• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    تحریک ختم نبوت ۱۹۷۴ء اور علمائے دیوبند کی خدمات

    تحریک ختم نبوت ۱۹۷۴ء اﷲ رب العزت کے فضل و احسان کے بموجب ۱۹۷۰ء میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی مثالی جدوجہد سے مفکر اسلام مولانا مفتی محمودؒ ،شیر اسلام مولانا غلام غوث ہزارویؒ، شیخ الحدیث مولانا عبدالحقؒ، مولانا عبدالحکیمؒ، مولانا صدر الشہیدؒ اور دیگر حضرات قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے۔...
  2. محمدابوبکرصدیق

    قرارداد رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ

    قرارداد رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ رابطہ عالم اسلامی کا سالانہ اجتماع اپریل ۱۹۷۴ء میں منعقد ہوا۔ مفکر اسلام مولانا ابوالحسن علی ندویؒ، شیخ الاسلام مولانا سید محمد یوسف بنوریؒ اور دوسرے اکابرین دیوبند اس اجتماع میں نہ صرف موجود تھے۔ بلکہ اس قرار داد کو پاس کرانے کے داعی تھے۔ رابطہ عالم...
  3. محمدابوبکرصدیق

    پاکستان اور قادیانیت

    پاکستان اور قادیانیت ۱۹۴۷ء میں پاکستان بنا۔ قادیانی جماعت کا لاٹ پادری مرزا محمود قادیان چھوڑ کر پاکستان آگیا۔ پنجاب کے پہلے انگریز گورنر موڈی کے حکم پر چنیوٹ کے قریب ان کو لب دریا ایک ہزار چونتیس ایکڑ زمین عطیہ کے طور پر الاٹ کی گئی۔ فی مرلہ ایک آنہ کے حساب سے صرف رجسٹری کے کل اخراجات...
  4. محمدابوبکرصدیق

    امام العصر علامہ سید محمد انور شاہ کشمیریؒ

    امام العصر علامہ سید محمد انور شاہ کشمیریؒ امام العصر حضرت مولانا سید محمد انور شاہ کشمیریؒ کو قدرت نے قادیانیت کے خلاف سراپا تحریک بنا دیا تھا۔ آپ نے اپنے شاگردوں کی ایک مستقل جماعت کو قادیانیت کے خلاف تحریری و تقریری میدان میں لگایا تھا۔ حضرت مولانا بدر عالم میرٹھیؒ، حضرت مولانا مفتی محمد...
  5. محمدابوبکرصدیق

    مجلس تحفظ ختم نبوت ایک غیر سیاسی جماعت

    غیر سیاسی جماعت ’’مجلس تحفظ ختم نبوت‘‘ کا مقصد تاسیس‘ عقیدئہ ختم نبوت کی حفاظت اور امت مسلمہ کو قادیانی الحاد سے بچانا تھا۔ اس کے لئے ضرورت تھی کہ جماعت خارزار سیاست میں الجھ کر نہ رہ جائے۔ چنانچہ جماعت کے دستور میں تصریح کردی گئی کہ جماعت کے ذمہ دار ارکان سیاسی معرکوں میں حصہ نہیں لیں گے۔...
  6. محمدابوبکرصدیق

    قیادت باسعادت

    قیادت باسعادت ’’مجلس تحفظ ختم نبوت‘‘ کو یہ سعادت ہمیشہ حاصل رہی ہے کہ اکابر اولیاء اﷲ کی قیادت و سرپرستی اور دعائیں اسے حاصل رہی ہیں۔ حضرت اقدس رائے پوریؒ آخری دم تک اس تحریک کے قائد و سرپرست رہے۔ ان کے وصال کے بعد حضرت مولانا خیر محمد جالندھریؒ‘ حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوریؒ‘ حضرت...
  7. محمدابوبکرصدیق

    مجلس تحفظ ختم نبوت

    مجلس تحفظ ختم نبوت امیر شریعت سید عطاء اﷲ شاہ بخاریؒ اور ان کے رفقاء قادیانیوں کے عزائم سے بے خبرنہیں تھے۔ چنانچہ جدید حالات میں قادیانیت کے خلاف کام کرنے کا لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے ملتان کی ایک چھوٹی سی مسجد ’’مسجد سراجاں‘‘ (۱۹۴۹ئ) میں ایک مجلس مشاورت ہوئی۔ جس میں امیر شریعت ؒ کے علاوہ...
  8. محمدابوبکرصدیق

