ میں تیس کے قریب بڑے جھوٹوں اور مدعیان نبوت کے بارے میں احادیث نبویہ کو ضعیف ثابت کرنے کی مرزائی ناکام کوشش ، اور پاکٹ بک کے مصنف کی علمی خیانت " حدثنی عبد اللہ بن محمد ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن ھمام ، عن ابی ھریرہ رضی اللہ عنه ، عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، قال : >>> ولا...
  16. خادمِ اعلیٰ

    Some suggestion

    بھائی اے پنجابی وچ وی ہو سک دا اے ؟؟؟ کدی حس وی لیا کرو پا جی
  17. خادمِ اعلیٰ

    آپ جن "عیسٰی" کے منتظر ہیں انہوں نے بھی تو نبی ہی ہونا ہے !! پھر ختمِ نبوت کا مطلب!!!

    مربی جی آنے والے مسیح کو نہیں عیسیٰ ابن مریم کو نبی کا کہا گیا ہے :) وہ عیسیٰ ابن مریم نبی ہی ہیں کیا اپ کے نزدیک وہ نبی نہیں ہیں ؟؟؟ اگر نہیں ہیں تو واضح بتائیں :) اگر وہ نبی ہی ہیں تو حدیث میں ان کو ہی نبی کہا گیا تو اپ کی بیہودہ تاویل تو گئی ردی کی ٹوکری میں :) دوسری بات وحی تو موسیٰ علیہ...
  18. خادمِ اعلیٰ

    قادیانی حضرات مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں

    مجھے بس اپ کی رائے لینی تھی شکریہ
Top