    قیام پاکستان کے بعد

    قیام پاکستان کے بعد قادیانیوں کو یہ غلط فہمی تھی کہ پاکستان کے ارباب اقتدار پر ان کا تسلط ہے۔ ملک کے کلیدی مناصب ان کے قبضے میں ہیں۔ پاکستان کا وزیر خارجہ ظفر اﷲ خان خلیفہ قادیان (حال ربوہ) کا ادنیٰ مرید ہے۔ اس لئے پاکستان میں مرزا غلام احمد قادیانی کی نبوت کا جعلی سکہ رائج کرنے میں انہیں...
  9. محمدابوبکرصدیق

    قادیان سے ربوہ تک

    قادیان سے ربوہ تک مختصر یہ کہ ان اکابر کی قیادت میں امیر شریعت مولانا سید عطاء اﷲ شاہ بخاریؒ اور ’’مجلس احرار اسلام‘‘ کے سرفروشوں نے اپنی شعلہ بار خطابت کے ذریعے انگریز اور انگریز کی ساختہ پرداختہ قادیانی نبوت کے خرمن خبیثہ کو پھونک ڈالا۔ تاآنکہ ۱۹۴۷ء میں انگریزی اقتدار رخت سفر باندھ کر...
  10. محمدابوبکرصدیق

    قادیان کانفرنس

    قادیان کانفرنس اﷲ رب العزت کے فضل وکرم سے مجلس احرار اسلام ہند نے ۲۰،۲۱، ۲۲؍ اکتوبر ۱۹۳۴ء کو قادیان میں کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس میں ان اکابرین ملت نے قادیانیت کا مقابلہ کیا۔ فاتح قادیان حضرت مولانا محمد حیاتؒ، حضرت مولانا عنایت علی چشتیؒ، ماسٹر تاج الدین انصاریؒ، حضرت مولانا رحمت اﷲ مہاجر...
  11. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیت کا جماعتی سطح پر احتساب

    قادیانیت کا جماعتی سطح پر احتساب فرد کا مقابلہ فرد اور جماعت کا مقابلہ جماعت ہی کرسکتی ہے۔ چنانچہ مارچ ۱۹۳۰ء کو لاہور میں انجمن خدام الدین کے سالانہ اجتماع میں جو حضرت شیخ التفسیر مولانا احمد علی لاہوریؒ کی دعوت پر منعقد ہوا تھا۔ ملک بھر سے پانچ سو علمائے کرام کے اجتماع میں امام العصر حضرت...
  12. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے خلاف مقدمات

    قادیانیوں کے خلاف مقدمات حضرات علمائے دیوبند کی مساعی جمیلہ کے صدقے پوری امت کے تمام مکاتب فکر قادیانیوں کے خلاف صف آرا ہوگئے تو پورے متحدہ ہندوستان میں قادیانیوں کا کفر امت محمدیہؐ پر آشکارا ہوا۔ یوں تو ہندوستان کی مختلف عدالتوں نے قادیانیوں کے خلاف فیصلے دیئے۔ ماریشس تک کی عدالتوں کے...
  13. محمدابوبکرصدیق

    سوال 10۔تحفظ ختم نبوت ﷺ کے متعلق ، اور مرزا غلام احمد قادیانی کے خلاف اکابرین علمائے دیوبند کی خدمات

    تحفظ ختم نبوت ﷺ کے متعلق ، اور مرزا غلام احمد قادیانی کے خلاف اکابرین علمائے دیوبند کی خدمات سوال… مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت کے بعد اکابر علمائے دیوبند نے جو گرانقدر خدمات اس محاذ کے مختلف میدانوں میں سرانجام دی ہیں۔ ان کا مختصرتذکرہ کریں؟ جواب … برصغیر میں جب انگریز نے اپنے استبدادی...
  14. محمدابوبکرصدیق

    سوال۹… عقیدہ تحفظ ختم نبوت کے لیے دور صدیقی سے دور حاضر تک کی خدمات کا مختصر مگر جامع تذکرہ کریں

    عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے دورِ صدیقی سے دورِ حاضر تک کی خدمات کا مختصر اور جامع جائزہ سوال۹… عقیدئہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے دور صدیقیؓ سے دور حاضر تک جو خدمات سرانجام دی گئیں ہیں۔ ان کا تذکرہ مختصر مگر جامع انداز میں تحریرکریں؟ جواب … آپﷺ کی ختم نبوت میں امت مسلمہ کی وحدت کا راز...
  15. محمدابوبکرصدیق

    لاہوری گروپ کافرکیوں؟

    لاہوری گروپ کافرکیوں؟ آنحضرتﷺ کے بعد جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے۔ وہ بالاجماع کافر ہے۔ اس کو جو لوگ اپنا امام‘ مجدد‘ مامور من اﷲ‘ مہدی‘ مسیح‘ ظلی نبی‘ تسلیم کریں۔ وہ بھی کافر ہیں۔ حتیٰ کہ مدعی نبوت کو جو لوگ مسلمان سمجھیں۔ بلکہ جو اسے کافر نہ سمجھیں وہ بھی کافر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ علماء نے اپنے...
  16. محمدابوبکرصدیق

    سوال۸… لاہوری اور قادیانی مرزائیوں میں کیا فرق ہے؟ دونوں فریقین میں اختلافات کا جائزہ لیں

    لاہوری اور قادیانی جماعت میں فرق ، اور ان کی آپس میں ایک دوسرے کو گالیاں سوال۸… لاہوری اور قادیانی مرزائیوں میں کیا فرق ہے؟ جب لاہوری مرزا غلام احمدقادیانی کو نبی ہی نہیں مانتے تو ان کی وجہ تکفیر کیا ہے؟ دونوں فرقوں کے درمیان اختلافات کا جائزہ پیش کریں؟ جواب… مرزا غلام احمد قادیانی کے...
  17. محمدابوبکرصدیق

    حدیث : ( ابوبکر خیرالناس ) پر قادیانی اعتراض کا جواب

    حدیث : ( ابوبکر خیرالناس ) پر قادیانی اعتراض کا جواب قادیانی کہتے ہیں کہ: ’’ابوبکر خیرالناس الا ان یکون نبی‘‘ ابوبکر تمام لوگوں سے افضل ہیں۔ مگر یہ کہ کوئی نبی ہو۔ اس سے معلوم ہوا کہ نبوت جاری ہے۔ جواب… یہ روایت (کنزالعمال ج۱۱ ص۵۴۳ حدیث۳۲۵۴۷) کی ہے۔ اس کے آگے ہی لکھا ہے: ’’ھذا الحدیث...
  18. محمدابوبکرصدیق

    حدیث : ( انک خاتم المہاجرین) پر قادیانی اعتراض کا جواب

    حدیث : ( انک خاتم المہاجرین ) پر قادیانی اعتراض کا جواب قادیانی کہتے ہیں کہ حضورﷺ نے اپنے چچا حضرت عباسؓ سے فرمایا: ’’اطمئن یا عم (عباسؓ) فانک خاتم المہاجرین فی الھجرۃ کما انا خاتم النبیین فی النبوۃ‘‘ (کنزالعمال ص ۶۹۹ ج۱۲ حدیث۳۳۳۸۷) اگر حضرت عباسؓ کے بعد ہجرت جاری ہے تو حضورﷺ کے بعد نبوت...
  19. محمدابوبکرصدیق

    حدیث: ( مسجدی آخر المساجد ) پر قادیانی اعتراض اور اس کا جواب

    حدیث: ( مسجدی آخر المساجد ) پر قادیانی اعتراض اور اس کا جواب قادیانی کہتے ہیں کہ حضورﷺ نے فرمایا: ’’مسجدی آخرالمساجد‘‘ ظاہر ہے کہ حضورﷺ کی مسجد کے بعد دنیا میں ہر روز مسجدیں بن رہی ہیں۔ تو نبی بھی بن سکتے ہیں۔ جواب… یہ اشکال بھی قادیانی دجل کا شاہکار ہے۔ اس لئے جہاں ’’مسجدی آخر...
  20. محمدابوبکرصدیق

    حدیث : ( ولا تقولوا لا نبی بعدہ) پر قادیانی اعتراض اور اس کا جواب

    حدیث : ( ولا تقولوا لا نبی بعدہ ) پر قادیانی اعتراض اور اس کا جواب قادیانی کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں: ’’قولوا خاتم الانبیاء ولا تقولوا لانبی بعدہ ‘‘ (تکملہ مجمع البحار ج۵ ص ۵۰۲درمنثور ص ۲۰۴ ج۵) اس سے ثابت ہوا کہ ان کے نزدیک نبوت جاری تھی۔ جواب۱… حضرت عائشہ صدیقہؓ کی طرف...
Top